Announcement For Our Forum Community:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
چلو کرو فیصلہ

ابھی دیکھ لو گے رزلٹ

http://www.siasat.pk/forum/showthre...-کچھ-دیر-بعد-پوری/page4&p=4146337#post4146337

Post # 61, 63, 64 and backward ....
look at this ....

lets start
Annie

Screen_Shot_2016_09_11_at_4_18_13_PM.png

اس پوسٹ پے بین بنتا ہے ، میرا ووٹ بین کے حق میں ہے
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی جی ، ملک میں چار پانچ سال بعد الیکشن ہوجاتے ہین جبکہ اس فورم پہ تحریک انصاف والوں کی مستقل آمریت مسلط ہے ، کیا یہ سچ نہیں کہ اس کے مالکان سے لے کر ماڈز تک سارے کے سارے پکے انقلابیئے ہیں ، آپ اس کو جمہوریت کہہ رہے ہیں ؟
بھائی میرے جب ملک میں آپ اسی نظام کو سپورٹ کررہے ہیں تو فورم پے کیا مسلہ ہے ، جمہوریت ہی فیصلے کرے گی اب ......ڈن
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اس پوسٹ پے بین بنتا ہے ، میرا ووٹ بین کے حق میں ہے

یہ لوگ ماں باپ کو نہی چھوڑتے

اس سے پہلے ہر قسم کی فحش کلامی کی انتہا تھی
اب صرف سیاسی رہ گئی ہے اور بہت سے لوگ چاہتے ہیں کہ ہر قسم کی پابندی اٹھا دو
تاکہ وہ اپنی اردو دانی دکھا سکیں

آپ سب جانتے ہیں

موڈز کو سخت ہونا پڑے گا کوئی جاتا ہے تو جاۓ
دینا کسی کے جانے سے رک نہی ہو جاتی

فورم کی صحت ناگزیر ہے فحش گو لوگ نہی
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی جی ، ملک میں چار پانچ سال بعد الیکشن ہوجاتے ہین جبکہ اس فورم پہ تحریک انصاف والوں کی مستقل آمریت مسلط ہے ، کیا یہ سچ نہیں کہ اس کے مالکان سے لے کر ماڈز تک سارے کے سارے پکے انقلابیئے ہیں ، آپ اس کو جمہوریت کہہ رہے ہیں ؟

جب سپیکر نون کا ہوسکتا ہے ، صدر نون کا ممنون ہوسکتا ہے تو ماڈز کے انقلابی ہونے میں کیا مضائقہ ، ویسے بھی ووٹ ایڈمن نے نہیں دینے ، پبلک نے دینے ہیں فیصلہ اسی پے ہو گا ، میں تو الٹا ایڈمن کے ہاتھ سے پاور لے کے پبلک کے ہاتھ میں دینے کی بات کر رہا ہوں
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
​عاطف صاحب نے اپنی ایک پوسٹ میں ای ک تھریڈ کا تذکرہ کیا ہے جس میں ٹو سٹوجز جو وارثی کی ہی آئی ڈی ہے سے ن لیگ والوں کو انتہائی غلیظ گالی بکی گئی ہے جسے خود بابا جی نے بھی بڑا زور دار لائک مارا ہے ، کیا اس پوسٹ پہ بھی بین بنتا ہے یا اس فورم پہ مستقل ون وے ٹریفک چلتی رہے گی ؟
اس پوسٹ پے بین بنتا ہے ، میرا ووٹ بین کے حق میں ہے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
یہ لوگ ماں باپ کو نہی چھوڑتے

اس سے پہلے ہر قسم کی فحش کلامی کی انتہا تھی
اب صرف سیاسی رہ گئی ہے اور بہت سے لوگ چاہتے ہیں کہ ہر قسم کی پابندی اٹھا دو
تاکہ وہ اپنی اردو دانی دکھا سکیں

آپ سب جانتے ہیں

موڈز کو سخت ہونا پڑے گا کوئی جاتا ہے تو جاۓ
دینا کسی کے جانے سے رک نہی ہو جاتی

فورم کی صحت ناگزیر ہے فحش گو لوگ نہی

فحش گوئی تو کوئی بھی کرے ایکشن ہونا ضروری ہے ، چاہے کسی بھی پارٹی کو سپورٹ کرتا ہو
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
​عاطف صاحب نے اپنی ایک پوسٹ میں ای ک تھریڈ کا تذکرہ کیا ہے جس میں ٹو سٹوجز جو وارثی کی ہی آئی ڈی ہے سے ن لیگ والوں کو انتہائی غلیظ گالی بکی گئی ہے جسے خود بابا جی نے بھی بڑا زور دار لائک مارا ہے ، کیا اس پوسٹ پہ بھی بین بنتا ہے یا اس فورم پہ مستقل ون وے ٹریفک چلتی رہے گی ؟

