A Request to Forum Admin

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)

میں نے تو کل ہر کام سے چھٹی لے لی ہے ، اور فورم پر پانامہ کے فیصلے کی راہ آپ سب کے ساتھ مل کر دیکھنی ہے ،
رہ گئی بات سب موڈز کے یہاں کل حاضر ہونے کی تو وہ سب تو چاہتے ہیں لیکن لوڈ شیڈنگ نے ان سب کی ناک میں دم کر رکھا ہے
بجلی نے سب کو ستا رکھا ہے ، اسکی آنکھ مچولی ماڈز کو کام بھی نہیں کرنے دیتی
آپ کل کہیں اور بزی ہیں یا یہیں ہونگے ؟

چھٹیاں تو میں نے بھی اس مہینے کہ آخر تک لے رکھی ہیں مگر نئے گھر میں منتقلی چل رہی ہے اس لیے بزی ہوں. کل بھی بہت ساری شاپنگ کرنی ہے جو کہ عین اسی وقت شروع ہوگی جب پانامہ کا فیصلہ سنایا جارہا ہوگی. خیر موبائل سے ہی لاگ ان ہو کر فورم پر آؤنگا. باقی کل ایک 'تاریخی فیصلہ' آئیگا جس سے ہونا کچھ بھی نہیں ہے
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
سیم بھائی کل آپ نےسارے پٹواری اندر کروا دینے ہیں کیوں کے فیصلہ مجھے نہیں لگتا ہے کے نوروں کے خلاف ہو گا

خان سلطان بھائی آپ کی بات درست معلوم ہوتی ہے. ان ججوں نے تاریخی فیصلے کی بڑھکیں مار کر اتنی ہائپ بنا دی ہے کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ کھودا پہاڑ نکلا چوہا
 
Annie

Moderator
چھٹیاں تو میں نے بھی اس مہینے کہ آخر تک لے رکھی ہیں مگر نئے گھر میں منتقلی چل رہی ہے اس لیے بزی ہوں. کل بھی بہت ساری شاپنگ کرنی ہے جو کہ عین اسی وقت شروع ہوگی جب پانامہ کا فیصلہ سنایا جارہا ہوگی. خیر موبائل سے ہی لاگ ان ہو کر فورم پر آؤنگا. باقی کل ایک 'تاریخی فیصلہ' آئیگا جس سے ہونا کچھ بھی نہیں ہے

مبارک ہو آپکو نۓ گھر کی ، اللہ آپکے لیے اور آپکی فیملی کے لیے مزید خوشیاں لاۓ ، اور کچھ خوشیاں ہم سب کے لیے بحثیت قوم بھی کے آج نظریں لگاۓ بیٹھے ہیں
 
Annie

Moderator

سچی بات تو یہ ہے کہ اللہ نے کچھ نہیں کرنا، اس نے کچھ کرنا ہوتا تو ھم پہ یہ لوگ مسلط نہ ہوتے اتنے عرصے سے، اس نے جب عقل اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دے دی تو پھر اس کا استعمال ھم پہ چھوڑ دیا کہ اب اپنی قسمت کے فیصلے خود کر لو

نہیں مایوسی اچھی بات نہیں ، امید پر دنیا قائم ہے

خالی ہے کیا؟
جی یہ خالی کین نہیں بھرا ہوا ہے
 
Back
Top