ہم نے بھی تنقید کی مگر کبھی ریاست کیلئے خطرہ نہیں بنے، فضل الرحمان

maulana-fazl11h1.jpg

حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اداروں پر تنقید ہم نے بھی کی مگر ایسا طرزعمل نہیں اپنایا کہ ریاست کے وجود کیلئے ہی خطرہ بن جائیں۔ انہوں نے کہا عمران خان نے نہ صرف ملک کھوکھلا کر دیا بلکہ اب اسے پاؤں پر کھڑا بھی نہیں ہونے دے رہا۔

چنیوٹ میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کے دوران سربراہ پی ڈی ایم وجے یو آئی (ف) نے کہا عمران خان نے ملک کو دلدل میں دھکیل دیا، کئی گنا بڑے ملین مارچ ہم نے کیے، ریاست پر اور اداروں پر ہم بھی تنقید کرتے تھے لیکن کسی طرز عمل سے ریاست کو خطرہ محسوس نہیں ہوا۔

مولانا فضل الرحمان نے ڈی جی آئی ایس پی آر اور ڈی جی آئی ایس آئی کی پریس کانفرنس پر کہا آج کیوں ہمارے ادارے اس حد تک مجبور ہوئے کہ انہیں میڈیا پر پریس کانفرنس کرنی پڑی، ہمارے ادارے کو عمران کا کچا چٹھا دنیا کے سامنے رکھنا پڑا۔

انہوں نے کہا عمران خان کی ساری سیاست مکر اور جھوٹ پر مبنی ہے، اس کے پاس کوئی منشور نہیں، نظریاتی یتیم جماعتیں کسی حادثے کا انتظار کرتی ہیں، قوم ایسے عناصر کے خلاف متحد ہو۔ ہم دیوالیہ پن کے کنارے کھڑے تھے، وہاں سے گرے اور پھر وائٹ لسٹ میں گئے ہیں۔

مولانا نے کہا الیکشن کمیشن کی طرف سے عمران خان چور ثابت ہوچکا، اس شخص میں وقار ہے نہ شائستگی اور نہ شرم و حیا ہے، سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ اس کے لانگ مارچ سے ہمیں کوئی فرق پڑے۔ ارشد شریف سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان کا بیٹا ہے۔

سربراہ پی ڈی ایم نے کہا یہ اپنی سیاست کے لیے حادثے کا انتظار کرتے ہیں، یک دم اس کو سیاسی مسئلہ بنا دینا کون سی عقلمندی ہے؟ کس کو کہاں سے جوڑ رہے ہو؟ انہوں نے عمران خان کے حقیقی آزادی مارچ کو حقیقی آوارگی مارچ قرار دیا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ پہلے عمران نے 126 دن کا دھرنا دیکر چین کو ہم سے دور رکھنے کی کوشش کی، آج اسلام آباد میں پاک چائنا معیشت پر اہم اجلاس ہو رہا تو پھر وہی حرکت شروع کر دی۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تم لوگ ریاست کو دیمک کی طرح کھا گئے ہو. اوپر سے سالم ہے اندر سے کھوکھلی
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان ریاست یعنی فوج اور جمہوریت یعنی شریف زرداری خاندان کہ لئے خطرہ بن چکا ہے
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
maulana-fazl11h1.jpg

حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اداروں پر تنقید ہم نے بھی کی مگر ایسا طرزعمل نہیں اپنایا کہ ریاست کے وجود کیلئے ہی خطرہ بن جائیں۔ انہوں نے کہا عمران خان نے نہ صرف ملک کھوکھلا کر دیا بلکہ اب اسے پاؤں پر کھڑا بھی نہیں ہونے دے رہا۔

چنیوٹ میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کے دوران سربراہ پی ڈی ایم وجے یو آئی (ف) نے کہا عمران خان نے ملک کو دلدل میں دھکیل دیا، کئی گنا بڑے ملین مارچ ہم نے کیے، ریاست پر اور اداروں پر ہم بھی تنقید کرتے تھے لیکن کسی طرز عمل سے ریاست کو خطرہ محسوس نہیں ہوا۔

مولانا فضل الرحمان نے ڈی جی آئی ایس پی آر اور ڈی جی آئی ایس آئی کی پریس کانفرنس پر کہا آج کیوں ہمارے ادارے اس حد تک مجبور ہوئے کہ انہیں میڈیا پر پریس کانفرنس کرنی پڑی، ہمارے ادارے کو عمران کا کچا چٹھا دنیا کے سامنے رکھنا پڑا۔

