یہ دیس ہوا بیگانہ!

khandimagi

Minister (2k+ posts)
کیا کرنا ہے پارٹی سے وفاداری دکھا کے
اپنے رب سے اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے وفاداری دکھا لیں
تو دنیا میں بھی کامیاب اور آخرت میں بھی

عمران نواز بھٹو اپنی قبر میں اپنا حساب دینگے

انکی خاطر مرنا اور مرنے سے پہلے گھنگھرو باندھنا یا گانے گانا یا بینڈ باجے کی فرمائش؟؟؟
العیاذ باللہ
انسانی ذہن مسخ کرکے لوگوں کو کس حد تک مطیع کیا جاسکتا ہے، اسکی مثال اوپر دئیے گئے مرحومین کی آخری خواہش( اگر واقعی ایسا ہے) سے ظاہر ہوتی ہے
بھٹو مرحوم ایک ابن الوقت اور جاہ پرست جاگیر دار تھے ، جو سیاسی لیڈر کے بھیس میں اپنے ایجنڈے پر عمل پیرا تھے،، ہر ذی شعور اس بات کو حقیقت کی روشنی میں، جانتا ہے
میں کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ آخر کونسی بدنصیبی ایسی ہوتی ہے جو اچھے بھلے انسان کو اس حد تک ذہنی طور پر مسخ کردیتی ہے کہ وہ آنکھوں کے سامنے کی حقیقت کو نہیں مانتا، معاشرتی اقدار سے باغی ہوجاتا ہے،اور مذہب سے بیگانہ ہوکر اپنی جان دینے پر تیار ہوجاتا ہے،
اللہ اپنے رحم سے ان تینوں جذباتی انسانوں کی مغفرت فرمائے،،،یہ بھی ان سے کیا کم تھے ،جو آج دوسروں کے بہکائے میں آکر، بم باندھ کر اپنی جان دیدیتے ہیں
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
آپ ہی کو جواب دیا اگر چہ سوال مجھ سے نہیں تھا.میری فیملی نے مدتوں پیپلز پارٹی کو سپورٹ کیا میرے اکلوتے چچا مرحوم ان کے سرگرم کار کن تھے اور میرے والد محترم کو ان کی جاب میں پیپلز پارٹی کے جھنڈے کو گھر پر لہرانے کی وجہ سے ہراس کیا گیا تو انھوں نے اس رویہ کے خلاف قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی کے انھیں عزت سے ملازمت کی عادت تھی
لیکن جب محترمہ نے زرداری صاحب سے شادی کر لی تب بھی لوگوں کی نظر میں پیپلز پارٹی کا نقصان ہوا لیکن جب وہ پارٹی پر ہی قابض ہو گئے تو نظریے کی بنیاد پر پیپلز پارٹی کو سپورٹ کرنے کا کوئی جواز باقی نہ رہا کے نظریہ لوٹ مار ہو گیا. پیپلز پارٹی کو سپورٹ نہ کرنے کے باوجود ان کی اس حالت پر اداسی سی ہے اب بھی یہ پارٹی کو اگر کسی سینئر ممبر کے حوالے کر دیں تو نظریہ اور پارٹی زندہ رہ سکتی ہے اور یہ پاکستان کے لیے عوام کے لیے بہت ضروری ہے
... .

ذرا پپلز پارٹی کے،،نظریہ،،کی وضاحت فرمادیں،،عین نوازش ہوگی
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
salute to the solitude and bravery of all those quoted above; if truly quoted

but ZAB himself was so afraid of its death that he's even unable to stand ..... Ref: Col Rafi's book (Darogh bar gardan-e-Ravi) the most authentic doc about the last days of ZAB

Sir aap ko aik baat ka Pata nahi hai , main aap ko bata deta hoon , jis waqt bhutto ko phansi charhi , phansi se pure 7 din pehle tak BHutto Bhook Hartaal par tha , aur Bhutto ki haalat yeh ho gayi thi k woh kharra bhi nahi ho sakta tha , Bhutto ko phansi ghatt Strature par daal kar le jaya ja raha tha kuin k Bhook hartaal ne bhutto ki jaan nikal di thi , issi bhook hartaal main bhutto ko zarbardasti Drips lagai jati thin k woh marr na jai aur ussay phansi di jai , lekin jis waqt bhutto ko Strature par dala gaya to Bhutto ne kaha main khud Phansi Ghaat tak chal kar jaon ga - us k baad bhutto ke dono baazoyon ke neechay 2 bandon ne bhutto ko sahara diya aur bhutto apne paon se chal kar phansi k phanday tak gaya

aur jahan tak col Rafi ud din ki baat hai to its not MOST authentic document , i dont say that his book is complete lie NO , but i dont want to use the word MOST AUTHENTIC , kuin k bohut barri tadaad ka khayal yeh bhi hai ke zia ul haq k fauji kutttay Bhutto ko Torture karte the aur un main aik Col Rafi Ud Din bhi tha
 
