کیلیبری فونٹ میں مریم نواز کی سیاسی لانچنگ

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
پوری قوم کو بے �*د مبارکباد آج قوم کی بیٹی صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں اپنا نام بنا چکی ہے . دلچسپ بات یہ ہے کہ گوگل پر کیلبری سرچ کیا تو صرف انگریزی زبان میں مریم نواز کا کرپشن قصہ موجود نہیں تھا بلکہ فرنچ ، روسی ، چینی ، ملایلم ، جاپانی ، ہندی غرض دنیا کی ہر زبان میں یہ قصہ موجود تھا . واہ کیا بات ہے کیلبری فونٹ نے مریم نواز کو جو شہرت عطا کی ہے ایسا تو شائد اس نے خوابوں میں بھی نہ سوچا ہو گا . دنیا کے بڑے بڑے بین الاقوامی اخبار سی این این ہو یا گلف نیوز ہو سب ہی مریم نواز کی کیلبری مہارت کے گن گاتے نظر آتے ہیں .

کیسی ماہر خطاط ہیں کہ انہوں نے ایک سال قبل ہی وہ فونٹ تیار کر لیا جو میکرو سافٹ نے سال بعد رلیز کیا . اور اس بات کا بھی کوئی پتا نہیں یہ جو کیلبری استعمال ہوا وہ دو ہزار سات کا ہے یا سولہ کا کیوں کے میکرو سافٹ ہر سال کچھ نہ کچھ اپ ڈیٹ کرتا رہتا ہے . جو فونٹ آزمائشی طور پر استعمال ہوتا ہے وہ اصل نہیں ہوتا اس کا کچھ نہ کچھ �*صہ ہوتا ہے .

Maryam-Nawaz-Sharif.jpg


اس لیے جو لوگ یہ باتیں کہ رہے ہیں کہ اس سے پہلے موجود تھا تو لازمی طور پر ماہرین نے سارے فونٹس کا تجزیہ کر کے ہی غلطی نکالی ہو گی . فونٹ کی بات چھوڑیں ٹرسٹ ڈیڈ ہی عدالت کے ساتھ بھونڈا مذاق ہے یہ ٹرسٹ ڈیڈ کسی سرکاری ادارے سے تصدیق شدہ نہیں بلکہ ایک لا فرم جس کی مہر بھی اس پر موجود سے تصدیق شدہ ہے .

پتا نہیں لا فرم کا کوئی وجود ہے بھی یا نہیں . اس پر موجود جتنے بھی لوگوں کے سگنیچر ہیں وہ سب عدالت کو گمراہ کرنے کے مجرم ہیں. سب سے پہلے عدالت کو غلط اور گمراہ کن بیانات کا جائزہ لینا ہو گا کیوں کے جنہوں نے عدالت کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے وہ براہ راست عدالت کے مجرم ہیں اور عدالت کے ساتھ فریق ہیں ے اب بات آگے بڑھ ہی نہیں سکتی

جب تک نواز شریف کو اس کے عہدے سے ہٹا کر کٹہرے میں نہ کھڑا کیا جاۓ ایسا ملک کا سربراہ کو کرپشن میں ملوث ہو وہ اپنی کرپشن چھپانے کی خاطر قومی مفادات بھی داؤ پر لگا سکتا ہے نواز شریف کسی ملک کو بھی پاکستان کے مفادات بیچ سکتا ہے اپنی کرپشن بچانے کی خاطر اور اپنے عہدے کو استعمال کر کے قومی اداروں پر اثر انداز ہو سکتا ہے

ایسا شخص جس نے پہلے ہی قومی خزانے کی بندر بانٹ لگا رکھی ہے اپنے جرائم کو چھپانے کی خاطر پاکستان کو مزید نقصان پہنچا سکتا ہے .اس لیے ا�*تساب کا پہلا نقطہ یہ ہی ہے کہ نواز شریف کو اس کے عہدے سے ہٹا دیا جاۓ تا کہ شفاف ا�*تساب ممکن ہو شریف خاندان کے خزانے کا منہ جتنا آج کھلا ہو گا اتنا ماضی میں کبھی نہیں ہو گا . ماضی میں جو �*رف چاندی کا تھا آج اس کی قیمت سونا ہو گی .

یہ تو ایک برستی برکھا ہے جس میں عقلمند لوگ نہا رہے ہیں اور اپنی آئندہ نسلوں کا مستقبل سنوار رہے ہیں . کیسے کیسے بھونڈے طریقوں سے لوگ شریفوں کا دفاع کر رہے ہیں لفاظی کے کھیل جھوٹی رپورٹنگ یہ لوگ اس قوم کے ننگ ملت ننگ قوم ننگ وطن لوگ ہیں ان کو خصوصی تمغہ ذلالت کے لیے نامزد کر دینا چاہئیے .

ایسی آنکھوں میں دھول جھونکنے والی باتیں کار آمد نہ ہو سکیں گی ننگا بادشاہ اور اس کا خاندان با لباس ثابت نہ کیا جا سکے گا . ویسے بھی جے ائی ٹی رپورٹ کے بعد ان کی پارٹی میں ہونے والی ٹوٹ پھوٹ نے ان کی قبر تیار کر دی ہے بس سپریم کورٹ کے ججوں سے ان کے جنازے کا انتظار ہے اس کے بعد . ہم تم ہوں گے گے تھانہ کچہری اور جیل ہو گا ا�*تساب میں پورا ملک ہو گا
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: کیلیبری فونٹ میں مریم نوز کی سیاسی لانچنگ

فراری جھوٹی یعنی لعنتی کو لانچنگ پیڈ ہی غلط مل گیا
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیلیبری فونٹ میں مریم نوز کی سیاسی لانچنگ

