Aaj Kamran Khan k Sath - 4th September 2012 - Dr Abdul Qadeer Khan's Analysis On Water Kit Car; Rest

  • Thread starter Thread starter SV
  • Start date Start date
میں یقین نہیں کرتا۔

میں پاکستانی قوم سے بلعموم اور دنیا کے لوگوں سے بلخوص یہ درخواست کرنا چاہتا ہوں کہ آنکھیں کھولیے۔
توانائی کے جو زرائع ہم استعمال کرتے ہیں ان پر اجاراداری رکھنے والے کبھی بھی متبادل زرائع توانائی کو عام نہیں ہونے دیتے۔

اگر آغا خان ایک فراڈ تھا تو اسے علمی طور پر غلط ثابت کرنا چاہیے تھا۔ اگر آخری وقت تک آغا وقار ایک دعوہ کرتا رہا ہے تو اس میں کوئی شرم کی بات نہیں تھی کے اسے پوری طرح موقع دیا جاتا کہ وہ اپنے دعوے کو سچ کردکھائے۔ اور پہلے دنیا کو کون سی پاکستان سے محبت ہے جو آج کامران خان نے ہمیں دنیا ڈرانا شروع کردیا ہے۔

میں ہر گز اس بات پر یقین نہیں کرتا کہ آغا وقار کوئی مجرم ہے۔ یہ ضرور ممکن ہے کہ اس کی ایجاد میں کوئی نہ کوئی کمی ہو مگر جب تک اسے موقع نہیں دیا جائے گا تب تک کسی کو اسے فراڈ کہنے کا حق نہیں ہے۔

اس تمام کھیل میں' میں ایک بار پھر آئل مافیا کو جیتتے ہوئے دیکھ رہا ہوں۔

آج کل کے دور اور وہ بھی پاکستان کے اندر کسی پر جھوٹے کیس بنانا کوئی مشکل بات نہیں۔ آغا وقار چاہے ڈاکہ مارے یا چوری کرے مگر میں جب تک اس گاڑی کا خود سائنسی معانہ نہیں کرتا' تب تک میں اس گاڑی کو فراڈ نہیں کہہ سکتا۔

I am in partial agreement on you on this one, I am sure Agha is a fraud and what he is trying to show is impossible ,but its ironic to see these so called investigative journalists are just taking sides , opposing Agha so much but not asking the scientists to prove that he is wrong. This is called playing with the media , govt hasn;t done so bad in this case,A person claimed something , govt discussed and ordered science dept to inspect. No one is asking the result of inspections.

If all our scientific dept, universities and scientists can;t prove a person wrong by inspecting his vehicle and writing a proper analysis on this then they should be ASHAMED on themselves. It shows the level of our PHDs too.

Diverting this to his personal life will only bring suspicions in people's mind. Kamran Khan is trying to influence his point of view ,while Hamid Mir tries to influence his ,shame on these ppl
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
دینا میں آج تک جتنی بھی ایجادات ھوی ھیں۔انکی ھسٹری پڑھ لیں تو آپکو پتا چل جاے گا کہ انمیں ایک بھی کریمنل شخص نھیں تھا۔بعض یا اکثر بھت غریب بھی تھے لیکن اپنے کام سے جنون کی حد تک وابستہ تھے۔ جھاں تک مجھے یاد پڑتا ھے آغا وقار شروع دن سے ھی پیسے کا تقاضہ کر رھا تھا۔اور پرویز رشید کے سامنے بھی جب اخراجات کی بات ھوی تو فوراٌ اس نے کھا کہ سوا کروڑ کا قرضہ اٹھا کر اسنے یہ ایجاد کی ھے۔ جبکہ پھلے تو اسکے پاس گاڑی خریدنے کے بھی پیسے نھیں تھے۔تو اس بھک منگے کو سوا کروڑ کس نے دے دیا؟
 
nuzhatghazali

Minister (2k+ posts)
اب کوئی کامران خان سے پوچھے کہ سب سے پہلے لعڹ طعڼ تو تمہیں اپنے ادارے کو کرنا چاہیے تھا اور اور حامد میر کو جن کا فرض تھا کہ پہلے تحقیقات کرتے پھر متعارف کراتے . سب سے زیادہ قصور وار تو میڈیا ہی بنا کہ اس نے ایسے من گھڑت کہانیاں دیں ..... لیکن کامران خان اپنے ادارے یہ اس کے صحافی کے خلاف ایک لفظ نہ بولے ...
 
