Announcement For Our Forum Community:

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
    • http://www.siasat.pk/forum/member.php?61087-mian-chunu
      siasat_logo.png
      Message

    Message

    You have been banned for the following reason:
    No reason was specified.
  • اس غریب کا تھریڈ یا قصور بھی پبلش کردینا تاکہ پتہ تو چلے۔۔۔۔۔۔پرابلم کہاں ہے
  • جب بھی نوٹیفیکشن کھولتا ہوں،،مندرجہ بالا میسیج آجاتا ہے
  • ​ظالموں جواب دو۔۔۔۔۔۔خون جلے کا حساب دو

Darasal aap ka Id record jal gaya hey..... Aap apni original id se log in hon wo inshallah nahin jale gi..

:biggthumpup:
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
بہت خوب عینی۔ مجھے آپکی یہ فورم سدھار کوشش بہت اچھی لگی کہ کم از کم ایک ماڈریٹر ایسا ہے جسے ممبران کی شکائیتوں کی پروا ہے۔

مجھے ایک سوال کرنا ہے۔ اگر اس سہولت کے مطابق بین غلط ثابت ہوتا ہے تو اس پر کیا ایکشن لیا جائے گا؟؟

میری پروفائل میں جاکر میرے دونوں بین چیک کرلیں اور انہیں ابھی اسی لسٹ میں شامل کرلیں تاکہ لوگ بےایمان ماڈریٹر کا وہ چہرہ بھی دیکھ سکیں جن کی وجہ سے میرے جیسے لوگ اب یہاں نہیں لکھتے۔

میرے بین کی وجہ پڑھنے کے بعد تقابل کے لئے آپکا ٹیسٹ کیس اس تھریڈ کی پوسٹ نمبر 8 ، 10 اور 12 ہے جہاں کھلم کھلا گالیاں بکی جارہی ہیں اور کم ظرف ممبر لڈیاں ڈالتے ہوئے گالیاں دینے والوں کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں، پھر آپ لوگ کہتے ہیں کہ پہل ن لیگی ممبر کرتے ہیں۔ امید ہے اپنے تحریکی بھائیوں کا یہ چہرہ دیکھنے کے بعد آپ یہ نہیں کہہ سکیں گی کہ دونوں فریقین بدزبانی کرتے ہیں، نیز اگر محض پوسٹس ڈیلیٹ ہی کرنا ہوں تو برائے مہربانی یہ تکلف نہ کیجئے گا کہ کسی بےچارے ذہنی مریض کی تخلیق ضائع کرنا میرا مقصد ہرگز نہیں۔
http://www.siasat.pk/forum/showthre...0;ل-ناکام

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
میرا خیال ہے اس پے پول بھی شروع کیا جائے ، جمہوریت کے انداز میں فیصلہ لیا جائے کہ بین صحیح تھا یا غلط ، اگر ووٹس بین کے حق میں نا ہوں تو ان بین کر دیا جائے

Itaa lamba process!! 3 din ka ban to is debate mein hi nikal jae ga. Permanent ban walon ka faisla Mods n Admin ko milk kerna chahye. Woh better decision le sake hein.
 
shami11

Minister (2k+ posts)
اپ کو مثال بنایا گیا ہے کے ماڈریٹر بھائی کے ہاتھ بہت لمبے ہیں وہ کہی بھی کسی کو بھی بنا کسی وجہ کے بین کر سکتے ہیں

    • http://www.siasat.pk/forum/member.php?61087-mian-chunu
      siasat_logo.png
      Message

    Message

    You have been banned for the following reason:
    No reason was specified.
  • اس غریب کا تھریڈ یا قصور بھی پبلش کردینا تاکہ پتہ تو چلے۔۔۔۔۔۔پرابلم کہاں ہے
  • جب بھی نوٹیفیکشن کھولتا ہوں،،مندرجہ بالا میسیج آجاتا ہے
  • ظالموں جواب دو۔۔۔۔۔۔خون جلے کا حساب دو

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
She banned me in her first attempt......

I am no more her friend...