Last edited:

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
ایک حقیقی جیالہ کبھی بھی پارٹی کے موحودہ قیادت کو ڈیفنڈ نہیں کرتا - عالم انتظار اور تاک میں بیٹھا ہے کہ کوئی حقیقی لیڈر آئے گا

ورنہ حالات کے تناظر میں تتر بتر ہو جائے گا - بہت سے ہو بھی چکے

جیالا تو آج بھی اسی نظریہ کے ساتھ زندہ ہے لیکن کیا کرے کہ اب پارٹی میں جیالوں سے زیادہ رحمٰن ملک ٹائپ لوگوں کی سنی جاتی ہے۔ جیالا کرے تو کیا کرے
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

پیوپلس پارٹی کے پاس فلحال کوئی ایسا لیڈر مجود نہیں جو ذوالفقار اور بینظر کے لیول کا ہو
اس صورت میں اسکو لازمی ان جمہوری روایات کو پروان چڑھانا ہو گا جو اسکی قائم رہنے کی ضمانت دیں گی
اسکو جدید جمہوری اصولوں پر استوار کرنا ہو گا اور ایک فیملی پارٹی سے آگے بڑھ کر اس رول کو اپنانا ہو گا جو اسکا طرح امتیاز رہا ہے اور دوسروں سے ہمیشہ ممتاز کرتا رہا ہے
اگر آج بھی پیوپلس پارٹی جمہوری روایت کو اپنا لے تو باقی سب پارٹیاں اس کے سامنے دھڑام سے گر جایں گی
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)

طاقت نظریہ سے ملتی ہے ...جب لوگ یہ کہتے ہیں کہ بھٹو زندہ تو اسکا مطلب یہ نہیں ہوتا کے وہ حقیقی طور پر یہاں مجود ہے یا پھر ایک جیالا اندھا ہو چکا جو اسکو نظر نہیں آ رہا کہ بھٹو صاحب کب کہ اس دنیا سے
رخصت ہو چکے انکا مطلب لازمی طور پر اس سوچ کا زندہ ہونا ہوتا ہے جو وہ اس قوم کی نسلوں کو دے کر چلے گی
جیالہ اسی سوچ اور نظریے کہ زندہ ہونے کی بات کرتا ہے ...اور نظریہ تو کبھی نہیں مرتا

اوپر ایک بھای نے مجھ سے پیپلز پارٹی کا نظریہ پوچھا ہے آپ سے درخوست ہے اسے سلیقے سے نظریہ سمجھائیں یہ آپ ہی کا حق ہے.
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

اوپر ایک بھای نے مجھ سے پیپلز پارٹی کا نظریہ پوچھا ہے آپ سے درخوست ہے اسے سلیقے سے نظریہ سمجھائیں یہ آپ ہی کا حق ہے.

جیالا تو آج بھی اسی نظریہ کے ساتھ زندہ ہے لیکن کیا کرے کہ اب پارٹی میں جیالوں سے زیادہ رحمٰن ملک ٹائپ لوگوں کی سنی جاتی ہے۔ جیالا کرے تو کیا کرے

ذرا پپلز پارٹی کے،،نظریہ،،کی وضاحت فرمادیں،،عین نوازش ہوگی

یوں تو یہ ایک وسیح ٹوپک ہے لیکن کوشش کرتا ہوں ایک انکو کچھ الفاظ میں سمیٹ سکوں
سب سے پہلی بات تو یہ کہ یہ پارٹی عوام سے ہے اور صرف عوام کے لئے ہی وجود میں آئی تھی
اسی لئے پاکستان کے پہلے منتخب پرائم منسٹر جناب ذولفقار علی بھٹو (شہید) کو قائد عوام بھی کہا جاتا ہے
اسلام ہمارا مذہب ہے اور جمہوریت ہماری سیاست کا نام ہے ،ایسی جمہوریت جہاں پرعوام اپنے منتخب نمائندوں کے ذریے اپنے مستقبل کا تعین کر سکیں
سوشلزم ہماری معیشت ہے اور اپنے وطن کو چلانے کی تمام تر ذمداری اسی عوام کے سپرد ہے اور انکے منتخب نمائندے اس حق کو ایک امانت کے طور پر استمال کریں گے
جب مینے کہا کہ یہ عوام کی پارٹی ہے تو اسے مراد وہ محنت کش طبقہ تھا جنکے بنیادی حقوق کی آواز پیوپلس پارٹی نے بلند کی اور انکی اس ملک میں عزت نفس کا احساس ہوا ،انکو اس بات کا یقین ہوا کہ یہ ملک کسی کی جاگیر نہیں بلکہ ایک عام آدمی کا بھی اتنا ہی حق ہے جتنا کسی دوسرے کا،پیوپلس پارٹی کی بدولت عام لوگ بھی سیاست میں دل چسپی سمیت قومی امور میں حصہ لینے لگے
سب سے اہم بات جو اس پارٹی کو دوسروں سے مختلف کرتی رہی ہے وہ اسکی آمریت سے شدید نفرت ہے
کیونکہ انکے خیال میں آمریت ،عوامی حقوق کی نفی ہے جو کے پیوپلس پارٹی کے بنیادی نظریہ سے مطابقت نہیں رکھتا کے عوام ہی اپنے نمائندے کے مستقبل کا فیصلہ کر سکتے ہیں
اسی لئے آمریت کی ہر دور میں حوصلہ شکنی کی جاتی رہی ہے بلکہ اسکو قوم کا ناسور کہا جاتا ہے
جب ہم قربانیوں کی بات کرتے ہیں تو کچھ سیاسی نابالغ فورن اسکو ایک مذاق کے طور پر لے لیتے ہیں اور بھٹو صاحب اور بی بی شہید کی موت کو لتاڑنے لگتے ہیں لیکن وہ یہ بھول جاتے ہیں ان دو افراد کے ساتھ وہ ہزاروں سیاسی کارکن اپنی جانے وار گئے جنکو پیوپلس پارٹی سے عشق تھا یہ ایک حقیقت ہے اور کوئی پارٹی اس چیز میں پیوپلس پارٹی کا مقابلہ نہیں کر سکتی

میرا خیال تھا آپ یہ بتائیں گے کے اگر ملک میں لیفٹ کی پارٹی باقی نہ بچے تو کچھ طبقے استحصال کا شکار ہو جاتے ہیں اور حدود آرڈینینس جیسے قوانین بنا کر کچھ طبقوں کی زندگی اجیرن کی جا سکتی ہے اور اسلام کا وہ غلط استعمال بھی ہو سکتا ہے جو طالبان نے اس وقت کیا جب انھیں افغانستان میں حکومت ملی تو انہوں نے کیا. اور اس کا تعلق پیپلز پارٹی کے ان افراد سے بلکل نہیں جنھوں نے کرپشن کی وہ ہر جگہہ ہو سکتی ہے مذھبی جماعتوں میں بھی ملتی ہے اور سیاسی جماتوں میں بھی اس کا نظریے سے تعلق نہیں ہوتا.
.
 
Jhoota

Voter (50+ posts)
Geo zardari Teri azmat ko salam zardari Pakistan khapay ka nara lagaya Yeh such hai ju es mulk kay sath wafdar ho ga woh gadar ho ga army dactorine ki naat main
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Yaaaaaaaar Jali Nawab, tu apne dimaq ka ilaj kaab karwae ga akhir.

57383683.jpg
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
اتفاق سے جیسا ڈکٹیٹر اُلو کا پٹھا تھا، یہ عاشق حضرات اس سے چار قدم آگے اُلو کے پٹھے تھے، سیاست، حکومت کارِ جہانبانی ھے، گندے، بھوکے لوگوں کے بدنما شکم ڈھانپنے کا کام ھے، پاکستانیوں نے اس ٹھوس کام میں بھی احمد فراز، محسن نقوی، اور پتا نھیں کس کس کو گھسیڑ کر داستانِ الف لیلہ بنا لی ھے اور گاتے جا رھے ھیں، بھٹو ضیاء سے کم ناکام ایکٹر نھیں تھا، اس ملک کے لیے ۔۔ ان دونوں کے بوےؑ ھوےؑ کانٹے قوم اب تک چُن رھی ھے
 
Khurpainch

Minister (2k+ posts)
یقین نہیں آتا کہ ایک ڈکٹیٹر کے منہ پر تھوکنے والے ایسے پاگل دیوانے عشاق کی پارٹی ایک اور ڈکٹیٹر کے دئیے گئے این آر او کی زنجیر ٹوٹنے پر ملول ہے ؟
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
مسٹر کریک ، آج پھر غصے میں ہو ؟ کہاں سے جھڑکیں کھائیں جن کا غصہ نواب سہراب پہ نکال رہے ہو ؟:biggthumpup:

Pahlee shuba tha aab tu ne confirm kar dia, tere dimaq ka ilaaj nihiat zaroori hai Bhutto ka nara kafi nahi tha ke aab kisi bache ki tarah cartoon ka sahara le ke aik picture bana di. Faltooo ke ghantee hazar, te shoq beshumar.

