یہ 20 سیٹیں ن لیگ نہیں تھیں پھر بھی ہم نے 4 جیت لیں، سعد رفیق

Gujjar1

Minister (2k+ posts)
PC mein koi sharam haya ya ghairat nahi hai, Khanzeer k putro beghairto sari 16 partiyan, poora system aur army, mir jaffer mor Sadiq , me X Mr Y mil ker BHI nahi hara sakey, ma yawo muqabla BHI nahi ker sakey.
Aur bakwas sun lo jitni marzi
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
ثابت یہ ہوا ہے کہ باوجود دھاندلی کے عمران خان نے الیکشن جیتا ہے اور یہی نتائج عام انتخابات میں بھی نکل کر آئیں گے۔ کیونکہ اب پی ٹی آئی کو دھاندلی کے سارے ہتھکنڈے سمجھ آگئے ہیں۔
اب نون لیگ کی بقاء ہے نظریہ پر سیاست کرنا چاہے وہ غلط ہی کیوں نہ ہو۔
کیونکہ نظریہ نہ ہو تو لوگ صرف دھاندلی پر یقین رکھتے ہیں۔
اور یہ بھی ثابت ہوا ہے کہ نون لیگ کے والد جناب اسٹیبلشمنٹ صاحب بھی فیل ہوئے ہیں الیکشن چرانے میں۔ کتنی بار آر ٹی ایس بٹھائیں گے۔ لوگ جب نہیں ماننا چاہتے تو چاہے آپ الٹے لٹک جائے آپ کے جوکر ناکام ہوکر گھر جاتے ہیں۔
ثابت یہ بھی ہوا ہے کہ شوباز کا صرف نام چل رہا تھا اور کام جب کرنے کی باری آئی تو لوگوں کو سمجھ آئی کہ صوبہ چلانے اور ملک چلانے میں فرق ہوتا ہے۔ ویسے صوبہ چلانا بھی میں مزاق میں کہہ رہا ہوں کیونکہ جس صوبے پر 40 یہ خاندان حکومت کرتا رہا وہاں اسکی حالت ہیروشیما اور ناگاساکی سے بھی بری ہے۔
 

TheNeutral

Politcal Worker (100+ posts)
Not without The establishments and corrupt ECP support, and your own crooked methods of rigging, even with all the these state machinery you STILL lost, for shame, The nation of Pakistan rejects you and your tyrannical overlords (sharifs and 'neutral' crooked generals)
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
294289728_575460000813778_5870537988919114912_n.jpg
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
اس چول کا آسان الفاظ میں ترجمہ

یہ ڈنڈا ہمارا نہیں تھا لیکن ہم نے پھر بھی لے لیا۔



 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Even in that sense PTI has gained more seats that PMLN despite the state machinery, because at least half of these 20 seats were won by independents who joined PTI later on.
 

Back
Top