کیا نواز شریف بھارت کا ایجنٹ ہے

​نواز شریف ایک عظیم اور محب وطن لیڈر ہے اس کے بارے ایسے خیالات قابل مذمت ہے ، تاریکی مخالفت میں اس حد تک گر جائیں گے کبھی سوچا نہ تھا
اسی لئے پاکستان توڑنے والوں کے پاؤں چھاٹ رہا ہے
;)
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
And AJMAL Kassab was not even Pakistani. It was JEW TV who came to RAW's help.

نواز شریف میں اتنی برداشت ہی نہیں کہ وہ اپنے دھرم اور بھگوان کے خلاف کوئی بات سن سکیں .
ایسا شخص جس کے حواریوں میں سیٹھی اور حامد میر جیسے لوگ ہوں وہ کیا اپنی ایجنسیوں کا ساتھ دے
نواز شریف کی تو خواہش ہو را اور زیادہ بم دھماکوں میں پاکستانیوں کو مارے تا کہ ائی ایس ائی کو انڈر پریشر کیا جا سکے
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
کیوں کسی کے محب وطن اور غدار ہونے کا سرٹیفکیٹ صرف پٹواری ہی جاری کرسکتے ہیں
:lol:

Taste your own medicine ;)

​نواز شریف ایک عظیم اور محب وطن لیڈر ہے اس کے بارے ایسے خیالات قابل مذمت ہے ، تاریکی مخالفت میں اس حد تک گر جائیں گے کبھی سوچا نہ تھا
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
یہ سفید جھو ٹ ہے، سوچیں کہ ایسا ہوتا تو فوج کا کیا رد عمل ہونا تھا ، مخالفت میں اس حد تک مت گریں

چودھری صاحب اس پر کام ہو رہا ہو گا. آپ سے گزارش ہے پاکستان کا پہلے سوچیے. سیاسی وابستگیاں ہمیں کسی بھی حد تک نہ لے جا سکیں
 
مجھے توقع تھی کہ پوٹئین اس سے بھی نیچے گریں گے جتنا تم گر چکے ہو ،

نواز شریف میں اتنی برداشت ہی نہیں کہ وہ اپنے دھرم اور بھگوان کے خلاف کوئی بات سن سکیں .
ایسا شخص جس کے حواریوں میں سیٹھی اور حامد میر جیسے لوگ ہوں وہ کیا اپنی ایجنسیوں کا ساتھ دے
نواز شریف کی تو خواہش ہو را اور زیادہ بم دھماکوں میں پاکستانیوں کو مارے تا کہ ائی ایس ائی کو انڈر پریشر کیا جا سکے
 
​سب سے پہلے پاکستان، اس میں کوئی دو رائے نہیں ، رمضان شوگر مل سے جاسوسوں کی گرفتاری کی خبر جھوٹ ہے اور من گھڑت ہے ، اے آر وائی اور اس ٹائپ کے میڈیا کو زیادہ نہ دیکھا کریں۔
چودھری صاحب اس پر کام ہو رہا ہو گا. آپ سے گزارش ہے پاکستان کا پہلے سوچیے. سیاسی وابستگیاں ہمیں کسی بھی حد تک نہ لے جا سکیں
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
​نواز شریف ایک عظیم اور محب وطن لیڈر ہے اس کے بارے ایسے خیالات قابل مذمت ہے ، تاریکی مخالفت میں اس حد تک گر جائیں گے کبھی سوچا نہ تھا

اب حب الوطنی کی تعریف ایسے ہو گی کے
سرحدوں پر پاکستانیوں کو قتل کرنے والوں کو آموں کی پیٹیاں بھیجنا
اور پاکستان کو خون میں نہلانے والوں کو سیاسی پناہ دینا
واہ نواز شریف تیری حب الوطنی
 
عام آدمی

MPA (400+ posts)
آئی ایس پی آر بول رہی ہے
حکومت خاموش ہے
حکومت کو بلوانے کے لئے اسکی گردن مروڑی جایے
آئی ایس پی آر کا مراسلہ
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے توقع تھی کہ پوٹئین اس سے بھی نیچے گریں گے جتنا تم گر چکے ہو ،