انہوں نے کہا عمران خان کی ساری سیاست مکر اور جھوٹ پر مبنی ہے، اس کے پاس کوئی منشور نہیں، نظریاتی یتیم جماعتیں کسی حادثے کا انتظار کرتی ہیں، قوم ایسے عناصر کے خلاف متحد ہو۔ ہم دیوالیہ پن کے کنارے کھڑے تھے، وہاں سے گرے اور پھر وائٹ لسٹ میں گئے ہیں۔

مولانا نے کہا الیکشن کمیشن کی طرف سے عمران خان چور ثابت ہوچکا، اس شخص میں وقار ہے نہ شائستگی اور نہ شرم و حیا ہے، سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ اس کے لانگ مارچ سے ہمیں کوئی فرق پڑے۔ ارشد شریف سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان کا بیٹا ہے۔

سربراہ پی ڈی ایم نے کہا یہ اپنی سیاست کے لیے حادثے کا انتظار کرتے ہیں، یک دم اس کو سیاسی مسئلہ بنا دینا کون سی عقلمندی ہے؟ کس کو کہاں سے جوڑ رہے ہو؟ انہوں نے عمران خان کے حقیقی آزادی مارچ کو حقیقی آوارگی مارچ قرار دیا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ پہلے عمران نے 126 دن کا دھرنا دیکر چین کو ہم سے دور رکھنے کی کوشش کی، آج اسلام آباد میں پاک چائنا معیشت پر اہم اجلاس ہو رہا تو پھر وہی حرکت شروع کر دی۔
درخواست کی گئی ہے کہ سب بولیں۔ پی پی پی کی چوہیا بھی بھی بولی اور اب مولانا بھی بولے۔ سب بولیں۔ کچھ کریں۔ کہیں ایران والا معاملہ نا ہو جائے
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
maulana-fazl11h1.jpg

حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اداروں پر تنقید ہم نے بھی کی مگر ایسا طرزعمل نہیں اپنایا کہ ریاست کے وجود کیلئے ہی خطرہ بن جائیں۔ انہوں نے کہا عمران خان نے نہ صرف ملک کھوکھلا کر دیا بلکہ اب اسے پاؤں پر کھڑا بھی نہیں ہونے دے رہا۔

چنیوٹ میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کے دوران سربراہ پی ڈی ایم وجے یو آئی (ف) نے کہا عمران خان نے ملک کو دلدل میں دھکیل دیا، کئی گنا بڑے ملین مارچ ہم نے کیے، ریاست پر اور اداروں پر ہم بھی تنقید کرتے تھے لیکن کسی طرز عمل سے ریاست کو خطرہ محسوس نہیں ہوا۔

مولانا فضل الرحمان نے ڈی جی آئی ایس پی آر اور ڈی جی آئی ایس آئی کی پریس کانفرنس پر کہا آج کیوں ہمارے ادارے اس حد تک مجبور ہوئے کہ انہیں میڈیا پر پریس کانفرنس کرنی پڑی، ہمارے ادارے کو عمران کا کچا چٹھا دنیا کے سامنے رکھنا پڑا۔

انہوں نے کہا عمران خان کی ساری سیاست مکر اور جھوٹ پر مبنی ہے، اس کے پاس کوئی منشور نہیں، نظریاتی یتیم جماعتیں کسی حادثے کا انتظار کرتی ہیں، قوم ایسے عناصر کے خلاف متحد ہو۔ ہم دیوالیہ پن کے کنارے کھڑے تھے، وہاں سے گرے اور پھر وائٹ لسٹ میں گئے ہیں۔

مولانا نے کہا الیکشن کمیشن کی طرف سے عمران خان چور ثابت ہوچکا، اس شخص میں وقار ہے نہ شائستگی اور نہ شرم و حیا ہے، سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ اس کے لانگ مارچ سے ہمیں کوئی فرق پڑے۔ ارشد شریف سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان کا بیٹا ہے۔

سربراہ پی ڈی ایم نے کہا یہ اپنی سیاست کے لیے حادثے کا انتظار کرتے ہیں، یک دم اس کو سیاسی مسئلہ بنا دینا کون سی عقلمندی ہے؟ کس کو کہاں سے جوڑ رہے ہو؟ انہوں نے عمران خان کے حقیقی آزادی مارچ کو حقیقی آوارگی مارچ قرار دیا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ پہلے عمران نے 126 دن کا دھرنا دیکر چین کو ہم سے دور رکھنے کی کوشش کی، آج اسلام آباد میں پاک چائنا معیشت پر اہم اجلاس ہو رہا تو پھر وہی حرکت شروع کر دی۔
Woh apny army apny amma k shaadi pai nachwaanay k liyai banayi ty
 
Back
Top