An Open Letter to IMF Exposing the False Claims of Ishaq Dar and IMF

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)



http://www.imf.org/en/News/Articles/2016/09/28/PR16434-Pakistan-IMF-Completes-Twelfth-Final-Review-Under-the-Extended-Fund-Facility

آئی ایم ایف نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں یہ دعوی کیا تھا کہ ۔۔۔ پاکستان کے انرجی سیکٹر سمیت جن شعبہ جات میں ترقی کے نام پر ان سے قرضہ لیا گیا تھا ان میں ایک بہتری دیکھی گئی ہے۔۔۔ اس پر آئی ایم ایف نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ آئندہ بھی اپنی مشروط حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا تھا۔۔۔ یاد رہے کہ دنیا کا ہر ادارہ صرف اپنے مفاد کے لیے ہی سوچتا ہے۔۔


 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

http://www.imf.org/external/am/2016/speeches/pr07e.pdf



اس سے کے بعد اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کو ایک خط میں شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان میں غربت، بیروزگاری اور لوڈشیڈنگ میں واضح بہتری آ چُکی ہے۔۔۔ عوام خوشحال ہو رہے ہیں ۔۔ اور وہ آئندہ بھی اسی طرح آئی ایم ایف سے ہم قرضے لینے کی پالیسی پر یقین رکھتے ہیں۔۔۔



 

Foreigner

Senator (1k+ posts)



http://www.imf.org/en/News/Articles/2016/09/28/PR16434-Pakistan-IMF-Completes-Twelfth-Final-Review-Under-the-Extended-Fund-Facility

آئی ایم ایف نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں یہ دعوی کیا تھا کہ ۔۔۔ پاکستان کے انرجی سیکٹر سمیت جن شعبہ جات میں ترقی کے نام پر ان سے قرضہ لیا گیا تھا ان میں ایک بہتری دیکھی گئی ہے۔۔۔ اس پر آئی ایم ایف نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ آئندہ بھی اپنی مشروط حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا تھا۔۔۔ یاد رہے کہ دنیا کا ہر ادارہ صرف اپنے مفاد کے لیے ہی سوچتا ہے۔۔


یہ دن رات اپنی عوام سے جھوٹ بولتے ہیں، آپ کے خیال میں یہ بین الاقوامی اداروں کو درست رپورٹس بھیجتے ہیں ؟؟ انہوں نے تو ان کی جھوٹ پر مبنی رپورٹس کی بنیاد پر کوئی بیان دے دیا ہے، جس کو اب یہ اپنی سیاست چمکانے کے لئے دن رات استمعال کریں گے
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
14716237_210720276018582_798069434361102829_n.jpg
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
اگر دنیا میں دھوکے بازوں ، فراڈیوں اور اور دو نمبریوں کے لئے کوئی گولڈ میڈل ہوتا تو وہ اسحاق ڈار کو ملتا

قاتلوں ، منی لانڈررز اور بے غیرتوں اور ڈھیٹوں کا ایوارڈ نواز شریف کو ملتا

اوہ ہاں بشرموں کا ایوارڈ تو میں بھول ہی گیا تھا

بے شرموں اور ذہنی غلاموں کا یوارڈ ہمارے ملک کے پٹواریوں کو ملتا
 

Salma Khan

Minister (2k+ posts)
The Report contains the views of the IMF on the success of the programme"
but the unfortunate outcome of the IMF Programme is:
A particularly worrying feature of the
current employment situation is the extremely high unemployment rate of 20 percent of workers with either graduate or post graduate degrees. There are 2.4 million educated workers with bad employment prospects.
so its important to know what is success and where it exists!!!
:13::13::13:

 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
سائنسدان تم لیٹ ہو گئے آرفے بازی لے گیا



ہاہا۔۔۔ ہمارا مقصد ایک ہے۔۔۔ اور وہ ہے ن لیگ اور اسحاق ڈار کے جھوٹ بے نقاب کرنا۔۔۔۔
جس طرح طائر لاہوتی کی لاش پر کھڑے ہو کر قرضہ ملنے پر ن لیگ دھمالیں ڈال رہی ہے اور تم جیسے بکائو سیل میں بیٹھ کر بے شرمی سے دفاع کرنے میں مصروف عمل ہو ۔۔۔ کچھ شرم کچھ حیا ۔۔۔


یہ بازی خون کی بازی ہے، یہ بازی تم ہی ہارو گے
ہر فورم سے سائنٹسٹ نکلے گا، تم کتنے بکائو سیل بنائو گے۔۔



 

Salma Khan

Minister (2k+ posts)
What else we can expect from these bunch of liars, i bet their own family and near ones would never gonna trust their words even, they only manipulate words and statements to fool people around and the whole nation,,,,,,,need of the hour is, to get them out for accountability immediately,before its too late!
 

A-Thinker

Minister (2k+ posts)


اسحاق ڈار کے نام۔
ایک کاروباری شخص کے طور پر میری پسندیدہ کمپنی وہی ہو گی جو میری شرائط پر مجھے کام دے، وقت پر ادائیگی کرے اور مجھے بہت سا نفع دے۔
وہ کمپنی خود ترقی کر رہی ہے یا نہیں، اپنے ملازمین کو وقت پر تنخواہ دیتی ہے؟ لیبرلازء کی پاسداری کرتی ہے یا نہیں ؟ مجھے اس سے بھلا کیا ؟ آئی ایم ایف کے لیے بھی اسحاق ڈار کی ایسی ہی عظیم حیثیت ہے۔


 

Salma Khan

Minister (2k+ posts)
Sick idiot Ishaq Dar, Pakistan is almost bankrupt and this stooge is beating "drum of success". While people are are dying of hunger and starvation, inflation has made the life impossible to live, its pathetic the way poverty increasing.
such a failure of economy is a moment of shame for this Govt and filthy Ishaq Dar!
(yapping)

 

Salma Khan

Minister (2k+ posts)
Contrary to the claims by the IMF, living standards have probably fallen in Pakistan during the tenure of the Programme. A number of reforms undertaken have contributed to rising unemployment and poverty.

The anti-poor actions include, firstly, the rise in input costs of fertilizer and electricity in agriculture due to hike in power and gas tariffs and additional taxation in the form of the GIDC.
The result is that food prices have risen faster than the overall CPI and wages of unskilled workers. Today, Pakistan has the extremely serious problem of malnutrition. In the 2016 ranking of the Global Hunger Index, Pakistan has the 11th lowest position, even below Bangladesh, out of 118 countries. The non-implementation of the PMs agricultural package of September 2015 under the IMF pressure has contributed to the recent debacle in the sector.

 

Back
Top