Announcement For Our Forum Community:

mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
آپ تو دل پے ہی لے گئے

:lol:

34e9ddec3c9812ca90a9e23da01a94ccf9c0cdca6344cfb0cca567d7dcb9fecb.jpg


because you are a senior, decent and serious member and the mods may just take your suggestion seriously ;)
 
Last edited:

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
For example Anie is banned for abusing in a thread XYZ. So the thread XYZ will be there for every one to see so that members understand why Anie was banned. Now if one of Anie's friend, Shahid Abassi wants to give examples of other similar threads where three other members have been abusing even more than what Anie did, but did not get banned by the MODs. Would there be any link to post those threads with similar abuse and file a complaint of discrimination?

What I am trying to say is, the banned members do not normally negate their own fault, the complaint is always about some people being treated differently when having committed the same crime.
 

Haristotle

Minister (2k+ posts)
میرا خیال ہے اس پے پول بھی شروع کیا جائے ، جمہوریت کے انداز میں فیصلہ لیا جائے کہ بین صحیح تھا یا غلط ، اگر ووٹس بین کے حق میں نا ہوں تو ان بین کر دیا جائے


عا مر بھائی اگر ایک آئڈی ایک ووٹ ہوا تو انصافیوں کے ساتھ پھر بے انصافی ہو جاے گی اور دھرنے فورم کا رخ کر لیں گے
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
انصاری جی ڈیلیٹ ہونے والی پوسٹوں کو ٹیب میں جمع کرنے کا کیا فائدہ ؟......جو پوسٹ گزر گئی وہ گزر گئی .ویسے بھی اس سے فورم پر بہت کلٹر جمع ہوگا .....یہ میری راۓ ہے

ہو سکتا ہے باسز آپ سے متفق ہوں .......
وڈے ماسٹر جی اتنے ویلے نہں کے آئ پی چیک کرتے رہیں ............ویسے بھی عادی مجرم ایک ہی آئ پی سے نئی آئ ڈی تھوڑی بناتے ہیں

بگ ڈیٹا ایئرا شروع ہو چکا ہے. ایک ایک کلک محفوظ کیا جاتا ہے. ممبر کو بین کرنے سے پہلے کتنے موقع دئیے گئے اس ٹیب سے وہ خود گن سکے گا

ڈپلیکیٹ آئی ڈیز ابھی بھی بین کی جاتی ہیں. آئی پی اڈریس تبدیل کرنے کے بارے میں زیادہ نہیں جانتا لیکن اندازہ ہے کے کسی سوفٹ وئیر کا استعمال کئے بغیر آئی پی اڈریس تبدیل کرنے کی صلاحیت محدود ہوتی ہے. اہم بات یہ ہے کے عادی مجرموں کی آئی ڈی اور آئی پی اڈریس بدلتا ہے لیکن الفاظ نہیں بدلتے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
yaar aap gaane sunte hain ??????????
یہ تو بہت پرانا گانا ہے. خود سے نہیں سنا نہیں لیکن کانوں میں آواز بڑی ہے. جو گانا مشہور ہو جائے وہ ویسے ہی ہر جگہ سنائی دیتا ہے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
:lol:...........او واہ جی آج تو مولوی صاحب بھی بھنگڑا ڈال رہے ہیں انصاری صاحب یہ تو تاریخی پوسٹ ہو گئی اسکی تو مووی بنا لینا چاہئیے
:)سب سمجھتا ہوں. فتوی لگوانے کے لئے سازش تیار کی جا رہی ہے
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
براہ مہربانی مجھے جو دو بار بین کیا گیا تھا اس کی وجہ پبلک کریں ، میں چاہتا ہوں کہ تمام لوگوں کو پتہ چلے کہ میں کس قسم کا انسان ہوں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اب بات شروع ہوئی ہے تو. بین سے متاثر ممبران جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی پرانی آئی ڈیز پبلک کر ہی دیں. اسطرح لوگ اندازہ لگانے کی بجائے بغیر کسی شک و شبے پتہ چلا لیں گے کے متاثرین بین کس قسم کے انسان ہیں

جو ممبران پہلی آئی ڈی سے بار بار بین ہونے کی کوشش کر رہے وہ اس کمنٹ کو نظر انداز فرما دیں
 

Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
باقی پوسٹوں کو کل انشاللہ دیکھ کر جواب دینے کی پوری کوشش کروں گی .........ابھی اجازت دیجئیے


نادان بی بی کو فورم پر واپس لانے کے لئے خاطر خوا یروری اقدامات کیے جایں ---- میں بچپن سے ان کے کومنٹس شوق سے پڑھ رہا ہوں


 
Last edited:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

بین ہسٹری سب کی موجود ہے سواے آفاق چوہدری کے

حالانکہ یہ متعدد بار بین ہو چکے ہیں

کیوں کہ آفاق چوہدری نے دو مرتبہ آئی ڈی بدلی اسی چکر میں ان کی بین ہسٹری بھی غایب ہو گئی
جماعت اسلامی کا کرپشن ریکارڈ بھی اسی طرح غایب ہے ، حالانکہ آئی جے آئی کیس میں سپریم کورٹ ان کے خلاف فیصلہ دے چکی ہے


راز آپ سدھرنے والے نہیں ، یہ فورم کی مجبوری ،ایسا فرد جس نے سارا ماحول خراب کیا ہوا ہے ، ویسے کسی نے درست کہا ہے
"چور کی داڑھی میں تنکا " ایسے بہت سے ممبران ہے جو حد کراس کرتے ہیں ، اپنی فکر کرو ، لمبیاں چھوڑنے کی بجائے ذرا " تمیز " سے بات کی کرو سب سے ، جو احترام کرتا ہے وہ کرواتا ہے ، آسان سی بات


میری کوئی دوسری آئی ڈی ثابت کر دے ، تو اس پوسٹ کو اس فورم پر آخری سمجھے ، ویسے جو کہنا تھا کہ دیا ، نام درست کرنے سے تھریڈ بھی ختم ہو جاتے اگر بین ہسٹری ختم ہے
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
نادان بی بی کو فورم پر واپس لانے کے لئے خاطر خوا یروری اقدامات کیے جایں ---- میں بچپن سے ان کے کومنٹس شوق سے پڑھ رہا ہوں



If my memory serves me right,
she joined this forum about fifty years after you did
This must all be happening in Aalam e Roya, Qadri Jr Sab...

 

Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)

If my memory serves me right,
she joined this forum about fifty years after you did
This must all be happening in Aalam e Roya, Qadri Jr Sab...



بجا فرمایا -- نادان جی اپنی اپنی سی لگتی ہیں -- عین نکاح کے وقت روٹھ کر چلی جاتی ہیں

بلکل وڈی پھوپھو جیسی
:)​
 

Back
Top