An Awesome Tool To Write Urdu - No practice needed, Just write like you write English

imemyself89

MPA (400+ posts)
I remember a few people asking how to write urdu in here. Simply write roman urdu here and It will convert to urdu. Make sure you increase the font size when posting it on the forum so it shows nice and clear. I will definately be using this alot more and writing everything in urdu :)

ارود لکھنے کا سب سے زبردست تریکا. آج سے میری زیادہ تر پوسٹس اردو میں ہوں گی.

Bookmark it now.
ابھی بوکمارک کریں

http://www.google.com/transliterate/Urdu

Last edited by a moderator:

imemyself89

MPA (400+ posts)
شکریہ ماسٹر جی​

کوئی مثلا نہیں. خدمت میں حاضر آپکی

I'm having a hard time translating what I'm used to write in english. What I meant to say.

You are welcome. Anytime :)

so how would you say you are welcome in urdu?
خوش امدید
 
sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
ا و بھی یہ کیا کر دیا . اب سارے اردو میں زرداری صاب کو اور اس حکومت کو برا بھلا کہیں گے .
کیوں اس حکومت کو اردو میں بے ذلیل کروا رہے ہو
 
Last edited by a moderator:

Adeel

Founder
دوست اسکا بہت فائدہ ہو گا. میرے جیسے بہت سے لوگوں کی انگریزی پر اتنی اچھی گرفت نہیں لیکن ابّ میں بھی کچھ لکھ سکون گا.
 
Adeel

Founder
سب دوستوں سے درخواست ہے کے فونٹ کا حجم کمزکم ٤ کر دیں تا کے اسکو دیکھنے میں آسانی ہو. شکریہ
 
imemyself89

MPA (400+ posts)
ا و بھی یہ کیا کر دیا . اب سارے اردو میں زرداری صاب کو اور اس حکومت کو برا بھلا کہیں گے .
کیوں اس حکومت کو اردو میں بے ذلیل کروا رہے ہو

:5:اردو میں زیادہ دل کی آواز نکلے گی. مادری زبان جو ہوئی
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
I remember a few people asking how to write urdu in here. Simply write roman urdu here and It will convert to urdu. Make sure you increase the font size when posting it on the forum so it shows nice and clear. I will definately be using this alot more and writing everything in urdu :)

ارود لکھنے کا سب سے زبردست تریکا. آج سے میری زیادہ تر پوسٹس اردو میں ہوں گی.

Bookmark it now.
ابھی بوکمارک کریں

http://www.google.com/transliterate/Urdu

تریکا نہیں جی ' صحیح لفظ ہے طریقہ

:33:
 
there is definitley a good thing tho. Indians will be confused if the do not know Urdu :You_Rock_Emoticon:
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
I remember a few people asking how to write urdu in here. Simply write roman urdu here and It will convert to urdu. Make sure you increase the font size when posting it on the forum so it shows nice and clear. I will definately be using this alot more and writing everything in urdu :)

ارود لکھنے کا سب سے زبردست تریکا. آج سے میری زیادہ تر پوسٹس اردو میں ہوں گی.

Bookmark it now.
ابھی بوکمارک کریں

http://www.google.com/transliterate/Urdu

الهمدلللھ' اردو پھر زندہ ہورہی ہے---- چشم بد دور
 
abbasiali

Minister (2k+ posts)
واہ کیا بات ہے، اردو ہی اردو ہر طرف بکھر گئی ہے , الحمدللہ ، اس کا سارا سہرا بھائی مجاہد کے سر جاتا ہے، جنہوں نے چاچو گزو کو اس ویب کے بارے میں بتایا تھا،

میرے خیال میں ہمیں اب اردو لازم قرار دے دینا چاہیے، جس کسی کو بھی لکھنا ہے وہ صرف اردو میں لکھے
 
Last edited:

کل انشاللہ اردو ایڈیٹر کا بٹن لگ جائے گا. پھر آپ کی مرضی آپ اردو استعمال
کریں یا انگریزی
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

کل انشاللہ اردو ایڈیٹر کا بٹن لگ جائے گا. پھر آپ کی مرضی آپ اردو استعمال
کریں یا انگریزی

روٹ بھائی جی،

آپ سے درخواست ہے کہ آپ ہماری اردو سافٹویئر محفل پر آ کر اردو لکھنے کی سہولیات کے متعلق مزید معلومات حاصل کیجئے۔

یہاں کے ایڈمن نبیل صاحب ہیں، جنہوں نے وی بلیٹن اور دیگر بہت سے سافٹویئرز میں اردو سپورٹ شامل کی ہے اور یہ سب سافٹوئیر اور معلومات اور مدد بالکل مفت فراہم کی جا رہی ہیں تاکہ اردو زبان ترقی کر سکے۔

گوگل ٹرانسلڑیشن کا جو طریقہ کار اوپر بیان کیا گیا ہے، وہ بالکل ابتدائی دور کا طریقہ کار ہے اور "اردو دنیا" ترقی کرتے ہوئے اس سے بہت آگے پہنچ چکی ہے۔

اس گوگل ٹرانسلٹریشن ایڈیٹر سے کہیں بہتر وہ اردو آنلائن ایڈیٹر ہے جو کہ نبیل بھائی نے بنایا ہے کیونکہ اس میں براہ راست بغیر ٹرانسلٹریشن کے اردو لکھی جاتی ہے جس سے اردو لکھنے کی رفتار گوگل ٹرانسلٹریشن ایڈیٹر سے کہیں زیادہ ہو جاتی ہے۔

مگر اب چیزیں اس سے بھی آگے چلی گئی ہیں، اور اس وی بلیٹن کے ایڈیٹر میں براہ راست انگلش اور اردو لکھنی ممکن ہے۔ اس طرح کام کی رفتار کئی گنا تیز ہو جاتی ہے اور یہ میں اپنے پچھلے چار پانچ سالہ تجربات کی بنیاد پر کہہ رہی ہوں۔

تو اگر واقعی آپ سنجیدہ ہیں اس بہترین فورم کو اور بہترین بنانے کے لیے اور اس میں اردو زبان کی سپورٹ ڈالنے کے لیے تو آپ سے درخواست ہے کہ چیزوں کو بالکل بنیاد سے صحیح لیکر چلیں۔ شروع میں تھوڑی مشکل ہو گی اور کام کرنا پڑے گا مگر اس کا نتیجہ بہت بہترین ہے۔

میں نے آج سے بہت عرصہ پہلے ہی اردو زبان کی سپورٹ کے لیے اسی فورم پر آپ لوگوں سے درخواست کی تھی۔ پتا نہیں آپ کو یاد ہو یا نہ یاد ہو۔
 
Sponsored Link