گزشتہ کچھ عرصہ سے میں اپنی تحریریں اردو میں لکھا رہا ہوں اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کے گھر کی بات گھر میں ہی رہے
اس فورم پر منڈلاتے دشمنان وطن میری تحریر سے دور ہی رہیں
حالاں کے میں آج کل خبروں میں زیادہ ان تو نہی
لیکن تھوڑی بہت جو خبریں نظر سے گزریں ان سے یہ یقین ہوا جا رہا ہے کے پاکستان پر پاکستان کی حکومت عملداری شائد قائم نہ رہ سک
وزیر اعظم جناب میاں محمد نواز شریف مدظلہ کی الطاف حسین یا ان کی رابطہ کمیٹی سے ملاقات
چوہدری نثار کا کل کا بیان جس میں قوم کو یہ پیغام دیا گیا ہے کے
پاکستان تبھائی کے دھانے پر کھڑا ہے اور یہ بات چودھری نثار کے علاوہ چار لوگوں کو پتا ہے ہے
اور یہ کے یہ خبر پاکستان کے انتہائی مستند ادارے کے انتہائی ذمے دار سرکل نے مرتب کی ہے
اور یہ کے اس سے نبٹنے کے بجاے اس خطرے کو تقویت دی جائی جا رہی ہے
اور ساتھ ہی چودھری صاحب کا یہ بیان کے ملک کا موجودہ وزیر خارجہ خواجہ آصف علی اس ملک کا سب سے بڑا دشمن ہے
یہ معمولی باتیں ہرگز نہی جو چودھری صاحب نے کہی ہیں
اب جماعت اسلامی کے امیر کے کل کے خطاب میں ملکی قیادت پر انگلی اٹھائی گئی
ملکی قیادت سے مجھے تو یہ ہی لگا کے انہوں نی عسکری قیادت کو نہ اہل قرار دیا ہے
اور ان کو ملک کے لئے ٹھیک نہی سمھجا ہے
اور تیسری بات
آپ لوگ بےشک جو کچھ بھی سمھجئیں لیکن
میرا تجزیہ یہ ہی ہے کے
سی پیک کا جو کل ریکارڈ اسلام آباد میں جلایا گیا ہے
وہ کرپشن کے سبوت مٹانے کے لئے ہرگز نہی تھا
یہ ریکارڈ جلنے سے سی پیک کو گزند پوھنچائی گئی ہے
جس میں انڈیا امریکہ کا ڈائریکٹ ہاتھ نظر عطا ہے ہے
میں یہ نہی کیہ رہا کے اس سے سی پیک بند ہو جاۓ گا
میں گزند کا لفظ استمعال کر رہا ہوں
ظاہری سی بات ہے انڈیا امریکہ نکسس اس وقت اس منصوبے کو اگر نقصان پوھنچاننے میں اگر ناکام ہوتا ہے تو گزند ضرور پوھنچاے گا
لیکن اسلام آباد کے انتہائی حساس علاقے ریڈ زون میں ڈائریکٹ آرمی کی حفاظت میں اس بلڈنگ کو تباہ کر دینا
دشمن کی کامیابی اور ہماری سلامتی کے اداروں کی ناکامی ہے
مجھے اب یہ ہی لگتا ہے کے اس وقت ملکی رجیم انڈیا کی حکومت کی ایکسٹینشن ہے
عوام اور تو کچھ کر نہی سکتی تاہم کثرت سے
ورد کرے
اس کے علاوہ شائد ہم اور کچھ بھی نہی کر سکتے

اَعُوْذُبِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطَنِ
الرَّجِیْم