نواز شریف بھارت کا بہت پرانا پلانٹد ایجنٹ ہے جو پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کر چکا ہے نواز شریف نے پاکستانی قوم کی پیٹھ میں خنجر گھونمپ دیا ہے
نواز شریف : اگر اویسی جے ماتا دی نہیں بولتا تو میں بول دیتا ہوں مجھے بھی ہندو تصور کیا جاۓ کیوں کے ہم ایک ہی بھگوان ہنومان کو پوجتے ہیں

exposed-nawaz-sharif-pmln-part1-6-638.jpg
 
نواز شریف نے بھارت سے تعلقات بہتر بنانے کی پر خلوص کوشش کی ،اور اگر بھارتی حکمرانوں نے اس کا کوئی مثبت جواب نہیں دیا تو پاکستان کون سا اپنے موقف سے پیچھے ہٹ گیا ہے ، ؟ پاکستان کی خارجہ پالیسی مکمل طور پہ ذمہ دارانہ ہے ، تم کیا چاہتے ہو کہ نواز شریف فون کر کے مودی کو ماں بہن کی گالیاں دے یا پھر ٹی وی پہ آکےمولاجٹ کی طرح بھڑکیں مارنا شروع کر دے یا پھر کوئی اور طریقہ ہے ، ؟ کیا یہ نواز حکومت کی کامیابی جس نے را کا ایجنٹ پکڑا ہے اور اس کی نشاندھی پہ بہت سے لوگ پکڑے جا چکے ہیں ،اور را کے نیٹ ورک کو کراچی اور بلوچستان میں کامیابی سے توڑ دیا ہے ،،، تمہارے خیال میں عمران خان وزیر اعظم ہوتا تو وہ کیا کرتا اس صورتحال میں ؟؟

اب حب الوطنی کی تعریف ایسے ہو گی کے
سرحدوں پر پاکستانیوں کو قتل کرنے والوں کو آموں کی پیٹیاں بھیجنا
اور پاکستان کو خون میں نہلانے والوں کو سیاسی پناہ دینا
واہ نواز شریف تیری حب الوطنی
 
اور کتنا گرو گے چھچھوندر خان کے نیم پاگل پوجاری:lol:

نواز شریف بھارت کا بہت پرانا پلانٹد ایجنٹ ہے جو پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کر چکا ہے نواز شریف نے پاکستانی قوم کی پیٹھ میں خنجر گھونمپ دیا ہے
نواز شریف : اگر اویسی جے ماتا دی نہیں بولتا تو میں بول دیتا ہوں مجھے بھی ہندو تصور کیا جاۓ کیوں کے ہم ایک ہی بھگوان ہنومان کو پوجتے ہیں

exposed-nawaz-sharif-pmln-part1-6-638.jpg
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
exposed-nawaz-sharif-pmln-part1-10-638.jpg

نواز شریف بھارتی رنڈیوں کے لیے پاکستان کی لاکھوں لوگوں کا خون بھارت کو معاف کر سکتے ہیں
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Yes I agree Nawaz is very patriotic but his country is not Pakistan but England.
​عمران خان کے بارے کہا جا سکتا ہے کہ وہ اقتدار کی خاطر کسی حد تک بھی جا سکتا ہے، لیکن نواز شریف کی حب الوطنی کے بارے کوئی شک نہیں ۔
 
values

Chief Minister (5k+ posts)
(thumbsdown)بے غیر ت تاریکیوں اور تکفیریوں نے غداری اور کفر کے فتوے بانٹنے شروع کر دیئے

تم تو را کے ایجنٹ نکلے ...
جس طرح تم لوگ انڈین ایجنٹ کا دفاع کر رہے ہو ،،اسی حرکت نے تم کو بے نقاب کر دیا ہے .

میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ تم کسی کس نام سے یہاں تھریڈ لگا رہے ہو ..اپنا اصلی نام تو بتاؤ کہ تم کیا ہو
 
values

Chief Minister (5k+ posts)

راء کے ایجنٹ سے تفتیش جاری ہے، اب کیا نواز شریف گلا پھاڑ پھاڑ کر پاگلوں کی طرح چلانے لگ پڑے، یا ادھر سے انڈیا پر ایٹم بم چلا دے؟

نہیں .مرہم شریف کو ساڑھیاں اور آلو دے کر مودی کے پاس بھیجے
 
Back
Top