微軟Calibri*體 為何令巴基斯坦總理謝里夫 地位岌岌可危?一種電腦*體,竟可動搖一個國家的政局。巴基斯坦最高法院於今年4月委任調查小組,調查總理謝里夫(Nawaz Sharif)及其家人的貪腐醜聞。結果醜聞愈*愈多,謝里夫持有龐大財產,來*不明,其女兒瑪麗亞姆(Maryam Nawaz)更涉嫌呈交虛假文件,她被*穿的關鍵竟然是一種微軟的*體Calibri。巴基斯坦總理謝里夫的女兒瑪麗亞姆(Maryam Nawaz)被指偽*文件,企圖隱瞞持有倫敦物*的事實。(Getty Images)去年4月,「巴拿馬文件」(Panama Papers)*露各國政商界透過開*離岸公司掩藏財富,巴基斯坦的總理謝里夫及其家人也牽涉在內。謝里夫的3名**懷疑與一些離岸公司有聯繫,這些公司在倫敦擁有資產。有見及*,巴基斯坦於今年4月委任由6人組成的「聯合調查小組」(JIT)調查相關事宜。調查小組於周一(10日)向最高法院呈交*告,*告雖未被*式公開,但在*告呈交法院的數小時後,有人已將長達275*的*告外泄到巴基斯坦英文媒體《黎明*》(Dawn newspaper)。*告最引起關注的,莫過於調查小組指出謝里夫的女兒瑪麗亞姆(Maryam Nawaz)向小組提供虛假文件。瑪麗亞姆(Maryam Nawaz)向調查小組呈交的部分文件。該文件宣稱瑪麗亞姆為Avenfield房產的「信託人」,於2006年2月4日簽署作實,文件內容的*體為Calibri。(網上圖片)瑪麗亞姆被懷疑在倫敦持有物*,該物*名為Avenfield,但她從來沒有向政府申*持有海外物*。她聲稱自己只是該物*的信託人,而非*主,並向調查小組呈交一些聲稱來自2006年的文件以*身份,文件上有其丈夫及兩名兄弟簽署。調查小組將瑪麗亞姆的文件交給倫敦拉德利文件鑑*實驗室(Radley Forensic Document Laboratory)*實。經過專家拉德利(Robert W Radley)檢視過後,他辨*出這些文件的*體為微軟的無襯線*體「Calibri」。拉德利表示︰「然而,直至2007年1月31日,Calibri*體才開放商用。**,沒有任何一份*本*明文件寫有*確日期。」簡言之,文件*本不是撰於2006年,而很可能在2007年或更後。 跟隨Maryam Nawaz Sharif ✔ @MaryamNSharifJIT report REJECTED. Every contradiction will not only be contested but decimated in SC. NOT a penny of public exchequer involved: PMLN2017年 Jul 10日 - 7: 59 下午 2,086 2,086 個轉推 5,994 5,994 個喜*Twitter 廣告資訊與隱私▲ 巴基斯坦總理謝里夫的女兒瑪麗亞姆(Maryam Nawaz)對調查小組呈交的*告的回應。調查小組表示︰「無庸置疑,瑪麗亞姆是(倫敦)Avenfield房產的擁有人。」*告指控瑪麗亞姆向小組呈交虛假文件,企圖誤導最高法院。及後,瑪麗亞姆拒絕接受調查小組的*告,稱*告*每*自相矛盾之處都會在最高法院被消滅,惟她並沒具體解釋*告有何矛盾的地方。微軟的網站指出,第一個版本的Calibri早於2005開放下載,但Calibri的發明者*羅特(Lucas de Groot)接受《黎明*》訪問時就質疑︰「為何有人會在2006年用一種完全沒人認*的*體去撰寫一份*式文件?」事件傳出後,有網民就幽默地提*巴基斯坦政府應將Calibri列為國家官方*體。在Microsoft Office 2007,Microsoft Word的***體由Times New Roman轉為Calibri。Calibri由*羅特於2004年創*出來,隨着微軟於2007年推出Microsoft Office 2007而開放商用,變得普及。它是一種無襯線*體,即是摒棄了*體的裝飾襯線,只剩下主幹,塑*出簡明有力的現代感,*羅特形容為一種「溫暖與柔軟的*體」。在Microsoft Office 2007,Microsoft Word的***體由Times New Roman轉為Calibri。有微軟的員工解釋,數碼化令人們大多在電*屏幕上閱讀文件,而不會將文件列印出來,**微軟選擇了在電*屏幕上更容易閱讀的Calibri作為Word的***體,另一方面亦希望令Microsoft Office變富現代感。在 Twitter 上觀看圖片在 Twitter 上觀看圖片 跟隨Zeeshan Mahmood @zeeshaandaarGovt. of Pakistan should declare #Calibri Pakistan's National Font. #FontGate #JITReport2017年 Jul 11日 - 2: 47 下午 55 55 個轉推 77 77 個喜*Twitter 廣告資訊與隱私▲ 有網民開玩笑,建*將微軟的Calibri*體定為國家官方*體,更稱事件為「醜聞門」。偽*文件固然觸犯了巴基斯坦的法律,但這只是整件事情的冰山一角。調查小組向最高法院呈交的275**告*,包含大量對謝里夫、謝里夫的家*、巴基斯坦財政部長達爾(Ishaq Dar)的指控,謝里夫的總理地位可謂岌岌可危。*告發現,謝里夫明顯故意向對稅務部門隱瞞他持有的所有財產,亦無法完全解釋他如何購買他擁有的所有資產。*告提到︰「從1992年至1993年,在沒有提供合理解釋的收入來源下,他(謝里夫)的財產由833萬巴基斯坦盧比(約61.6萬港元)增長至6802.7萬巴基斯坦盧比(約503萬港元)……他*稅表上提到的收入與這增長並不相符,這可推斷,這些財富並非建基於合法金錢來源。」反對派*袖、巴基斯坦*義運動黨(Pakistan Tehreek-e-Insaf)的基汗(Imran Khan)要求總理謝里夫立即下台。(Getty Images)除了可疑的財富增長,*告對謝里夫的指控還有一籮籮,例如在2013年從其政黨套取金錢而沒向稅務部門申*;以不法手段從其家人擁有的公司獲得金錢利益**。反對派*袖、巴基斯坦*義運動黨(Pakistan Tehreek-e-Insaf)的基汗(Imran Khan)稱總理已「失去所有道德權威」,應立即下台。其他反對派政客亦要求謝里夫下台,謝里夫面臨政治生涯*最艱難的挑戰。(綜合*道)
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیلیبری فونٹ میں مریم نوز کی سیاسی لانچنگ

