Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
کل جمشید اقبال چیمہ صاحب کی ہارٹ سرجری ہے اور تمام دوستوں اور ہمدردی رکھنے والوں سے دعاؤں کی اپیل ہے. جمشید اقبال چیمہ صاحب کا ریگولر چیک اپ جاری تھا جس میں تشویش ناک رپورٹس آنے کے بعد ڈاکٹرز نے بغیر کسی انتظار کے فوری سرجری کا فیصلہ کیا ہے.
پچھلا ایک سال ہم پہاڑوں، جنگلوں میں رہے. اس ذہنی اذیت اثرات ہماری جسمانی صحت پر بھی آئے.
اپنا کاروبار جس کی ایک ایک اینٹ چیمہ صاحب نے اپنی محنت سے کھڑی کی وہ تباہ کر دیا گیا، سنگین طبی مسائل سے دوچار اولاد سے دوری کا غم اور نامساعد حالات نے شاید انہیں گہری چوٹ پہنچائی ہے.
آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے. اللہ تعالیٰ چیمہ صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائیں.
https://twitter.com/x/status/1798261524286362024

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/u7enICC.jpeg