Why Pervaiz Rasheed ( tents kurseon wale ) is giving him certificate....without test...:lol:
We should check our Nuke , whether working or no....:lol: ...seriously.
It is made by Qadeer Khan....
میں یقین نہیں کرتا۔
میں پاکستانی قوم سے بلعموم اور دنیا کے لوگوں سے بلخوص یہ درخواست کرنا چاہتا ہوں کہ آنکھیں کھولیے۔
توانائی کے جو زرائع ہم استعمال کرتے ہیں ان پر اجاراداری رکھنے والے کبھی بھی متبادل زرائع توانائی کو عام نہیں ہونے دیتے۔
اگر آغا خان ایک فراڈ تھا تو اسے علمی طور پر غلط ثابت کرنا چاہیے تھا۔ اگر آخری وقت تک آغا وقار ایک دعوہ کرتا رہا ہے تو اس میں کوئی شرم کی بات نہیں تھی کے اسے پوری طرح موقع دیا جاتا کہ وہ اپنے دعوے کو سچ کردکھائے۔ اور پہلے دنیا کو کون سی پاکستان سے محبت ہے جو آج کامران خان نے ہمیں دنیا ڈرانا شروع کردیا ہے۔
میں ہر گز اس بات پر یقین نہیں کرتا کہ آغا وقار کوئی مجرم ہے۔ یہ ضرور ممکن ہے کہ اس کی ایجاد میں کوئی نہ کوئی کمی ہو مگر جب تک اسے موقع نہیں دیا جائے گا تب تک کسی کو اسے فراڈ کہنے کا حق نہیں ہے۔
اس تمام کھیل میں' میں ایک بار پھر آئل مافیا کو جیتتے ہوئے دیکھ رہا ہوں۔
آج کل کے دور اور وہ بھی پاکستان کے اندر کسی پر جھوٹے کیس بنانا کوئی مشکل بات نہیں۔ آغا وقار چاہے ڈاکہ مارے یا چوری کرے مگر میں جب تک اس گاڑی کا خود سائنسی معانہ نہیں کرتا' تب تک میں اس گاڑی کو فراڈ نہیں کہہ سکتا۔
It works because it is never made by qadeer. The guys who made it werent publicity hungry as AQ was. IF you check the history even just by going to wikipedia you will see that the respect he claimed infact never belonged to him. Munir Ahmad khan and especially Samar mubarakmand is the main guy. AQ was in most of the cases troublemaker for the whole process and so at the end he was just a face of this all. and if you see still he talks as if he had done everything. and it was strange that he is not even a physicist.
Thanks...
Q khan was involved in parts smuggling of nuke from other countries to Pakistan...
Rest of work was done by Muneer Khan....
Thanks...
Q khan was involved in parts smuggling of nuke from other countries to Pakistan...
Rest of work was done by Muneer Khan....
only sensable comment about this issue so far..میں یقین نہیں کرتا۔
میں پاکستانی قوم سے بلعموم اور دنیا کے لوگوں سے بلخوص یہ درخواست کرنا چاہتا ہوں کہ آنکھیں کھولیے۔
توانائی کے جو زرائع ہم استعمال کرتے ہیں ان پر اجاراداری رکھنے والے کبھی بھی متبادل زرائع توانائی کو عام نہیں ہونے دیتے۔
اگر آغا خان ایک فراڈ تھا تو اسے علمی طور پر غلط ثابت کرنا چاہیے تھا۔ اگر آخری وقت تک آغا وقار ایک دعوہ کرتا رہا ہے تو اس میں کوئی شرم کی بات نہیں تھی کے اسے پوری طرح موقع دیا جاتا کہ وہ اپنے دعوے کو سچ کردکھائے۔ اور پہلے دنیا کو کون سی پاکستان سے محبت ہے جو آج کامران خان نے ہمیں دنیا ڈرانا شروع کردیا ہے۔
میں ہر گز اس بات پر یقین نہیں کرتا کہ آغا وقار کوئی مجرم ہے۔ یہ ضرور ممکن ہے کہ اس کی ایجاد میں کوئی نہ کوئی کمی ہو مگر جب تک اسے موقع نہیں دیا جائے گا تب تک کسی کو اسے فراڈ کہنے کا حق نہیں ہے۔
اس تمام کھیل میں' میں ایک بار پھر آئل مافیا کو جیتتے ہوئے دیکھ رہا ہوں۔
آج کل کے دور اور وہ بھی پاکستان کے اندر کسی پر جھوٹے کیس بنانا کوئی مشکل بات نہیں۔ آغا وقار چاہے ڈاکہ مارے یا چوری کرے مگر میں جب تک اس گاڑی کا خود سائنسی معانہ نہیں کرتا' تب تک میں اس گاڑی کو فراڈ نہیں کہہ سکتا۔
شائد آپ کے خیال میں 'میں کوئی شوقیا طور پر اس بحث میں حصے دار بن رہا ہوں تو آپ غلط سمجھتے ہیں۔ اللہ کے فضل سے میں سائنس کا طالب علم ہوں اور مجھے اچھی طرح معلوم ہے کہ سائنسی تھیوری اور سائنسی حقیقت میں کیا فرق ہے۔ سائنس کا معقول علم رکھتے ہوئے میرا فرض بنتا ہے کہ اپنا علمی تجزیہ سامنے لاوں۔sir jee aik tu agha waqar koi scientific explanation nahin de sakte us ki. dosri ye ke wo scientific theories ke khilaf hai. I mean log yehi kehte hai. mujhe is pe hairat hai ke kahi se usko abhi tak sahi analyze q nahin kia gaya.
i was thinking the same...whoever tried to invent car which runs with water..he either dies or is arrested..why?i got few question to ask ?
1 - why they caught him after one and half month of appearance on tv ?
2 - why it is so difficult to check whether he is criminal or not ?
3 - finally why he's been caught after he said he will launch his water kit in 3 months ?
I think there's something wrong. Please be carefull
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|