nuzhatghazali

Minister (2k+ posts)
میں یقین نہیں کرتا۔

میں پاکستانی قوم سے بلعموم اور دنیا کے لوگوں سے بلخوص یہ درخواست کرنا چاہتا ہوں کہ آنکھیں کھولیے۔
توانائی کے جو زرائع ہم استعمال کرتے ہیں ان پر اجاراداری رکھنے والے کبھی بھی متبادل زرائع توانائی کو عام نہیں ہونے دیتے۔

اگر آغا خان ایک فراڈ تھا تو اسے علمی طور پر غلط ثابت کرنا چاہیے تھا۔ اگر آخری وقت تک آغا وقار ایک دعوہ کرتا رہا ہے تو اس میں کوئی شرم کی بات نہیں تھی کے اسے پوری طرح موقع دیا جاتا کہ وہ اپنے دعوے کو سچ کردکھائے۔ اور پہلے دنیا کو کون سی پاکستان سے محبت ہے جو آج کامران خان نے ہمیں دنیا ڈرانا شروع کردیا ہے۔

میں ہر گز اس بات پر یقین نہیں کرتا کہ آغا وقار کوئی مجرم ہے۔ یہ ضرور ممکن ہے کہ اس کی ایجاد میں کوئی نہ کوئی کمی ہو مگر جب تک اسے موقع نہیں دیا جائے گا تب تک کسی کو اسے فراڈ کہنے کا حق نہیں ہے۔

اس تمام کھیل میں' میں ایک بار پھر آئل مافیا کو جیتتے ہوئے دیکھ رہا ہوں۔

آج کل کے دور اور وہ بھی پاکستان کے اندر کسی پر جھوٹے کیس بنانا کوئی مشکل بات نہیں۔ آغا وقار چاہے ڈاکہ مارے یا چوری کرے مگر میں جب تک اس گاڑی کا خود سائنسی معانہ نہیں کرتا' تب تک میں اس گاڑی کو فراڈ نہیں کہہ سکتا۔
جی ہاں یہ حکومت کا فرض تھا کہ وہ فورن اس کی تحقیقات کر کے ایک حتمی بات کہتی ... جبکے آغا وقار سندھی ہے اور صوبہ سند انھیں سپورٹ کر رہا ہے اور بحثیت پی پی پی ورکر حکومت کے جعلی پے رول پر برسوں سے جعلی نوکری کی تنخواہ وصول کر رہا ہے ...انہیں متعارف کرانے والے بھی شاہ صاحب ہیں . ....... چوری کرنے والے کا دماغ بہت تیز ہوتا ہے وہ ایجاد کر سکتا ہے .
 