Agar kiya hoga to aap ne kuch offensive likha hoga warna sirf Annie hi nahin mein aur bohot se members aap ki bohot respect kerte hein. Aap pehle bohot acha, useful and to the point likha kerte the aur kabhi patwariyun ki parwa nahin kerte the but I can see they get to yr nerves now. Try to stay calm n cool. There's no better slap than a logical reply with proof.
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
تم جھوٹ بول رہے ہو ، تمہارا بھائی/دوست وارثی کھلے عام گالیاں دیتا ہے تم نے کبھی نہیں کہا کہ اسے بین کرو ، بلکہ اسکی پوسٹ جتنی زیادہ بے ہودہ اور گندی ہوتی ہے تم اتنی جلدی اسے لائک مارتے ہو ، صرف گالی گلوچ ہی نہیں ،منافقت نے بھی اس فورم پہ ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔
me roz e awwal se chilla chilla kr bol rha hu k galam galoch krny waly hr member ko Zero Tolerance Policy k tehat Permanent Ban kra jye, chahye wo ksi b party se munsaliq ho
Rules are Rules, no one is above board
:rule::rule:
 
khan_sultan

Banned
No dear, that victim member's quote will not be in that post automated system only shows that abuser comments. To whom it is address will not be shown. i am off for dinner now you take over this thread on my behalf now..(bigsmile)
عینی صاحبہ بہت شکریہ ٹیگ کرنے کا پر یہ کچھ بھی نہیں ہے جس کو بین ہونا ہے وہ کوئی آٹومیٹک نہیں ہونا ہے بین تو پھر بھی کوئی ماڈ عبدل ہی کرے گا کسی کا ؟ یہ مسلے کا حل نہیں ہے نہہی اس کا کوئی فائدہ ہے آپ جنکے ساتھ کام کر رہی ہیں وہ آپ کو لالی پاپ سے شغل جاری رکھنے کا کہیں گے ایک ہی جرم پر دو مختلف سزائیں یہ کونسا انصاف ہوتا ہے میں آپ کو نام بھی دے چکا ہوں ممبرز ماڈ سب کے وہ لوگ آج بھی ویسے ہی دندناتے پھرتے ہیں حالانکہ اگر غیرت کا مادہ کسی میں بھی ہوتا تو وہ خود ہی فورم کو چھوڑ جاتا کیوں کے جتنی بڑی ان کے ساتھ ہوتی ہے وہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے بہر حال آپ سب لگے رہیں مجھے صرف آپ کی پوسٹ پڑھ کر تعجب پہلے بھی ہوا تھا اور اب بھی یہ تھریڈ دیکھ کر آپ وکٹم نہیں ہیں ورنہ آپ کو اندازہ ہوتا کے ادھر کیا کیا ہو رہا ہے چلیے آپ خوش رہیں موڈریٹری کی جاب کی پہلے بھی مبارکباد دی تھی اور اب بھی
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Agar kiya hoga to aap ne kuch offensive likha hoga warna sirf Annie hi nahin mein aur bohot se members aap ki bohot respect kerte hein. Aap pehle bohot acha, useful and to the point likha kerte the aur kabhi patwariyun ki parwa nahin kerte the but I can see they get to yr nerves now. Try to stay calm n cool. There's no better slap than a logical reply with proof.

آپکے خیال میں صرف آنی ہی نیک ہے

یہ لوگ گالیاں دیتے جاتے ہیں ، رپورٹ کرو تو موڈ مرے ہوتے ہیں
کوئی جواب دے دو تو تم بھی بین ، جواب کیوں دیا

میں ہمیشہ جواب دینے سے بین ہوا ہوں

کوئی انصاف بھی ہوتا ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کراۓ کے غنڈے
کراۓ کے بدمعاش
کرائے کے گالی دینے والے

مریم ٹیم ایک حقیقت ہے

آنی جیسے موڈ پتہ نہی کس چکر میں ہیں
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
(bigsmile)عامر بھیا ، اس فورم پہ جمہوریت کا کیا کام ، یہاں ڈنکے کی چوٹ پہ ڈنڈی وجتی ہے ، اس فورم کے میجارٹی ممبرز انصاف نہیں کر سکتے ، یہاں اگر تحریک انصاف والے گالیاں دیں گے تو اکثریت ممبران اس کے حق میں فیصلہ دیں گے، انہیں پسندیدگی کی سند عطا کریں گے اور خدا نخواستہ پانچ یا چھ ن لیگ والوں میں سے کوئی غلطی سے بھی حکومت کے کسی اچھے کام کی تعریف کر دی تو وہ غدار ، پٹواری ،بے ضمیر،جاہل اور نہ جانے کیا کیا لقب پائے گا ، اس لئے اپنی اس تجویز کو رہنے ہی دیں تو اچھا ہے
میرا خیال ہے اس پے پول بھی شروع کیا جائے ، جمہوریت کے انداز میں فیصلہ لیا جائے کہ بین صحیح تھا یا غلط ، اگر ووٹس بین کے حق میں نا ہوں تو ان بین کر دیا جائے
 