'காலிப்ரி' எழுத்துருவால் சிக்கிய பாகிஸ்தான் பிரதமர்!Posted Date : 19:18 (12/07/2017) Last updated : 19:18 (12/07/2017)'காலிப்ரி' எழுத்துருவால் சிக்கிய பாகிஸ்தான் பிரதமர்! ஜெ.சரவணன்பனாமா பேப்பர்ஸ் மூலம் ஊழல் செய்ததாகக் குற்றம் சாட்டப்பட்ட பாகிஸ்தான் பிரதமர் நவாஸ் ஷெரிஃபுக்கு எதிரான ஆதாரமாக அவருடைய மகள் சமர்ப்பித்த ஆவணங்களே திரும்பியுள்ளன. நவாஸ் ஷெரிஃப்சமீபத்தில் வெளியான பனாமா பேப்பர்ஸ் ஆவணங்கள் பல்வேறு பிரபலங்களின் ஊழல் விவரங்கள் வெளியாகின. அதில் இந்தியாவின் பிரபல நடிகர் நடிகைகள்கூட தப்பவில்லை. உலகம் முழுவதும் பிரபலமாக உள்ள பல்வேறு நபர்கள் பனாமா பேப்பர்ஸ் மூலம் வெளிச்சத்துக்கு வந்தனர். பாகிஸ்தான் பிரதமரும் நவாஸ் ஷெரிஃப்பும் அதில் ஒருவர். இந்த நிலையில், அவர் குற்றமற்றவர் என்று சொல்ல அவருடைய மகள் மரியம் நீதிமன்றத்தில் சமர்ப்பித்த ஆவணங்களே அவர் ஊழல் செய்ததை உறுதிசெய்திருப்பதற்கான ஆதாரமாக மாறியுள்ளன. அது வேறு ஒன்றுமில்லை. அந்த ஆவணங்களில் பயன்படுத்தப்பட்ட எழுத்துருதான். 2006-ல் தயாரிக்கப்பட்டதாகச் சொல்லப்படும் இந்த ஆவணங்களில் 'காலிப்ரி' என்ற மைக்ரோசாஃப்ட் நிறுவனத்தின் எழுத்துரு பயன்படுத்தப்பட்டிருந்தது.
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیلیبری فونٹ میں مریم نوز کی سیاسی لانچنگ

Microsoft-Schriftart Calibri "Kronzeuge" in Korruptionsprozess - derstandard.at/2000061238323/Microsoft-Schriftart-Calibri-Kronzeuge-in-Korruptionsprozess Font Calibri slúži ako dôkaz v procese korupcie na vysokých miestachSkandal 'Fontgate', Font Calibri Microsoft yang Ungkap Dokumen Palsu Putri PM PakistanIl primo ministro del Pakistan sotto accusa per via del font Calibri di MicrosoftГлавный шрифт Microsoft оказался в центре коррупционного скандалаمریم باجی کا قصہ دنیا کی ہر زبان میں
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیلیبری فونٹ میں مریم نوز کی سیاسی لانچنگ

یہاں پتا نہیں کیوں امیج والی بار نہیں آ رہی نہیں تو ہر خبر کے ساتھ مریم نواز کی فوٹو بھی چھپی ہے
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیلیبری فونٹ میں مریم نوز کی سیاسی لانچنگ

In Pakistan, the font type Calibri serves as evidence that the family of Prime Minister Nawaz Sharif has falsified official documents. The opposition is already rejoicing with the type-writer Kalauer: Pakistan is soon "Sans Sharif".By Bernd GraffOnly Scripture was their witness. A special type of font more precisely. It comes from Microsoft, belongs to the operating system Windows and is called Calibri. It is just being significant in a tax evasion scandal involving Pakistani Prime Minister Nawaz Sharif and his family. The scandal was triggered by the revelations of the Panama Papers last year. In them the name Sharif appeared. Not directly to that of the Prime Minister, but of his children, and above all that of his daughter Maryam, who is said to be an ambassador to the highest Pakistani state office. Since the papers, she has been accused of being the owner of luxury apartments in London, which she cloaks behind an offshore company. The publication had called for the Pakistani opposition, Which speaks of corruption money with which the apartments were financed. But also the Pakistani judiciary and the tax investigation, which since then determine. Thus, the Supreme Court used a team to investigate the accusations. His final report now appeared. It states that the family has a fortune that can never have been earned through its officially declared income. And he says that the documents presented by the family to their relief are all falsified. Which can never have been generated by its officially declared income. And he says that the documents presented by the family to their relief are all falsified. Which can never have been generated by its officially declared income. And he says that the documents presented by the family to their relief are all falsified.The investigators had asked a London-based Forensic Document Laboratory to examine the authenticity of the letter, dated 2006 , which Maryam Nawaz had filed to clarify the financial situation. In this, she is not run as an owner, but as a trustee of the real estate. But these relief letters are put up in the font type Calibri. And this is officially only since January 2007 . Thus, the documents submitted would clearly be counterfeits because they are written in a document which did not yet exist at the time of their drafting.The typography experts admitted that Calibri was known in expert circles ("Tech Geeks") before 2007 , but it would have been "very unusual" if it was already used by normal computer users. In addition, the Calibri creator, Lucas de Groot, in an interview with a Pakistani newspaper, was curious to use before launch: "Why would you want to use a completely unknown font in official documents?" Such a thing would be the case if important possessions were set forth in it.While Sharif's political opponents speak of their "fontgate" (font type gate) and the social media rejoice that, in line with a well-known family of writers, Pakistan is soon "Sans Sharif", supporters of the premier have an "Edit War" , A working war to the Calibri entry in Wikipedia. So fierce that this entry was made until 18 . July is blocked for any further change - or until the end of Fontgate.
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیلیبری فونٹ میں مریم نوز کی سیاسی لانچنگ