Mansoor Khan

Senator (1k+ posts)
شائد آپ کے خیال میں 'میں کوئی شوقیا طور پر اس بحث میں حصے دار بن رہا ہوں تو آپ غلط سمجھتے ہیں۔ اللہ کے فضل سے میں سائنس کا طالب علم ہوں اور مجھے اچھی طرح معلوم ہے کہ سائنسی تھیوری اور سائنسی حقیقت میں کیا فرق ہے۔ سائنس کا معقول علم رکھتے ہوئے میرا فرض بنتا ہے کہ اپنا علمی تجزیہ سامنے لاوں۔
گاڑی تو بغیر پیٹرول کے چلا کر دکھائی جاچکی ہے اسلیے اب صرف یہ طے کرنا باقی تھا کہ صرف پانی سے گاڑی چل رہی ہے یا کسی اور چیز سے۔
اگر مان بھی لیا جائے کہ گاڑی صرف پانی سے نہیں بلکہ پانی کے ساتھ کسی اور چیز کے ملاپ سے بطور ایندھن چلائی جارہی ہے تو بھی یہی بات کسی قابلیت سے کم نہیں کہ ایک شخص نے پیٹرول کے بغیر گاڑی چلا لی۔کیونکہ ہائیڈروجن سے گاڑی چلانا بھی کوئی عام بات نہیں ہے۔ تو جب تک گاڑی کا اچھی طرح معائنہ نہیں کیا جائے گا تب تک کوئی کیسے کہہ سکتا ہے کہ گاڑی میں استعمال ہونے والا ایندھن پیٹرول سے بھی مہنگا ہے۔
چلو یہ بھی مان لیا کہ آغا وقار نے جو ایندھن گاڑی میں استعمال کیا وہ پیٹرول سے بھی مہنگا پڑتا ہے لیکن ایک سائنس کا طالب علم ہونے کے ناطے میں اس بات میں بھی کوئی قباحت محسوس نہیں کرتا کیونکہ ہوسکتا ہے کہ مزید تحقیق کے بعد متبادل ایندھن اس قابل ہوجائے کہ پیٹرول سے بھی سستا ہوجائے۔ مگر شرط پھر وہی ہے کہ تحقیق کے دروازے کھولے جائیں بجائے اسکے کہ جو تحقیق کی بات کرے اس پر ڈاکے اور فراڈ کے مقدمے بنا دیے جائیں۔
مگر تحقیق کے راستے تب کھلیں گے جب لوگوں کے بند دماغ کھلیں گے۔
اور جس چینل پر یہ خبر سنائی گئی ہے اس چینل کی تو اپنی حیثیت پاکستان بلکہ اسلام دشمن سمجھی جاتی ہے۔ ایسے لگ رہا تھا جیسے کامران خان بس اس انتظار میں بیٹھا ہوا ہے جیسے کب میں اس خبر کو دنیا کے سامنے لاو جس میں آغا وقار کو ڈاکو بنا دیا گیا ہے۔ کوئی چوری کرے یا ڈاکہ مارے مگر گاڑی تو وہیں موجود ہے نہ۔ کم از کم یہی بتا دیا جائے کہ آخر گاڑی میں نصب کیا کیا گیا تھا جسکی بنیاد پر آغا صاحب نے اتنا بڑا دعوہ کردیا۔
مجھے کوئی غرض نہیں کہ آغا وقار نے چوری کی یا ڈاکہ مارا۔ غرض مجھے اورسب کو یہ ہونی چاہیے کہ گاڑی میں موجود ٹیکنولوجی کو عام کیا جائے۔ کسی کو گاڑی پیٹرول سے مہنگی لگے یا سستی اس سے کسی دوسرے کی صحت پہ کیا اثر پڑتا ہے۔ کم از کم تحقیق کا دروازہ بند نہ کیا جائے۔ لیکن اگر گاڑی کی ٹیکنولوجی عام نہ ہوئی تو اس بات میں کوئی شک باقی نہیں رہے گا کہ ایک بار پھر آئل مافیا نے اپنا کام دکھا دیا۔
میں پاک فوج کے سربراہ' جنرل اشفاق پرویز کیانی سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ خود اس واقع کی تحقیقات کروائیں چاہے اسکے لیے آئی ایس آئی کی مدد لینی پڑے۔ کم از کم اس گاڑی کی ٹیکنولوجی کو منظرعام پر لایا جائے تاکہ مزید تحقیق کی جاسکے۔

Brother I agree with whatever you have said. I dont understand why there isn't a complete scientific analysis of this whole phenomena.
 
funkymonk

Minister (2k+ posts)
A Q also a fraud scientist.Hamid mir or Jahil mir?Dr shaukat or Dunger doctor?

Why Pervaiz Rasheed ( tents kurseon wale ) is giving him certificate....without test...:lol:

We should check our Nuke , whether working or no....:lol: ...seriously.

It is made by Qadeer Khan....

Watch the original program with AQ Khan complete interview ..
he said miracles are possible .. scientist never believed about nuclear energy before too ..
so water kit might be true too ... but we should verify Agha Waqar claim ..

I dont see anything wrong in it.

and [MENTION=27923]Believer12[/MENTION] .. u must be Musharraf or MQM fan .. no one expect sanity from you
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

Your background is not from science..

Miracles are different thing.. This is again a big stupidity.

The exhaust test the best test but Agha Waqar is not going for any tests or for patient his miraculous invention....

Because he is fake.
 
funkymonk

Minister (2k+ posts)

Your background is not from science..

Miracles are different thing.. This is again a big stupidity.

The exhaust test the best test but Agha Waqar is not going for any tests or for patient his miraculous invention....

Because he is fake.

ahem ... I am a Computer System Engineer from GIK ..
I am not defending Agha Waqar.. I know he is fraud from day 1 .. I just mentioned that AQ statement was misinterpreted .. he never said he has checked it and he is 100% genuine ...
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ahem ... I am a Computer System Engineer from GIK ..
I am not defending Agha Waqar.. I know he is fraud from day 1 .. I just mentioned that AQ statement was misinterpreted .. he never said he has checked it and he is 100% genuine ...

The matter of AQ Khan is different. but Agha Waqar is different matter.

He even did not follow AQ Khan advice to get it patient.

Who will check something if the owner will not bring it to the licensing authority....

Even u r computer engineer , still u need to study in the field of thermo and Mechanics to understand this related topic...

As I am also engineer , I could not discuss much about chemical engineering , because it is not my field.

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Watch the original program with AQ Khan complete interview ..
he said miracles are possible .. scientist never believed about nuclear energy before too ..
so water kit might be true too ... but we should verify Agha Waqar claim ..

I dont see anything wrong in it.

and @
Believer12 .. u must be Musharraf or MQM fan .. no one expect sanity from you

میں لعنت ڈالتا ھوں ان دونوں پر ،،،اب بات کرو۔میں صرف دو نمبر بندے کو ھیرو نھیں بناتا۔اور نہ ھی کسی چور کو اپنا ھیرو مان کر کوی غیر اسلامی حرکت کرنا چاھتا ھوں۔چور کا ھاتھ کاٹا جاے گا۔یہ کس کا فیصلہ تھا اور اس موقع پر آپ نے کیا فرمایا تھا؟
دراصل میرا فیورٹ سیاستدان عمران خان ھے۔
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
جی ہاں یہ حکومت کا فرض تھا کہ وہ فورن اس کی تحقیقات کر کے ایک حتمی بات کہتی ... جبکے آغا وقار سندھی ہے اور صوبہ سند انھیں سپورٹ کر رہا ہے اور بحثیت پی پی پی ورکر حکومت کے جعلی پے رول پر برسوں سے جعلی نوکری کی تنخواہ وصول کر رہا ہے ...انہیں متعارف کرانے والے بھی شاہ صاحب ہیں . ....... چوری کرنے والے کا دماغ بہت تیز ہوتا ہے وہ ایجاد کر سکتا ہے .

