battery low
Chief Minister (5k+ posts)
سُپریم کورٹ، عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی سے متعلق 3 درخواستیں عدم پیروی کی بنیاد پر خارج، درخواست گزار عدالت پیش نہیں ہوئے۔۔۔!!!
8 فروری الیکشن دھاندلی کیس، عمران خان کی انتخابات دھاندلی کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست پر سپریم کورٹ آئینی بنچ میں سماعت،
وکیل عمران خان نےSC سے کیس کی تیاری کیلئے مہلت کی استدعا کرتے ہوئے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست کردی،
آئینی بنچ نے سماعت جنوری کے دوسرے ہفتے تک ملتوی کر دی۔
8فروری کے الیکشن میں عمران خان کی مبینہ دھاندلی کیخلاف درخواست پر سماعت، سُپریم کورٹ میں دلچسپ صورتحال، حامد خان نے موقف اپنایا، نوٹس موصول نہیں ہوا، تیاری نہیں کرسکا،
موسم سرما کی تعطیلات کے بعد کیس مقرر کردیا جائے، اس پر جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے، آپ کو نوٹس بھیجا ہے، اپنے Advocate on Record سے رابطہ میں رہا کریں، عدالت نے سماعت موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تک ملتوی کردی، جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رُکنی بینچ سماعت کی۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1866841640775901560

Last edited by a moderator: