گارنٹی دیتا ہوں کہ جتنا جھوٹ اس نے کالم کے پہلے حصے میں لکھا ہے اگر ہماری عدالتوں میں انصاف ہوتا تو یہ سیدھا جیل میں جاتا صا فی صاحب اگر ہزاروں کے مجمے میں کسی بھی مذہب کا بندہ آ کر کھڑا ہو جائے تو اس میں پارٹی لیڈر کا کیا قصور ہے آپ اپنی شادی کی ویڈیو ذرا دوبارہ دیکھیں ہو سکتا ہے کہ کسی نہ کسی باراتی نے اب تک کوئی نہ کوئی جرم کیا ھو تو اس کیا مطلب ہے کہ صافی صاحب آپ کو پکڑ کر جیل میں ڈال دیا جائے کیونکہ وہ آپ کی بارات میں شامل تھا جتنی لمبی چوڑی سازش کا ذکر آپ نے کیا ہے وہ ساری قوتیں اگر واقعی ایک سازش بناتیں تو تو وہ سازش کبھی ناکام نہ ہوتی اور نہ ہی یہ دھرنا ایک ورلڈ ریکارڈ قائم کرتا