آپ کی بات کا کوئی سر ہے نہ پیر۔ میری طرف سے آغا وقار نے چوری کی ہو یا ڈاکہ مارا ہو یا پھر فراڈ کیا ہو۔ میں پاکستان کی عدالتوں' پولیس اور حکومت سے زیادہ اپنے سائنسی علم پر یقین رکھتا ہوں۔ اتنا تو گاڑی پر تنکید کرنے والے بھی مان گئے ہیں کہ آغا وقار نے گاڑی کو بغیر پیٹرول سے چلایا۔ میں سمجھتا ہوں کہ یہی بات کافی ہے مزید تحقیق کرنے کے لیے۔ اب تحقیق اس بات پر ہونی چاہیے کہ کیا واقعی پانی ہی بطور ایندھن استعمال ہورہا ہے یا کہ کچھ اور۔ اور یہ بھی کہ آیا جو ایندھن گاڑی میں استعمال ہورہا ہے اسکی لاگت پیٹرول کے مقابلے میں کتنی ہے۔
اتنی سی ساری بات ہے مگر کھپ اتنی ڈالی جارہی ہے کہ فراڈ ہوگیا ہے۔ ڈاکے تو روز پڑتے ہیں مگر کیا ہی اچھا ہوتا کہ گاڑی والے فراڈ کو بینکاب کیا جاتا۔ اب گاڑی کا تو کوئی نام لینا نہیں چاہتا تو شک تو ضرور اسی بات پر جائے گا کہ ہمیشہ کی طرح عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے آغا وقار پر ڈاکے کا الزام لگایا گیا ہے۔
میری طرف سے گاڑی کسی کالے چور نے بنائی ہو' بنانے والے سے زیادہ مجھے گاڑی میں دلچسپی ہے کہ آخر وہ کون سی چلاکی ہے کہ اتنے سارے لوگ بھی اسے پکڑ نہیں سکے۔
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
جی ہاں یہ حکومت کا فرض تھا کہ وہ فورن اس کی تحقیقات کر کے ایک حتمی بات کہتی ... جبکے آغا وقار سندھی ہے اور صوبہ سند انھیں سپورٹ کر رہا ہے اور بحثیت پی پی پی ورکر حکومت کے جعلی پے رول پر برسوں سے جعلی نوکری کی تنخواہ وصول کر رہا ہے ...انہیں متعارف کرانے والے بھی شاہ صاحب ہیں . ....... چوری کرنے والے کا دماغ بہت تیز ہوتا ہے وہ ایجاد کر سکتا ہے .

یہ مجھے بتانے کی ضرورت نہیں ہے کہ پیپلز پارٹی کا ورکر کیا کرتا پھر رہا ہے۔ مگر آپ کو یہ بتانا ضروری ہے کہ حکومتی مافیا کے اوپر تیل اور توانائی کا مافیا حکومت کرتا ہے جسکے آگے پاکستان کیا کوئی حکومت ٹہر نہیں سکتی۔ اور انہی قوتوں کے زیر اثر یہ این اور او مارکہ لوگ حکومت میں آجاتے ہیں۔
آپ جو بات کررہے ہو وہ بیماری کی ایک علامت ہے مگر بیماری کیا ہے یہ آپ کو اگر معلوم ہوتا تو آپ ہوائی باتیں نہ کرتے۔
کسی بھی دعوے کو فراڈ کہنے کے لیے اس دعوے کو اپنی زاتی حیثیت میں غلط ثابت کرنا چاہیے بجائے اسکے کے دعوہ کرنے والے کو ہی مشکوک بنا دو۔
 
اصل میں آپکے ذہن میں پہلے سے ایک طے شدہ بات بیٹھی ہے کہ یہ تیل مافیا کی سازش ہے کہ وہ موحترم آغا صاحب کی پانی سے گاڑی چلانے کے خلاف سازش کر رہے ہیں ، اپ جھنجھلا رہے ہیں کہ لوگ
watch
آغا صاحب کی کردار کشی چھوڑ کر اصل موزو ع تیل مافیا کی سازش کی طرف کیوں نہیں اتے ........... اپ انٹرنیٹ پر تلاش کریں تو آغا صاحب جیسے ہزاروں لنک مل جایئں گے .
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
To begin with it is wrong for anyone to claim that car runs on water because it does not rather it runs on hydrogen as fuel. Water is water not hydrogen.

The other problem is how do you break water molecule in its individual chemical elements or components? The point is where does the energy come from to break the water molecule and whether that can be cost effective or not. You cannot get more energy out of any transducer or converter or transformer than you put in it. All such converters are less than 100% energy efficient. This is why the claim is to be challenged that car can be run cost effectively and on water.