"Why would you want to use a completely unknown font in official documents?" Such a thing would be the case if important possessions were set forth in it
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: کیلیبری فونٹ میں مریم نوز کی سیاسی لانچنگ

قطری لانچنگ پیڈ نے فراری راکٹ کریش کر دیا کلبری بمبو مس فٹ تھا اب درویش کوئی نیا لانچنگ پیڈ لانے گیا ہے
 

sabbor

MPA (400+ posts)
Re: کیلیبری فونٹ میں مریم نوز کی سیاسی لانچنگ

چھوٹی سے چھوٹی بات

یہ تو ایک لکھا ہوا معاہدہ ہے

اگر حسین نواز اور مریم نواز کورٹ کے سامنے یہ کہ دیتے کہ ان کے درمیان ایک زبانی معاہدہ تھا تو بھی کورٹ اس معاہدے کو ایک قانونی معاہدہ قرار دیتی

کیونکہ قانون معاہدہ کے مطابق ایک زبانی معاہدہ بھی ایک قانونی معاہدہ ہوتا ہے

اور

اس طرح کے معاہدے ہم روز مرہ کی زندگی میں دن رات کرتے ہیں

مثلاً سبزی خریدتے وقت بیچنے والے اور خریدنے والے کے درمیان معاہدہ اور اس طرح کے بیشمار معاہدے

اس معاہدے کا برطانوی قانون کے مطابق کسی سرکاری ادارے کے پاس رجسٹر ہونا بھی کوئی قانونی ضرورت نہیں تھی

پھر اتنا آسمان سر پر کیوں اٹھایا ہوا ہے اور سوئی کو پھاڑ بنانے کی کوشش کیوں کی جا رہی ہے
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیلیبری فونٹ میں مریم نوز کی سیاسی لانچنگ

چھوٹی سے چھوٹی بات یہ تو ایک لکھا ہوا معاہدہ ہے اگر *سین نواز اور مریم نواز کورٹ کے سامنے یہ کہ دیتے کہ ان کے درمیان ایک زبانی معاہدہ تھا تو بھی کورٹ اس معاہدے کو ایک قانونی معاہدہ قرار دیتی کیونکہ قانون معاہدہ کے مطابق ایک زبانی معاہدہ بھی ایک قانونی معاہدہ ہوتا ہے اور اس طر* کے معاہدے ہم روز مرہ کی زندگی میں دن رات کرتے ہیں مثلاً سبزی خریدتے وقت بیچنے والے اور خریدنے والے کے درمیان معاہدہ اور اس طر* کے بیشمار معاہدے اس معاہدے کا برطانوی قانون کے مطابق کسی سرکاری ادارے کے پاس رجسٹر ہونا بھی کوئی قانونی ضرورت نہیں تھی پھر اتنا آسمان سر پر کیوں اٹھایا ہوا ہے اور سوئی کو پھاڑ بنانے کی کوشش کیوں کی جا رہی ہے
یہ اب مریم نواز اور *سین نواز کے آپس کے معاہدے کی بات نہیں رہی یہ اب عدالت کو گمراہ کرنے کی بات بن گئی ہے کیوں کے دستاویزات جعلی ہیں اب عدالت براہ راست فریق بن چکی ہے عدالت میں جعلی دستاویزات جمع کروانا بھی ایک بہت بڑا جرم ہے اور جرم ثابت کیسے ہوا فونٹ سے
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیلیبری فونٹ میں مریم نوز کی سیاسی لانچنگ

چھوٹی سے چھوٹی بات

یہ تو ایک لکھا ہوا معاہدہ ہے

اگر حسین نواز اور مریم نواز کورٹ کے سامنے یہ کہ دیتے کہ ان کے درمیان ایک زبانی معاہدہ تھا تو بھی کورٹ اس معاہدے کو ایک قانونی معاہدہ قرار دیتی

