Sohraab
Prime Minister (20k+ posts)
تحریک چلانے کا دن بولیں نا
کل
اور آپ کا بھی اس تھریڈ میں بہت اہم کردار ہونا چاہیے راز کو آزاد کروانے کے لیے
آپ تھریڈ لکھو یا پھر صعرائی تھریڈ لکھے
تحریک چلانے کا دن بولیں نا
کل
اور آپ کا بھی اس تھریڈ میں بہت اہم کردار ہونا چاہیے راز کو آزاد کروانے کے لیے
آپ تھریڈ لکھو یا پھر صعرائی تھریڈ لکھے
شی ؟!! ہممم شرمیلا فاروقی ؟ شمع جونیجو یا بلاول بھٹو؟
oyee kick boxer baaz aaja
![]()
اسی لیے بڑے بزرگوں نے کہا ہے ، ایک چپ اور سو سکھ ، اسی لیے میں فورم پر کبھی بھی ذاتی گفتگو نہیں کرتا کیوں کے سوالوں سے سوال اور باتوں سے بات نکلتی ہیں
ویسے اصول کی بات تو یہ تھی کے آج راز کے لئے تھریڈ بنتا جس کو ایڈمن نے پرماننٹ بین کر دیا ہے ، میں نے تو آج صبع ہی برگر جو اب صعرائی بن گیا ہے سے کہا تھا کے تھریڈ بناؤ
بھئی راز کے لئے تھریڈ کھولنا چاہیے جلد
یہ اعزاز میں حاصل کر لیتی ہوں ..سچ پوچھیں تو پہلے ہی بہت سے دوست نکل لئے ...ایسے کیسے چلے گا ..ابھی نماز عصر پڑھ کر لکھتی ہوں
:lol::lol::lol:
باکسر نے عزیز کو مشتعل کر دیا
Theek hai to phir aap Thread banain aur Mujhe TAG kar dain
Allah ne chaha to kal main bhi us main likhon ga
Abhi offline ho raha hoon , kuch dair main kuin ke mujhe halqa sa bukhar hai
ذرا صبر تو کریں ..کہا تو ہے نماز سے فارغ ہو لوں
us ka link mere pass nahiذرا اس تھریڈ کا لنک تو دیں جس میں بین کیا گیا ........اور کیوں کیا گیا
اسی لیے بڑے بزرگوں نے کہا ہے ، ایک چپ اور سو سکھ ، اسی لیے میں فورم پر کبھی بھی ذاتی گفتگو نہیں کرتا کیوں کے سوالوں سے سوال اور باتوں سے بات نکلتی ہیں
nadan ko koi us thread ka link de deارے کوئی ہے ..جو لنک دے دے
اب بھول جائیں سکھ چین۔ اب عوام کے سکھ چین کا خیال کریں۔ جنہیں اب کبھی چین نہی ملے گا جب تک آپ کی سہیلی کے بارے جان نہی لیتے
:)
ذرا صبر تو کریں ..کہا تو ہے نماز سے فارغ ہو لوں
ارے کوئی ہے ..جو لنک دے دے
اصل میں آپ کا مقصد لنک حاصل کرنا ہے ۔
:)
یہ دیکھنا تھا کہ کتنے پرانے ہمراز ہیں ..مل گیا..خود ہی ہاتھ پیر ہلانے پڑتے ہیں ....اس بے وفا دنیا میں کوئی کسی کے کام نہیں آتا
(cry)
لنک مل جائے تو پوسٹ کردیں یہاں۔۔ میرا بھی دل کررہا ہے لڑائی جھگڑے کے بارے جاننے کا۔۔۔۔
http://www.siasat.pk/forum/showthre...;-رہا-کرولنک مل جائے تو پوسٹ کردیں یہاں۔۔ میرا بھی دل کررہا ہے لڑائی جھگڑے کے بارے جاننے کا۔۔۔۔
:lol::lol::lol:
باکسر نے عزیز کو مشتعل کر دیا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|