Whether the laws could be proven wrong is always possible but not easy to do so. That again needs investigation because break throughs are always possible. The other point is that here and there people are running buses and cars on hydrogen as a fuel so why would they do it if there is no way to cut the cost?

So dismissing such ideas will not be a sensible thing to do without proper investigation.
 
Samlee

Senator (1k+ posts)
Agha Waqar Ko Sab Se pehle TV Pe Lane Wala Hamid Mir Tha.Khurshid Shah Ke Samne Agha Waqar Ko Hamid Mir Ne Introduce Karaya.Agar Jaisa Ke Kamran Khan Ne Kaha Ke Puri Dunya Me Pakitsna Ka Mazaq Uraya Jraha Hai To Is Ka Zimadar Hamid Mir Hai.Kamran Khan Ne Hamid Mir Ka To Naam Nahi Liya Aur Saara Malba Khurshid Shah Pe Dal Diya Ye Keh Ke K Agha Waqar Khurshid Shaha Ka Dost Hai.
Another Classic Case of Hypocracy By Geo
 
Urooj_lbw

Chief Minister (5k+ posts)
Where r those folks, who were insulting people like Dr. Atta and defending this fraud, even some of them r PTI supporters, i think, they should be brave enough and come forward and put an excuse on this forum atleast, this is an extrem of jahalat shown by some folks here in this forum, this media is a fraud we know but how come we can get carried away ? NO RESPECT FOR THIS PAKISTANI MEDIA, we have become a joke for this world, too sad
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
اصل میں آپکے ذہن میں پہلے سے ایک طے شدہ بات بیٹھی ہے کہ یہ تیل مافیا کی سازش ہے کہ وہ موحترم آغا صاحب کی پانی سے گاڑی چلانے کے خلاف سازش کر رہے ہیں ، اپ جھنجھلا رہے ہیں کہ لوگ
watch
آغا صاحب کی کردار کشی چھوڑ کر اصل موزو ع تیل مافیا کی سازش کی طرف کیوں نہیں اتے ........... اپ انٹرنیٹ پر تلاش کریں تو آغا صاحب جیسے ہزاروں لنک مل جایئں گے .

بڑی آسانی سے آپ نے اپنی بات میرے منہ میں ڈال دی۔ آگر آپ کو تیل مافیا کی سازش نظر نہیں آتی تو کوئی بات نہیں مگر میں نے بھی اصل موضوع تیل مافیا کو نہیں بنایا۔
آگر آپ نے تھوڑا سا غور سے میری پچھلی پوسٹ کو پڑھا ہوتا تو آپ کو اصل موضوع بھی نظر آجاتا۔
اصل موضوع ہے تھا گاڑی جسکے بارے میں کوئی حتمی جائزہ نہیں پیش کیا گیا کہ آخر پانی ہی سے گاڑی چل رہی تھی یا کسی اور فیول سے۔ اور اس نئے فیول کی لاگت پیٹرول کے مقابلے میں کیا ہے۔

اگر ابھی بھی آپ کو اصل موضوع سمجھ نہیں آیا تو آپ کا اللہ ہی حافظ ہے۔ رہی بات تیل مافیا کی تو جسطرح آغا وقار پر ڈاکے کا الزام لگایا جاسکتا ہے تو اسی طرح تیل ماتیا پر بھی کھلم کھلا بوچھاڑ کی جانی چاہیے۔
اتنے دن ایک شخص میڈیا کے ٹاک شوز میں آتا رہا مگر آج آکر سب کو یاد آگیا کہ یہ تو ڈاکو ہے۔ مانا کہ الو بھی لوگ بن جاتے ہیں مگر سارے نہیں۔

Username

Senator (1k+ posts)
Nukes aint made by AQ. AQ Khan had his role ONLY IN and LIMITED TO the enrichment of Uranium. Though its one of the most important technologies but Nukes were and are made by Pakistan Atomic Energy Commission. While Delivery System is made by NESCOM. Thats why AQ was not part of the team which was designated to explode/test atomic bomb. But this guy AQ always takes more credit then he deserves.
 
Back
Top