shami11

Minister (2k+ posts)
جی بھائی صہی فرما رہے ہیں آپ - غلط بات کرنا اور پھر اسے پروموٹ کرنا ، گالیاں نکالنا اور اس کے جواز میں بھونڈی دلیلں دینا اب روز روز کی کہانی ہے یہاں کی

بہت خوب عینی۔ مجھے آپکی یہ فورم سدھار کوشش بہت اچھی لگی کہ کم از کم ایک ماڈریٹر ایسا ہے جسے ممبران کی شکائیتوں کی پروا ہے۔

مجھے ایک سوال کرنا ہے۔ اگر اس سہولت کے مطابق بین غلط ثابت ہوتا ہے تو اس پر کیا ایکشن لیا جائے گا؟؟

میری پروفائل میں جاکر میرے دونوں بین چیک کرلیں اور انہیں ابھی اسی لسٹ میں شامل کرلیں تاکہ لوگ بےایمان ماڈریٹر کا وہ چہرہ بھی دیکھ سکیں جن کی وجہ سے میرے جیسے لوگ اب یہاں نہیں لکھتے۔

میرے بین کی وجہ پڑھنے کے بعد تقابل کے لئے آپکا ٹیسٹ کیس اس تھریڈ کی پوسٹ نمبر 8 ، 10 اور 12 ہے جہاں کھلم کھلا گالیاں بکی جارہی ہیں اور کم ظرف ممبر لڈیاں ڈالتے ہوئے گالیاں دینے والوں کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں، پھر آپ لوگ کہتے ہیں کہ پہل ن لیگی ممبر کرتے ہیں۔ امید ہے اپنے تحریکی بھائیوں کا یہ چہرہ دیکھنے کے بعد آپ یہ نہیں کہہ سکیں گی کہ دونوں فریقین بدزبانی کرتے ہیں، نیز اگر محض پوسٹس ڈیلیٹ ہی کرنا ہوں تو برائے مہربانی یہ تکلف نہ کیجئے گا کہ کسی بےچارے ذہنی مریض کی تخلیق ضائع کرنا میرا مقصد ہرگز نہیں۔
http://www.siasat.pk/forum/showthre...0;ل-ناکام

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
​منافقت زندہ باد
اس بندے کی کتنی آئی ڈیز ہیں اور یہ کتنا بین ہوتا ہے لیکن پھر بھی فارم پر دندناتا پھرتا ہے
کوئی نوٹس نہی لیتا

کبھی یہ قلندری کی آئی ڈی سے پی پی کی حمایت میں لوگوں کو گالیاں دیتا ہے اور بین ہوا
اب نواز ٹیم کا حصہ ہے ، بے شمار آئی ڈیز ہیں
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
​فورم پہ ماحول خراب ہونے کی سب سے بڑی وجہ مخالف رائے رکھنے والوں کی تضحیک کرنا، نام بگاڑنا ، بے جا الزام لگانا ہے جو بد قسمتی سے تحریک انصاف والوں کی میجارٹی کا وطیرہ بن چکا ہے۔
کراۓ کے غنڈے
کراۓ کے بدمعاش
کرائے کے گالی دینے والے

مریم ٹیم ایک حقیقت ہے

آنی جیسے موڈ پتہ نہی کس چکر میں ہیں
 
mian chunu

Citizen
Darasal aap ka Id record jal gaya hey..... Aap apni original id se log in hon wo inshallah nahin jale gi..

