عید کے بعد نواز شریف نئے بیانیے کے ساتھ آرہے ہیں کہ اصل ظلم ان کے ساتھ عدلیہ نے کیا، نواز شریف نے فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ اب چپ نہیں رہیں گے۔سینئر صحافی، اظہر جاوید
رانا ثنااللہ اور جاوید لطیف میاں نواز شریف کی سوچ کے قریب ہیں۔ ان کو بلا کر نواز شریف نے سنا ہے، جب کور کمانڈر ہاوس میں پی ٹی آئی کو افطاری پر بلائیں گے تو یہ سوچ آئے گی کہ ہو سکتا ہے ہمارے ساتھ ہاتھ ہو جائے۔ سینئر صحافی، اظہر جاوید
8 فروری کا الیکشن سیاسی جماعتوں ، اسٹیبلشمنٹ اور میڈیا کے لیے سرپرائز تھا۔ مسلم لیگ ن نے کافی سمجھوتے کیے ہیں اور اگروہ اگلے ایک سال میں عوام کو ریلیف نہیں دیں گے تو ان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا ۔ سینئر صحافی ،تجزیہ کار رضا رومی