100% of Brick Kilns updated to less polluting/more efficient plants!!!

Nice2MU

President (40k+ posts)
جی میں تو جب فارغ ہوتا ہوں تو فورم پر آجا تا ہوں۔ لیکن کچھ لوگوں کی روزی روٹی بھی لگی ہوئی ہے یہاں، اب انکو واقعی فارغ نیں کہا جاسکتا۔


اگر آپ نے ریفرنس سے سمجھنا ہوتا تو اس سے پہلے بھی بہت ریفرنس دے چکا ہوں۔ سب سے پہلی پوسٹ میں ہی لکھا ہے کہ یہ پروگرام ۲۰۲۰ میں ختم ہونا تھا، اور زرتاج گل اس وقت بھی اس کھبڑو ڈبڑو سے پوچھ رہی تھی کہ کیوں نہیں ختم ہوا یہ زگ زیگ کا پروگرام ابھی تک؟

پھر آپکو آخری پوسٹ میں بھی ریفرنس دیا کہ ۲۰۱۷ میں جب یہ ٹیکنالوجی آئی تھی، تو کس طریقے سے اس پر کام شروع ہوا تھا؟ لیکن آپ صرف نغض نواز میں یہ کہیں گے کہ نہیں، اسی وقت اس ٹیکنالوجی کو امپلیمنٹ کرنا تھا۔ جناب ایسے نہیں ہوتی کوئی ٹیکنالوجی امپلیمنٹ۔ اگر ریفرنس پڑھ لیتے تو شائد بات سمجھ آجاتی۔


آپ کریڈت دینے کی بات کر رہے تھے بزدار کو، اس کام کی جو ایک سال پہلے ختم ہوجانا چاہیئے تھا۔ بس پھر کمال ہی ہے۔ باقی باتیں بھی میرا تجزیہ ہیں جو اخباروں تک میں لکھی ہوئی ہیں کہ بزدار صاحب کو یاد ہی نہیں چینی کی سبسڈی کب دی تھی؟
جی ٹھیک ہے، میری سمجھ میں آرہا ہے، کہ الفتِ بزدار میں کچھ بھی چلتا ہے۔


او بندہ خدا، میں نے کب کہا کہ یہ سب پروٹو ٹائپ بنائے ہیں؟ پروٹو ٹائپ ۲۰۱۷ میں بنانے شروع کیئے تھے۔ جس وقت کا آپ کہہ رہے ہیں کہ اس وقت اس ٹیکنالوجی کو کیوں پاکستان میں نہیں لگایا گیا؟
پھر ۲۰۱۸ میں اسکی ٹریننگ دی گئی، بھٹہ مالکان کو نیپال بھیجا۔
ساتھ ہی پروجیکٹ کی امپلیمینٹیشن شروع ہوئی اور ۲۰۲۰ کی ڈیڈلائن رکھی گئی تھی پنجاب بھر میں زگ زیگ ٹیکنالوجی پر کنورژن کی۔ جو اب ۲۰۲۱ کے میان میں مکمل ہورہی ے اور ہم نعرے مار رہے ہیں کہ واہ رے بزدار، صرف چھ مہینے میں یہ کام کردیا۔ اس نکمّے کو دو سال لگے ہیں یہ کام ختم کرنے میں جو چھ ماہ میں ہوسکتا تھا۔
آپ نے دیا گیا ریفرنس پڑھا ہوتا تو آپ یہ سوال ہی نہ کرتے۔

لہٰذا میں فارغ ضرور ہوں، لیکن کسی فضولیات کا شوقین بلکل نہیں ہوں۔


ویڈیو جو میں نے پہلے آپکو ریفرنس کے طور پر دی تھی، اسمیں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ کام بھی تب مکمّل ہوا جب زرتاج گل خود جگہہ جگہہ جا کر کام کر رہی تھی۔ اس بھٹے کے بھالو کے اوپر چھوڑا ہوتا تو اب بھی یہ کام پچاس فیصد سے زیادہ نہ ہوا ہوتا، البتہ دو سو افسروں کا تبدلہ ضرور ہوچکا ہوتا۔