:biggthumpup:

میں خود جلا بلکہ بھنا بیٹھا ہوں،،ایک دل تھا وہ خان صاحب اور میاں صاحب کی سیاست نے جلا کر راکھ کردیا ہے،ساری قوم کی ایسی عزت بن گئی ہے کہ سب نے اپنی اصل آئی ڈی ایسی چھپا کر رکھدی ہے کہ اب ڈھونڈے سے نہیں ملتی
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
​فورم پہ ماحول خراب ہونے کی سب سے بڑی وجہ مخالف رائے رکھنے والوں کی تضحیک کرنا، نام بگاڑنا ، بے جا الزام لگانا ہے جو بد قسمتی سے تحریک انصاف والوں کی میجارٹی کا وطیرہ بن چکا ہے۔

تو اپنی آئی ڈی دیکھ ، اور اپنا گلا دیکھ کیا کر رہا ہے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
(bigsmile)عامر بھیا ، اس فورم پہ جمہوریت کا کیا کام ، یہاں ڈنکے کی چوٹ پہ ڈنڈی وجتی ہے ، اس فورم کے میجارٹی ممبرز انصاف نہیں کر سکتے ، یہاں اگر تحریک انصاف والے گالیاں دیں گے تو اکثریت ممبران اس کے حق میں فیصلہ دیں گے، انہیں پسندیدگی کی سند عطا کریں گے اور خدا نخواستہ پانچ یا چھ ن لیگ والوں میں سے کوئی غلطی سے بھی حکومت کے کسی اچھے کام کی تعریف کر دی تو وہ غدار ، پٹواری ،بے ضمیر،جاہل اور نہ جانے کیا کیا لقب پائے گا ، اس لئے اپنی اس تجویز کو رہنے ہی دیں تو اچھا ہے
بھائی میرے جب ملک میں آپ اسی نظام کو سپورٹ کررہے ہیں تو فورم پے کیا مسلہ ہے ، جمہوریت ہی فیصلے کرے گی اب ......ڈن
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
عاطف بھائی ، جس تھریڈ کا حوالہ آپ دے رہے ہین ،وہ ان تمام منافقوں اور بے ایمانوں کے منہ پہ تمانچہ ہے جو اس تھریڈ پہ بالخصوص پرہیز گاری ، دیانتداری اور نیکی کے فروغ کے داعی بن رہے ہیں ، مجھے خدشہ لاحق ہے کہ وہ تھریڈ اڈمن ڈیلیٹ کر دیں گے
بہت خوب عینی۔ مجھے آپکی یہ فورم سدھار کوشش بہت اچھی لگی کہ کم از کم ایک ماڈریٹر ایسا ہے جسے ممبران کی شکائیتوں کی پروا ہے۔

مجھے ایک سوال کرنا ہے۔ اگر اس سہولت کے مطابق بین غلط ثابت ہوتا ہے تو اس پر کیا ایکشن لیا جائے گا؟؟

میری پروفائل میں جاکر میرے دونوں بین چیک کرلیں اور انہیں ابھی اسی لسٹ میں شامل کرلیں تاکہ لوگ بےایمان ماڈریٹر کا وہ چہرہ بھی دیکھ سکیں جن کی وجہ سے میرے جیسے لوگ اب یہاں نہیں لکھتے۔

میرے بین کی وجہ پڑھنے کے بعد تقابل کے لئے آپکا ٹیسٹ کیس اس تھریڈ کی پوسٹ نمبر 8 ، 10 اور 12 ہے جہاں کھلم کھلا گالیاں بکی جارہی ہیں اور کم ظرف ممبر لڈیاں ڈالتے ہوئے گالیاں دینے والوں کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں، پھر آپ لوگ کہتے ہیں کہ پہل ن لیگی ممبر کرتے ہیں۔ امید ہے اپنے تحریکی بھائیوں کا یہ چہرہ دیکھنے کے بعد آپ یہ نہیں کہہ سکیں گی کہ دونوں فریقین بدزبانی کرتے ہیں، نیز اگر محض پوسٹس ڈیلیٹ ہی کرنا ہوں تو برائے مہربانی یہ تکلف نہ کیجئے گا کہ کسی بےچارے ذہنی مریض کی تخلیق ضائع کرنا میرا مقصد ہرگز نہیں۔
http://www.siasat.pk/forum/showthre...0;ل-ناکام

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Itaa lamba process!! 3 din ka ban to is debate mein hi nikal jae ga. Permanent ban walon ka faisla Mods n Admin ko milk kerna chahye. Woh better decision le sake hein.

لمبا پراسس تو نہیں ہے ، ایک ہی دن میں فیصلہ ہو جائے گا
 
Back
Top