samkhan
Chief Minister (5k+ posts)
میں نے تو کل ہر کام سے چھٹی لے لی ہے ، اور فورم پر پانامہ کے فیصلے کی راہ آپ سب کے ساتھ مل کر دیکھنی ہے ،
رہ گئی بات سب موڈز کے یہاں کل حاضر ہونے کی تو وہ سب تو چاہتے ہیں لیکن لوڈ شیڈنگ نے ان سب کی ناک میں دم کر رکھا ہے
بجلی نے سب کو ستا رکھا ہے ، اسکی آنکھ مچولی ماڈز کو کام بھی نہیں کرنے دیتی
آپ کل کہیں اور بزی ہیں یا یہیں ہونگے ؟
چھٹیاں تو میں نے بھی اس مہینے کہ آخر تک لے رکھی ہیں مگر نئے گھر میں منتقلی چل رہی ہے اس لیے بزی ہوں. کل بھی بہت ساری شاپنگ کرنی ہے جو کہ عین اسی وقت شروع ہوگی جب پانامہ کا فیصلہ سنایا جارہا ہوگی. خیر موبائل سے ہی لاگ ان ہو کر فورم پر آؤنگا. باقی کل ایک 'تاریخی فیصلہ' آئیگا جس سے ہونا کچھ بھی نہیں ہے