بھائی گجر پاکستانی تھوڑی عزت سے بات کرو مسٹر کریک سے - آپ کو یہ نہیں بھولنا چاہیے کے مسٹر کریک ایک بہت بڑے بوٹ پالشی ہیں - بوٹ کی پوجا کرنا - بوٹوں کی آرتی اتارنا - زبان نکال کر بوٹ چاٹنا - یہ سب مسٹر کریک کے محبوب ترین مشخلے ہیں - بھی گجر آپ کو کیا پتا کے آپ کتنی گھٹیا شخصیت سے مخاطب ہیں- یہ وہ گھٹیا شخصیت ہیں کے جن کو کوئی پاکستانی کہے تو جواب میں کہتا ہے مجھے پاکستانی نہ کہو - میں ملکہ کا نوکر ہوں - برطانیہ کی ملکہ میری مالکن ہے اور میں اس کا نوکر ہوں خبردار جو مجھے پاکستانی کہا - مسٹر کریک ملکہ کا نوکر ہے ار پاکستان آرمی کا بوٹ پالشی ہے - بس یار گجر بہت ہی بے شرم شخصیت ہے یہ - یہ برطانیہ میں ملکہ کے کتے دھوتا ہے - ملکہ کے انڈر ویر دھوتا ہے - ملکہ کے شوہر کی مالش کرتا ہے - بس یار نہ پوچھو گجر بہت بہت بہت بڑی شخصیت ہے - محل کے سارے کام کر لینے کے بعد جب ملکہ کا یہ نوکر سیاست پی کے پر آتا ہے تو ممبرز کی پوسٹیں ڈھونڈتا ہے - پھر اس کی دوسری نوکری شروع ہوتی ہے - یہ دیکھتا ہے کسی نے پاکستان آرمی کی توہین تو نہیں کی - اور اگر کسی نے کی ہو تو یہ بوٹ پالشی اس ممبر کے ساتھ منہ ماری کرتا ہے اور خوب ذلیل ہوتا ہے - ذلیل ہونا اور ذلیل ہو کر مزہ اٹھانا مسٹر کریک کو بہت پسند ہے - ذلّت میں ان کو خاص لطف آتا ہے - جب تک مسٹر کریک بار بار ذلیل نہ ہو اس کی روٹی ہضم نہیں ہوتی - دو کام کرنا مسٹر کریک کی زندگی کا مقصد ہے - اور انہی دو کامو ں کی وجہ سے مسٹر کریک زندہ بھی ہے - جس دن مسٹر کریک سے یہ دو کام چھن جائیں گے - مسٹر کریک اسی دن مر جی گا - پہلا ملکہکے کتے نہلانا اور دوسرا کام زبان نکال کر آرمی کے بوٹ چاٹنا - بس یار گجر میری ایک نصیحت یاد رکھنا - ہمیشہ کرنا کے مسٹر کریک ہمیشہ ملکہ کے کتے دھوتا رہے اور آرمی کے بوٹ چاٹتا رہے کیوں کے جس دن مسٹر کریک کی زندگی سے یہ دو کام ختم ہو گئے نہ اس دن مسٹر کریک تڑپ تڑپ کے مر جاے گا کیوں یہ ذلّت کی اس کے جینے کا مقصد ہے - اور اگر یہ مر گیا تو سیاست پی کے ایک بہت مسخرے بہت بے شرم بوٹ پالشی سے محروم ہو جاے گا
 
بھائی گجر بات ہی غضے کی ہے ملکہ نے مسٹر کریک سے کہا ہے آج کتوں کو نہیں نہلانا - بس اتنی سی بات تھی جس پر مسٹر کریک کا منہ بن گیا - ملکہ کے پیروں میں گر گیا اور رونے لگا اور رو رو کر کہنے لگا میری پیاری راج دلاری ملکہ میں تجھ پر قربان - میں تیرا نوکر میرا پورا خاندان تیرا نوکر اور میری آنی والی نسلیں بھی تیری نوکر - مجھے اپنے کتے نہلانے دے - اگر تو نے مجھے روکا تو میری آج کی روٹی ہضم نہیں ہوگی - بس یار گجر اسی بات پر غصے میں ہے مسٹر کریک - خود سوچو نہ یار کے کسی نوکر سے اس کی زندگی کا مقصد چھین لو تو وہ غصے میں تو آے گا نہ
 
