پرفیکٹ سٹرینجر
Chief Minister (5k+ posts)

Sohraab

Expert

ایک دن سُہراب کے ساتھ
ہم ان کی پروفائیل می داخل ہوئے ۔ انہیں آن لائین موجود پایا۔
سوچا آج ان سے ملاقات کی جائے اور ان کی زندگی کے بارے معلومات حاصل کی جائیں۔
تقریباً چار سال سے وہ اس فورم پر اپنے نام کا جھنڈا لگائے ہوئے ہیں۔
بہت دفعہ انہیں عمر قید کی سزا ہوئی لیکن عوام کے احتجاج پر ہمیشہ باعزت رہائی ملی۔
دیسی کتب کا ذخیرہ رکھتے ہیں۔ اکثر عجیب و غریب اور حکمت سے بھرپور ٹوٹکے پیش کرتے رہتے ہیں۔
سیاست میں کھل کر پیپلز پارٹی کو سپورٹ کرتے ہیں۔
سُہرا ب صاحب سے کوئی بھی سوال کرنا چاہئے ۔ ان کے بارے جاننا چا ہئے تو اس تھریڈ پر کھل کر ان سے سوال کرسکتا ہے ۔
اور اگر سُہراب صاحب مناسب سمجھیں تو خود بھی اپنے بارے بتائیں۔
وہ کون ہیں
کیا کرتے ہیں۔
کہاں رہتے ہیں
کیا شغل بازیاں ہیں
زندگی کی کتنی بہاریں دیکھ چکے ۔
زندگی کا کوئی انوکھہ واقع
کوئی پیغام دینا چاہیں گے
اپنی صحت کے بارے آگاہ کریں
شادی کی یا نہی ؟ کتنے بچے ہیں۔ کیا کرتے ہیں۔
وغیرہ وغیرہ