اس طرح کی ہر پوسٹ پے بین بنتا ہے ، کوئی بھی کرے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
​عاطف صاحب نے اپنی ایک پوسٹ میں ای ک تھریڈ کا تذکرہ کیا ہے جس میں ٹو سٹوجز جو وارثی کی ہی آئی ڈی ہے سے ن لیگ والوں کو انتہائی غلیظ گالی بکی گئی ہے جسے خود بابا جی نے بھی بڑا زور دار لائک مارا ہے ، کیا اس پوسٹ پہ بھی بین بنتا ہے یا اس فورم پہ مستقل ون وے ٹریفک چلتی رہے گی ؟

ذرا اس سے پوچھو کہ کون سی غلیظ گلی بکی ہے

اور دیکھو کہ کیا بنتا ہے

مسٹر یوٹرن کیا آپ وہ پوسٹ شیئر کر سکتے ہیں ؟؟ اگر ڈیلیٹ ہو گئی ہے تو سٹارز لگا کے سنا دیجیئے
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Well done Annie,
You have extended your lease of modration for a few more months :)

Let me help you make it semi permanent, if you can convince the follwoing to Wadda Mod Sab

Its a very easy and simple procedure
- When soemone reports a post, allocate and FIR number and that should be sent to a thread
- When Mods sign in, instead of reading every thread, this should be their opening page
- Any action taken can be carried on the same thread, like deleted or
member banned with ID of logged in MOd,
if deleted, it should not delete it in that special thread
but should be deleted from the thread from where it was reported
- FIR number should change color as it has been dealt with.

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی جی ، ملک میں چار پانچ سال بعد الیکشن ہوجاتے ہین جبکہ اس فورم پہ تحریک انصاف والوں کی مستقل آمریت مسلط ہے ، کیا یہ سچ نہیں کہ اس کے مالکان سے لے کر ماڈز تک سارے کے سارے پکے انقلابیئے ہیں ، آپ اس کو جمہوریت کہہ رہے ہیں ؟

Tch tch!! So sad 35 karorh ka media cell chalane wale it ne desperate hein ek chote se forum se darh gae... Sherr bano sherr baqol nawab ji jail to sache siasi karkuno ka zewar hoti hey.
 
سعد

Minister (2k+ posts)
جس طرح صدر مملکت کو استثنیٰ حاصل ہوتی ہے .........اسی طرح نواب کو بین سے استثنیٰ دی جائے
ویسے بھی نواب اس فورم پر پی پی پی کی واحد آواز اور بھٹو کی عظمت کا آخری علم بردار ہے
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

قلابازیوں پہ قلابازیاں ماری جا رہی ہے میری سوہنی

کہتی ہے اس نے گالیاں دی

اُس نے گالیاں دی

Last edited by a moderator:

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
اس فورم پہ ہم 10 سے بھی کم ن لیگی ہیں ،ان میں سے کوئی بھی 35 کروڑ کا بینیفشری نہیں ہے، بھلا سیاست پی کے پہ لکھنے کے واسطے حکومت کیوں پیسہ خرچ کرے گی ؟ پیسہ کا مناسب استعمال میرے خیال میں ٹی وی اینکرز ،کالم نویس اور تجزیہ کار ہو سکتے ہیں ، سیاست پی کے پہ 90 فی صد انقلابی ہیں جبکہ 10 فی صد باقی سب مل ملا کے ،،،یہاں حکومت کو کیا ضرورت ہے 45 کروڑ لگانے کی ؟ میجارٹی لوگ پاکستان میں رہتے ہی نہیں ، امریکہ اور یورپ میں رہنے والے چند ہزار روپے کی نوکری کیوں کریں گے ؟ تحریکی بادشاہ لوگ ہیں جو منہ میں آیا بول دیا
Tch tch!! So sad 35 karorh ka media cell chalane wale it ne desperate hein ek chote se forum se darh gae... Sherr bano sherr baqol nawab ji jail to sache siasi karkuno ka zewar hoti hey.
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
جس طرح صدر مملکت کو استثنیٰ حاصل ہوتی ہے .........اسی طرح نواب کو بین سے استثنیٰ دی جائے
ویسے بھی نواب اس فورم پر پی پی پی کی واحد آواز اور بھٹو کی عظمت کا آخری علم بردار ہے

200_s.gif
 
Back
Top