STORMTROOPER

MPA (400+ posts)
sohraab tum apna bakwass band kar. yeh malka or malka kay mahal kay kam jo tum nay LIST kiyain hay, yeh kaam tum jasay bekaar bhutto jiyala bhutto khandan kayliyay kar tay rahay jab say ZAB jalee vote kay sath president banna. haha bhutto kay ghulam.
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی گجر پاکستانی تھوڑی عزت سے بات کرو مسٹر کریک سے - آپ کو یہ نہیں بھولنا چاہیے کے مسٹر کریک ایک بہت بڑے بوٹ پالشی ہیں - بوٹ کی پوجا کرنا - بوٹوں کی آرتی اتارنا - زبان نکال کر بوٹ چاٹنا - یہ سب مسٹر کریک کے محبوب ترین مشخلے ہیں - بھی گجر آپ کو کیا پتا کے آپ کتنی گھٹیا شخصیت سے مخاطب ہیں- یہ وہ گھٹیا شخصیت ہیں کے جن کو کوئی پاکستانی کہے تو جواب میں کہتا ہے مجھے پاکستانی نہ کہو - میں ملکہ کا نوکر ہوں - برطانیہ کی ملکہ میری مالکن ہے اور میں اس کا نوکر ہوں خبردار جو مجھے پاکستانی کہا - مسٹر کریک ملکہ کا نوکر ہے ار پاکستان آرمی کا بوٹ پالشی ہے - بس یار گجر بہت ہی بے شرم شخصیت ہے یہ - یہ برطانیہ میں ملکہ کے کتے دھوتا ہے - ملکہ کے انڈر ویر دھوتا ہے - ملکہ کے شوہر کی مالش کرتا ہے - بس یار نہ پوچھو گجر بہت بہت بہت بڑی شخصیت ہے - محل کے سارے کام کر لینے کے بعد جب ملکہ کا یہ نوکر سیاست پی کے پر آتا ہے تو ممبرز کی پوسٹیں ڈھونڈتا ہے - پھر اس کی دوسری نوکری شروع ہوتی ہے - یہ دیکھتا ہے کسی نے پاکستان آرمی کی توہین تو نہیں کی - اور اگر کسی نے کی ہو تو یہ بوٹ پالشی اس ممبر کے ساتھ منہ ماری کرتا ہے اور خوب ذلیل ہوتا ہے - ذلیل ہونا اور ذلیل ہو کر مزہ اٹھانا مسٹر کریک کو بہت پسند ہے - ذلّت میں ان کو خاص لطف آتا ہے - جب تک مسٹر کریک بار بار ذلیل نہ ہو اس کی روٹی ہضم نہیں ہوتی - دو کام کرنا مسٹر کریک کی زندگی کا مقصد ہے - اور انہی دو کامو ں کی وجہ سے مسٹر کریک زندہ بھی ہے - جس دن مسٹر کریک سے یہ دو کام چھن جائیں گے - مسٹر کریک اسی دن مر جی گا - پہلا ملکہکے کتے نہلانا اور دوسرا کام زبان نکال کر آرمی کے بوٹ چاٹنا - بس یار گجر میری ایک نصیحت یاد رکھنا - ہمیشہ کرنا کے مسٹر کریک ہمیشہ ملکہ کے کتے دھوتا رہے اور آرمی کے بوٹ چاٹتا رہے کیوں کے جس دن مسٹر کریک کی زندگی سے یہ دو کام ختم ہو گئے نہ اس دن مسٹر کریک تڑپ تڑپ کے مر جاے گا کیوں یہ ذلّت کی اس کے جینے کا مقصد ہے - اور اگر یہ مر گیا تو سیاست پی کے ایک بہت مسخرے بہت بے شرم بوٹ پالشی سے محروم ہو جاے گا

Chaaaaaaal bhai aab ter Asylum ki saab se secure koothri pakki. They have to be careful, nobody comes near you. You are more mad than i previously thought.

Well, nothing else was expected from a supporter of corrupt PPP. Long live your stupidity.
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Chaaaaaaal bhai aab ter Asylum ki saab se secure koothri pakki. They have to be careful, nobody comes near you. You are more mad than i previously thought.

Well, nothing else was expected from a supporter of corrupt PPP. Long live your stupidity.

tujhe pehe bhi bohut baar izzat se nawaza hai lekin tujhe baar baar apni izzat kerwane ka shauq hai malka ke nokar , tujhe agar mujhe QUOTE karne ka shauq hai to main teri izzat Afzai karne k liye Hazir hoon
 
Back
Top