بھارتی جاسوس گرفتار ہونے کے باوجود نواز شریف کا خاموشی کا روزہ نہیں ٹوٹا اور نواز حکومت جان بوجھ کر اس کو ٹالنے کی کوشش کر رہی ہے . اگر پاکستان کا جاسوس بھارت میں گرفتار ہوا ہوتا تو اب تک ان کی حکومت پوری دنیا میں ہلا مچا چکی ہوتی اور اقوام متحدہ میں پاکستان کے خلاف ایک قرار داد تیار ہوتی لیکن پاکستان کی حکومت نے ابھی تک ایک پریس کانفرنس تک کرنا گوارا نہیں سمجھی .
ایسا لگتا ہے اگر نواز حکومت بھارت کے خلاف کوئی بات کرے گی تو وہ ایک بھگوان جس کو نواز شریف بھی پوجتے ہیں ناراض ہو جاۓ گا اس طرح نواز شریف کا دھرم بہ ختم ہو جاۓ گا .
پاکستانیوں کے خون کی سستی قیمت نواز حکومت سے زیادہ کوئی نہیں لگا سکتا جو بھارت کے گرفتار دہشت گرد جاسوس کو بھی معاف کرنے پر تیار ہیں اور مٹی ڈالنے کی تیاری کر رہے ہیں نواز شریف کی بھارت دوستی کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے بھارت نے نواز شریف کو پاکستان میں اپنے دہشت گردی کے نیٹ ورک کو بچانے کے لیے بطور تعینات کیا ہوا ہے . پاکستان سے غداری کی نواز شریف سے بڑی مثال کوئی نہیں ہو گی جس کو پاکستانیوں کے خون سے زیادہ بھارت سے اپنی نام نہاد دوستی عزیز ہے
ننگ ملت ننگ قوم ننگ وطن