تو آپ کا خیال ہے کہ برگر اور میں ایک ہی شخصیت ہیں؟
ویسے آپکا دوسرا خیال درست ہے میرے پاس نوکری نہیں ہے کیونکہ میں کسی کی نوکری کر نہیں سکتا ہوں- لیکن اگر آپ کو نوکری کی ضرورت ہو تو آپکی سات پشتوں کو نوکری مہیا کرسکتا ہوں- کوئ ضرورت ہو تو بلا تکلف ارشاد فرمائے گا

نوکری کیا دینی ہیں ان لاوارثوں کو؟ بلکہ ایک ہی بندے نے تین یا چار اکاؤنٹ بناے ہوے ہے اور پھر کیا اپنے منہ میاں میٹھوں! اس نے ڈگری حاصل کر لیا ہے وغیرہ وغیرہ