A Man with two guns and a family makes whole Islamabad administration hostage

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے جو سمجھ ای ہے اس کا ڈرائیور اسلح دیکھ کر بھاگ گیا تھا اور پولیس کو بتا دیا
پولیس نے پیچھے کر کے ٹکر ماری ہے اور روک لیا ہے
اب اپنی جان بچانے کے لیے ڈرامہ کر رہا ہے اور میڈیا کی موج لگ گئی ہے
[/center]
جو بھی ہو کم سے کم گولی نہیں چلنی چاہئے بعد میں سب کچھ ٹھیک ہوسکتا ہے مجھے لگتا ہے یہ بھی مذہبی شدت پسند ہے طالبان کی طرح
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
آخر کار یہ حرام زادے میڈیا والے اپنی اوکات پر آ ہی گے ہیں ایک طرف میر جعفر اور دوسری طرف مالک حرام خور ان کی پوری کوشیش ہیں کہ اس شخس کو گولی مار دی جاۓ
لعنت ہے ان یہود کے ٹکوں پر پلنے والے میڈیا پر

 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

مجھے جو سمجھ ای ہے اس کا ڈرائیور اسلح دیکھ کر بھاگ گیا تھا اور پولیس کو بتا دیا
پولیس نے پیچھے کر کے ٹکر ماری ہے اور روک لیا ہے
اب اپنی جان بچانے کے لیے ڈرامہ کر رہا ہے اور میڈیا کی موج لگ گئی ہے
[/center]
ڈرائیورز تو پتا ہی ہوتا ہے مالکوں کا پہلے ہی سے ، کوئی اور چکر ہے ، یا تو غلطی سے یہاں پھس گیا اور فائرنگ کر کے مزید پھس گیا ، اب نکلنا چاہتا ہے لیکن پولیس نکلنے نہیں دے رہی
 

BHAAI

Senator (1k+ posts)
​ایک ایس ایس جی کا بندہ بھیج دیں وہ اسکو زندہ پکڑ کر لے آئیگا
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
ہر ایک انسان کبھی کبھار پاگل پن کرتا ہے بعد میں افسوس بھی کرتا ہے -اللہ سے دعا ہے کہ گولی نہ چلے بعد میں سب کچھ ٹھیک ہوجائیگا- اسکے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں ایسے لگتا ہے لشکر طیبہ کا ہے ابھی خبروں پر سنا ایسے لوگوں کی علاج کی ضرورت ہے ان کے دماغ کو خراب کیا ہوا ہوتا ہے
 
Last edited:

barca

Prime Minister (20k+ posts)
ڈرائیورز تو پتا ہی ہوتا ہے مالکوں کا پہلے ہی سے ، کوئی اور چکر ہے ، یا تو غلطی سے یہاں پھس گیا اور فائرنگ کر کے مزید پھس گیا ، اب نکلنا چاہتا ہے لیکن پولیس نکلنے نہیں دے رہی
ڈرائیور ہوٹل والوں کا تھا جہاں یہ ٹھہرا ہوا تھا
 

kashif10

Councller (250+ posts)
Sikandar: Mera bacha bach gaya to zyada say zyada tv anchor ban jayga... may nahi chata mera bacha tv anchor banay.
 

khanpanni

Minister (2k+ posts)
Re: Man with two guns and a family makes whole Islamabad administration hostage

پولیس کو چاہیے اس سے مذاکرات کرے چاہے دو دن لگ جائے
لیکن جان نہیں جانی چاہیے کسی کی

میڈیا کی کورج بند کریں اور اسے تھکا کر کمانڈو ایکشن سے پکریں ۔ جان سے نا ماریں ۔ یورپ والے الیکرک شاک اور بیہوش کرنے کے ہتھیار استعمال کر تے ہیں ۔
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Where are the ******* Snipers ?

یہ کام غلط ہے ایسے لوگ پاکستان بہت ہیں اس طرح گولی چلانا قتل ہوتا ہے بہتر ہے نفسیاتی ڈاکٹروں کی مدد لی جائے اگر وہ نہ ملے تو کچھ بھی نہیں کرنا چاہئے کم سے کم گولی نہیں چل
نی چاہئے اس سے بعد میں بہت مسائل پیدہ ہوتے ہیں
 
Last edited:

BHAAI

Senator (1k+ posts)
اسکی سب سے بڑی غلطی یہی ہے کہ اسنے دونوں ہاتھوں میں گنیں پکڑی ہوئی ہیں جس کی وجہ سے اسکو آسانی سے پکڑا جا سکتا ہے
 

AA12345

Voter (50+ posts)
its ok@ taking time... all efforts should be done to let him surrender after negotiation... no bullet no life should be wasted.. everyone should calm down.. at crime scene aand here aswell.. May Allah keep everyone safe. Ameen.
 

IamBack

Citizen
He should be dealt by Psychologist.
I think SSP should say yes, I agree with you and I go and change my cloths from pants shirts to shalwar Kamzeez as a trust gesture and then ask him to drop his weapons.
Show him some Gestures that help him trust building with authorities and then take him to the Doctor later on.
For God sake he need treatment, don't kill people with mental issues
 
i dont understand this hostage situation..

this man talks with the ssp without looking at backside.. this man only looks straight at the ssp.. such situation carries on about 5 minutes.. and at the same time many people can be seen at the backside of that man.. the car is 4 to 5 feet away from the man..

the crowd is in all four directions
but the man is looking only in one direction.. he burns his ciggerate and starts smoking. so any commando can get into the crowd which is at backside the man and run with a speed to grab this man..

in other countries many serious hostage rescue operations take place.. but here.. i cant understand what is going..

please comment on my post....
 
Last edited:

Back
Top