عید کے بعد نواز شریف نئے بیانیے کے ساتھ آرہے ہیں،اظہر جاوید

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عید کے بعد نواز شریف نئے بیانیے کے ساتھ آرہے ہیں کہ اصل ظلم ان کے ساتھ عدلیہ نے کیا، نواز شریف نے فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ اب چپ نہیں رہیں گے۔سینئر صحافی، اظہر جاوید
https://twitter.com/x/status/1777754347604148365 رانا ثنااللہ اور جاوید لطیف میاں نواز شریف کی سوچ کے قریب ہیں۔ ان کو بلا کر نواز شریف نے سنا ہے، جب کور کمانڈر ہاوس میں پی ٹی آئی کو افطاری پر بلائیں گے تو یہ سوچ آئے گی کہ ہو سکتا ہے ہمارے ساتھ ہاتھ ہو جائے۔ سینئر صحافی، اظہر جاوید
https://twitter.com/x/status/1777760135819255930 8 فروری کا الیکشن سیاسی جماعتوں ، اسٹیبلشمنٹ اور میڈیا کے لیے سرپرائز تھا۔ مسلم لیگ ن نے کافی سمجھوتے کیے ہیں اور اگروہ اگلے ایک سال میں عوام کو ریلیف نہیں دیں گے تو ان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا ۔ سینئر صحافی ،تجزیہ کار رضا رومی
https://twitter.com/x/status/1777757116037488819

 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Mujh sey —- Kion nikala ?​

Vote ko izat du —- etc​

Aur aaj —— Yeh phir kis nay dal dia ? 😉
Sesame Street Reaction GIF by Muppet Wiki

 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

کوئی حسرت رہ نہ جائے، گوالمنڈی کا یہ ڈاکو یہ تیر چلا کر بھی دیکھ لے . اس شخص کو اب پاکستان کے عوام کی شدید نفرت کے اور کچھ نہیں ملے گا
ان لعنتی لفافوں کی تقریروں اور تبصروں سے بھی اب کچھ نہیں ہو گا . انشااللہ

For him.... party is over.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
نیا بیانیہ

میری کیوں ماری
نکے دلے کی بھی مارو

مجھے کیوں بلایا ؟

یا

مجھے کیوں پھنسایا ؟

یہ چول جو بھی کرے ۔۔عوام پہ اس منافق چور اور اسٹبلشمنٹ کے چوروں کی حقیقت کھل چکی ہے کہ فوج، نواز، فضلو اور زرداری پاکستان کے پکے دشمن ہیں۔

عوام انڈیا کی مودی کی باتوں پہ یقین کر لینگے لیکن اسٹبلشمنٹ اور ان حرامیوں کی باتوں پہ نہیں۔۔