Shah Shatranj
Chief Minister (5k+ posts)
پوری قوم کو بے �*د مبارکباد آج قوم کی بیٹی صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں اپنا نام بنا چکی ہے . دلچسپ بات یہ ہے کہ گوگل پر کیلبری سرچ کیا تو صرف انگریزی زبان میں مریم نواز کا کرپشن قصہ موجود نہیں تھا بلکہ فرنچ ، روسی ، چینی ، ملایلم ، جاپانی ، ہندی غرض دنیا کی ہر زبان میں یہ قصہ موجود تھا . واہ کیا بات ہے کیلبری فونٹ نے مریم نواز کو جو شہرت عطا کی ہے ایسا تو شائد اس نے خوابوں میں بھی نہ سوچا ہو گا . دنیا کے بڑے بڑے بین الاقوامی اخبار سی این این ہو یا گلف نیوز ہو سب ہی مریم نواز کی کیلبری مہارت کے گن گاتے نظر آتے ہیں .
کیسی ماہر خطاط ہیں کہ انہوں نے ایک سال قبل ہی وہ فونٹ تیار کر لیا جو میکرو سافٹ نے سال بعد رلیز کیا . اور اس بات کا بھی کوئی پتا نہیں یہ جو کیلبری استعمال ہوا وہ دو ہزار سات کا ہے یا سولہ کا کیوں کے میکرو سافٹ ہر سال کچھ نہ کچھ اپ ڈیٹ کرتا رہتا ہے . جو فونٹ آزمائشی طور پر استعمال ہوتا ہے وہ اصل نہیں ہوتا اس کا کچھ نہ کچھ �*صہ ہوتا ہے .
اس لیے جو لوگ یہ باتیں کہ رہے ہیں کہ اس سے پہلے موجود تھا تو لازمی طور پر ماہرین نے سارے فونٹس کا تجزیہ کر کے ہی غلطی نکالی ہو گی . فونٹ کی بات چھوڑیں ٹرسٹ ڈیڈ ہی عدالت کے ساتھ بھونڈا مذاق ہے یہ ٹرسٹ ڈیڈ کسی سرکاری ادارے سے تصدیق شدہ نہیں بلکہ ایک لا فرم جس کی مہر بھی اس پر موجود سے تصدیق شدہ ہے .
پتا نہیں لا فرم کا کوئی وجود ہے بھی یا نہیں . اس پر موجود جتنے بھی لوگوں کے سگنیچر ہیں وہ سب عدالت کو گمراہ کرنے کے مجرم ہیں. سب سے پہلے عدالت کو غلط اور گمراہ کن بیانات کا جائزہ لینا ہو گا کیوں کے جنہوں نے عدالت کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے وہ براہ راست عدالت کے مجرم ہیں اور عدالت کے ساتھ فریق ہیں ے اب بات آگے بڑھ ہی نہیں سکتی
جب تک نواز شریف کو اس کے عہدے سے ہٹا کر کٹہرے میں نہ کھڑا کیا جاۓ ایسا ملک کا سربراہ کو کرپشن میں ملوث ہو وہ اپنی کرپشن چھپانے کی خاطر قومی مفادات بھی داؤ پر لگا سکتا ہے نواز شریف کسی ملک کو بھی پاکستان کے مفادات بیچ سکتا ہے اپنی کرپشن بچانے کی خاطر اور اپنے عہدے کو استعمال کر کے قومی اداروں پر اثر انداز ہو سکتا ہے
ایسا شخص جس نے پہلے ہی قومی خزانے کی بندر بانٹ لگا رکھی ہے اپنے جرائم کو چھپانے کی خاطر پاکستان کو مزید نقصان پہنچا سکتا ہے .اس لیے ا�*تساب کا پہلا نقطہ یہ ہی ہے کہ نواز شریف کو اس کے عہدے سے ہٹا دیا جاۓ تا کہ شفاف ا�*تساب ممکن ہو شریف خاندان کے خزانے کا منہ جتنا آج کھلا ہو گا اتنا ماضی میں کبھی نہیں ہو گا . ماضی میں جو �*رف چاندی کا تھا آج اس کی قیمت سونا ہو گی .
یہ تو ایک برستی برکھا ہے جس میں عقلمند لوگ نہا رہے ہیں اور اپنی آئندہ نسلوں کا مستقبل سنوار رہے ہیں . کیسے کیسے بھونڈے طریقوں سے لوگ شریفوں کا دفاع کر رہے ہیں لفاظی کے کھیل جھوٹی رپورٹنگ یہ لوگ اس قوم کے ننگ ملت ننگ قوم ننگ وطن لوگ ہیں ان کو خصوصی تمغہ ذلالت کے لیے نامزد کر دینا چاہئیے .
ایسی آنکھوں میں دھول جھونکنے والی باتیں کار آمد نہ ہو سکیں گی ننگا بادشاہ اور اس کا خاندان با لباس ثابت نہ کیا جا سکے گا . ویسے بھی جے ائی ٹی رپورٹ کے بعد ان کی پارٹی میں ہونے والی ٹوٹ پھوٹ نے ان کی قبر تیار کر دی ہے بس سپریم کورٹ کے ججوں سے ان کے جنازے کا انتظار ہے اس کے بعد . ہم تم ہوں گے گے تھانہ کچہری اور جیل ہو گا ا�*تساب میں پورا ملک ہو گا

- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/DEqvx_dUAAAZvJo.jpg
Last edited by a moderator: