Bangash
Chief Minister (5k+ posts)
مجھے جو سمجھ ای ہے اس کا ڈرائیور اسلح دیکھ کر بھاگ گیا تھا اور پولیس کو بتا دیا
پولیس نے پیچھے کر کے ٹکر ماری ہے اور روک لیا ہے
اب اپنی جان بچانے کے لیے ڈرامہ کر رہا ہے اور میڈیا کی موج لگ گئی ہے [/center]
جو بھی ہو کم سے کم گولی نہیں چلنی چاہئے بعد میں سب کچھ ٹھیک ہوسکتا ہے مجھے لگتا ہے یہ بھی مذہبی شدت پسند ہے طالبان کی طرح