کیونکہ قانون معاہدہ کے مطابق ایک زبانی معاہدہ بھی ایک قانونی معاہدہ ہوتا ہے

اور

اس طرح کے معاہدے ہم روز مرہ کی زندگی میں دن رات کرتے ہیں

مثلاً سبزی خریدتے وقت بیچنے والے اور خریدنے والے کے درمیان معاہدہ اور اس طرح کے بیشمار معاہدے

اس معاہدے کا برطانوی قانون کے مطابق کسی سرکاری ادارے کے پاس رجسٹر ہونا بھی کوئی قانونی ضرورت نہیں تھی

پھر اتنا آسمان سر پر کیوں اٹھایا ہوا ہے اور سوئی کو پھاڑ بنانے کی کوشش کیوں کی جا رہی ہے

کیا سبزی فروش سے معاہدے اور ایک کمرشل فرم بنانے کے معاہدے میں کوئی فرق نہیں؟
اگر آپ اپنے ذاتی گھر کا کچھ حصہ اپنی بیوی کو تحفہ دینا چاہتے ہیں تو اس کے لیے بھی آپ کو قانونی مرحلوں سے گزرنا ہوگا اور رجسٹری کروالی پڑے گی۔اور ظاہر ہے رجسٹری زبانی کو نہیں ہو سکتی۔

اگر آپ کو آپ کو والد صاحب کہے کہ میرے اکاونٹ سے جا کر ایک ہزار روپے نکال لو وہ اب تمہارے ہیں تو کیا اس زبانی معاہدے پر بینک آپ کو ایک ہزار روپے دے دیگا؟
 

sabbor

MPA (400+ posts)
Re: کیلیبری فونٹ میں مریم نوز کی سیاسی لانچنگ

معاہدہ یہ ہے


میرے مرنے کے بعد تم میری پراپرٹی کو میرے بچوں میں تقسیم کرو گی

اس میں کونسا بنک اور کونسا چیک آتا ہے
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیلیبری فونٹ میں مریم نوز کی سیاسی لانچنگ

معاہدہ یہ ہے میرے مرنے کے بعد تم میری پراپرٹی کو میرے بچوں میں تقسیم کرو گی اس میں کونسا بنک اور کونسا چیک آتا ہے
تو اس تقسیم کی دستاویزات ہی دکھا دو افسوس کہ تمھارے پاس مکر فریب جھوٹ کے سوا کوئی دلیل نہیں پہلے تو تم پر جو خدا نے کلبری کی بجلی گرائی ہے اس سے ہی تم نہیں بچ سکتے باقی باتیں بعد کی ہیں
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: کیلیبری فونٹ میں مریم نوز کی سیاسی لانچنگ

لعنت الله الکاذبین اور یہ سرٹیفائیڈ جھوٹا خاندان ہے یعنی اسلام کی رو سے سرٹیفائیڈ لعنتی خاندان
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیلیبری فونٹ میں مریم نوز کی سیاسی لانچنگ

یہ بات اس وقت قابل قبول ہوتی جب حسین یہ ثابت کردے کہ پراپرٹی کا مالک وہ خود ہے۔ حسین نواز ایسا کوئی بھی ڈاکیومنٹ پیش کرنے میں ناکام رہا ہے جس میں وہ خود بینیفیشل آنر ثابت ہوتا ہو ۔ اسکے برعکس ایسے ڈاکیومنٹ موجود ہیں جس میں مریم نواز ہی بینیفیشل اونر ثابت ہوتی ہے

تو پھر بینیفیشل اونر کسے تسلیم کریں
جس پر دستاویزی شہادتیں موجود ہیں یا زبانی معاھدوں کو
 
Last edited by a moderator:

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کیلیبری فونٹ میں مریم نوز کی سیاسی لانچنگ

It has now become Political Lynching :lol:[hilar]
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیلیبری فونٹ میں مریم نوز کی سیاسی لانچنگ

معاہدہ یہ ہے


میرے مرنے کے بعد تم میری پراپرٹی کو میرے بچوں میں تقسیم کرو گی

اس میں کونسا بنک اور کونسا چیک آتا ہے

Aur Agr Apni Jhothipan ki Asliat Dikha Kar Baad Mein Mukar Gai Tau???????
 

Back
Top