کیا نواز حکومت واقعی بچ گئی ہے ؟

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
09_07.gif

 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ہر کالم یہاں بکتا ہے بولو جی تم کیا کیا خریدو گے :biggthumpup: بہت آسانی ہو گئی ہے تھوبڑا دیکھ کر کالم پڑھنے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
تاریخ گواہ ہے کہ ایسی حکومتیں اپنی موت خود مر جاتی ہیں
صرف لوگوں کو ایجوکیٹ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے
 

adil786

Minister (2k+ posts)
ایک لفافی اور اوپر سے جنگ بس یہی بہت جاننے کے لئے کہ اندر کیا ہے
جیو اور جنگ گروپ پر لعنت بھیج کر جیو
گو نواز گو
 

Jami786

MPA (400+ posts)
گارنٹی دیتا ہوں کہ جتنا جھوٹ اس نے کالم کے پہلے حصے میں لکھا ہے اگر ہماری عدالتوں میں انصاف ہوتا تو یہ سیدھا جیل میں جاتا صا فی صاحب اگر ہزاروں کے مجمے میں کسی بھی مذہب کا بندہ آ کر کھڑا ہو جائے تو اس میں پارٹی لیڈر کا کیا قصور ہے آپ اپنی شادی کی ویڈیو ذرا دوبارہ دیکھیں ہو سکتا ہے کہ کسی نہ کسی باراتی نے اب تک کوئی نہ کوئی جرم کیا ھو تو اس کیا مطلب ہے کہ صافی صاحب آپ کو پکڑ کر جیل میں ڈال دیا جائے کیونکہ وہ آپ کی بارات میں شامل تھا جتنی لمبی چوڑی سازش کا ذکر آپ نے کیا ہے وہ ساری قوتیں اگر واقعی ایک سازش بناتیں تو تو وہ سازش کبھی ناکام نہ ہوتی اور نہ ہی یہ دھرنا ایک ورلڈ ریکارڈ قائم کرتا
 
Last edited:

patriot

Minister (2k+ posts)
Jo tajaweez is ne di hain NS ko woh tau aik charge sheet hai us ke khilaaf .
is bonge ko khud bhi maloom nahin k kia keh gia hai.
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
ہر کالم یہاں بکتا ہے بولو جی تم کیا کیا خریدو گے :biggthumpup: بہت آسانی ہو گئی ہے تھوبڑا دیکھ کر کالم پڑھنے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی

Bus Chor do yaar in Baaton ko ke Sab BIKAO hain

Kuin Apne ooper khud ko hansate ho POTIAANS