جس دن عمران خان روس گئے، اسی دن یوکرائن پر حملہ ہوا اور امریکہ سے کال آئی کہ اپنے وزیراعظم سے کہے کہ فوری روس سے واپس چلا جائے، لیکن عمران خان نے امریکہ کی بات ماننے سے انکار کیا۔ اس کے بعد ڈونلڈ لو نے کہا ہمیں خوشی ہوگی کہ عدم اعتماد کامیاب ہوتا ہے۔