کیا ہم آج کل کسی قدرتی آفت کا شکار ہیں ؟

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
میری ہوش میں پاکستان دو بہت بڑی قرادتی آفت نازل ہوئی تھیں - ایک ٢٠٠٥ کا شدید زلزاتا جس نے ہمارے شمالی علاقاجات کو تقریباً فناح کر دیا تھا - دوسرا ٢٠١٠ کا شدید سیلاب جس نے شمال سے لے کر تمام نشیبی علاقوں کو تباہ کر دیا تھا -- اس سے پہلے بھی سرزمین پاکستان پر قدرتی آفات آئ تھیں جن کی روداد اپنے بڑوں سے سنی ہے
ان آفات کے بعد دنیا بھر سے اور یونیسیف سے نشان زدہ امداد آتی تھی - جس کو آفت زدہ علاقوں میں تقسیم کیا جاتا تھا - ان میں دوایاں اور کھانے پینے کا امدادی سامان ہوتا تھا - اس پر نشان لگا ہوتا تھا کہ یہ امداد کہاں سے آئ اور اس کو کہاں تقسیم ہونا ہے

تو جناب لگتا ہے کہ اج کل پاکستان اور خصوصاً پنجاب اور خیبر پختونخواہ کسی قدرتی آفت کا شکار ہیں جہاں پر نشان زدہ امداد جو کہ صدقہ اور فطرانہ ہے تقسیم ہو گی - ان دونوں صوبوں میں آج کل کون سی قدرتی آفت نازل ھوئی ہے یہ سمجھنے والے کے لئے جوتوں کا ہار تیار ہے - اس لئے ایک عاقل اور حکیم فطرت کے افراد اس آفت کو کھوجنے سے پرھیز کریں

https://twitter.com/x/status/1391842641009160192
https://twitter.com/x/status/1392134905442746370
کمال تو یہ ہے کہ عمران خان اس ملک سے بھی چاول وصول کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے جہاں چاول پیدا ہی نہیں ہوتا۔۔۔۔۔اور تم کپتان ? ??کی کون کون سی مہارتوں کو چیلنج کرو گے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
میری ہوش میں پاکستان دو بہت بڑی قرادتی آفت نازل ہوئی تھیں - ایک ٢٠٠٥ کا شدید زلزاتا جس نے ہمارے شمالی علاقاجات کو تقریباً فناح کر دیا تھا - دوسرا ٢٠١٠ کا شدید سیلاب جس نے شمال سے لے کر تمام نشیبی علاقوں کو تباہ کر دیا تھا -- اس سے پہلے بھی سرزمین پاکستان پر قدرتی آفات آئ تھیں جن کی روداد اپنے بڑوں سے سنی ہے
ان آفات کے بعد دنیا بھر سے اور یونیسیف سے نشان زدہ امداد آتی تھی - جس کو آفت زدہ علاقوں میں تقسیم کیا جاتا تھا - ان میں دوایاں اور کھانے پینے کا امدادی سامان ہوتا تھا - اس پر نشان لگا ہوتا تھا کہ یہ امداد کہاں سے آئ اور اس کو کہاں تقسیم ہونا ہے

تو جناب لگتا ہے کہ اج کل پاکستان اور خصوصاً پنجاب اور خیبر پختونخواہ کسی قدرتی آفت کا شکار ہیں جہاں پر نشان زدہ امداد جو کہ صدقہ اور فطرانہ ہے تقسیم ہو گی - ان دونوں صوبوں میں آج کل کون سی قدرتی آفت نازل ھوئی ہے یہ سمجھنے والے کے لئے جوتوں کا ہار تیار ہے - اس لئے ایک عاقل اور حکیم فطرت کے افراد اس آفت کو کھوجنے سے پرھیز کریں

https://twitter.com/x/status/1391842641009160192
https://twitter.com/x/status/1392134905442746370
راجے، ہوش کر، لگتا ہے تیری پٹواری رگ پھر سے پھڑکی ہے۔

آجکل کووڈ کا دور ہے، کیا یہ کوئی قدرتی آفت نہیں ہے؟ اور سعودیہ سے ہمیشہ ہمیں اسطرح کی امداد آتی رہی ہے۔

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
پچھلے تیس سال جس نحوست کو اس ملک پر سوار کیا پنجاب اس کے اثرات سے نکلنے میں مشکل کا شکار ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
راجے، ہوش کر، لگتا ہے تیری پٹواری رگ پھر سے پھڑکی ہے۔

آجکل کووڈ کا دور ہے، کیا یہ کوئی قدرتی آفت نہیں ہے؟ اور سعودیہ سے ہمیشہ ہمیں اسطرح کی امداد آتی رہی ہے۔

Oo acha acha. Men bool gya saan jnaab