مجھے حیرانگی نہیں ہوگی جان کر کہ آپ نے وہ ویڈیو بھی نہیں دیکھی جہاں زرتاج گل خود اس پراجیکٹ کے لیئے مختلف دفتروں میں جا رہی ہے۔

بات کو جتنا بھی گھوما پھرا لو نتیجہ وہی ہے۔۔۔۔ جو پہلی پوسٹ میں تھا۔۔۔۔۔۔ لمبی لمبی پوسٹو سے کچھ نہیں نکلتا سوائے اپنا وقت ضائع کرنے کے

اگر فارغ نہ ہوتے تو مجھے میری سوال کا سیدھا جواب دیتے نہ کے ادھر ادھر کی باتیں کرکے میرا وقت ضائع کرتے۔۔۔

اور آپکی ریفرنس میں 90٪ بھٹوں کا ذکر کدھر ہے کہ ٓپنجاب میں 90٪ بھٹے ہیں۔۔۔۔۔

اور مجھے آپکے بڑے بڑے پوسٹ اچھے نہیں لگتی اور آپ کہہ رہے ہو کہ میں ویڈیو دیکھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ یہ وہی باتیں ہیں جو آپ اپنی پوسٹ میں کوئی 100 مرتبہ دہرا چکے ہو۔۔۔۔ ہاں اگر زرتاج سارے پاکستان میں جاتی تو وہ دیڈیوز دیکھتا۔
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
بات کو جتنا بھی گھوما پھرا لو نتیجہ وہی ہے۔۔۔۔ جو پہلی پوسٹ میں تھا۔۔۔۔۔۔ لمبی لمبی پوسٹو سے کچھ نہیں نکلتا سوائے اپنا وقت ضائع کرنے کے

اگر فارغ نہ ہوتے تو مجھے میری سوال کا سیدھا جواب دیتے نہ کے ادھر ادھر کی باتیں کرکے میرا وقت ضائع کرتے۔۔۔

اور آپکی ریفرنس میں 90٪ بھٹوں کا ذکر کدھر ہے کہ ٓپنجاب میں 90٪ بھٹے ہیں۔۔۔۔۔

اور مجھے آپکے بڑے بڑے پوسٹ اچھے نہیں لگتی اور آپ کہہ رہے ہو کہ میں ویڈیو دیکھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ یہ وہی باتیں ہیں جو آپ اپنی پوسٹ میں کوئی 100 مرتبہ دہرا چکے ہو۔۔۔۔ ہاں اگر زرتاج سارے پاکستان میں جاتی تو وہ دیڈیوز دیکھتا۔
تھریڈ کے موضوع کے حساب سے بات پورے پاکستان کے بھٹوں کی ہورہی ہے یا صرف پنجاب کی؟
ریفرنس اگر میرا نہیں تو آپ اپنے حوالے سے تردید کردیتے تو شکر گزار ہوتا۔

تیسرا یہ سمجھ آگئی کہ کتنے پروٹو ٹائپ لگے، کب ٹریننگ ہوئی زگ زیگ ٹیکنالوجی پر؟

چوتھا یہ کہ معضوع، تھریڈ کے حساب سے ابھی تک کھوج لگا لی گئی کہ یہ پروگرام جو ۲۰۲۰ میں ختم ہونا تھا، اب کیوں ہورہا ہے اور اس پر بغلیں کیوں بجائی جا رہی ہیں کہ جی ریکارڈ چھ ماہ کی مدّت میں ختم ہوا یہ پروجیکٹ؟

لاکھ کہتے رہیں ظلمت کو نہ ظلمت لکھنا

ہم نے سیکھا نہیں پیارے بہ اجازت لکھنا

نہ صلے کی نہ ستائش کی تمنا ہم کو

حق میں لوگوں کے ہماری تو ہے عادت لکھنا

ہم نے جو بھول کے بھی شہہ کا قصیدہ نہ لکھا

شاید آیا اسی خوبی کی بدولت لکھنا

اس سے بڑھ کر مری تحسین بھلا کیا ہوگی

پڑھ کے نا خوش ہیں مرا صاحب ثروت لکھنا