فورم انتظامیہ سے گزارش ہے ،، نواب صاحب بین ختم ہونے کے بعھد بہت اچھا رویہ اختیار کرتے ہیں اس لیے نواب صاحب کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے ان کی آئ ڈی پر ویکلی آٹومیٹک بین ایک دو دن کا لگا دیا کریں انشاللہ نواب صاحب کا غصہ کنٹرول ہو جاتے گا اور فورم ممبران کو کافی تھریڈز جن میں جانوروں اور پودوں کے خاص فوائد بتاۓ جائیں گے میسر ہو جائیں گی .. اور بہت سی بے چین روحوں کو بھی سکون ملے گا