RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
Traced not declared -- make a correction, please.If the account number is declared, then the money trail can be traced.
Traced not declared -- make a correction, please.If the account number is declared, then the money trail can be traced.
So these are accounts which IKs appointed officials didnot dislose?عمرانیوں کو انہی کا پکایا ہوا حلوہ آج کھلانا چاہیے
جناب عمران خان کا پچھلے کتنے ہی سالوں سے کچھ نہ کر کے بھی اللے طللے والی زندگی کا راز کچھ افشاں ہوتا جا رہا ہے - موصوف پارٹی فنڈ میں سے پیسے چوری کر کر کے سالوں سے عیاشی کی زندگی گزار رہے تھے - ان سارے ان ڈسکلوذڈ اکاونٹس سے موصوف پیسہ چوری کے رہے تھے - ورنہ اس کو چھپانے کے ضرورت کیا تھی
دوسرا حصاب پھوپھی حلیمہ دبا کے بیٹھی ہوئی ہیں
کیسا ہے حلوہ عمرانیو - میٹھا ؟؟؟
ویسے جو کھربوں کا ذخیرہ وڈلے دلے کے پچھواڑے میں دریافت ہؤا ہے، وہ ریکوڈک منصوبے کا منہ چھڑا رہا ہےوقت کا کیا بھروسہ یار - ہو سکتا ہے چند دنوں میں پھوپھی حلیمہ کی بینامی جائدادوں کا حساب بھی نکل آے - پھر کیا ہوا گا