بڑی مشکل سے حکومت نوکریاں دیتی ھے الیکشن کے قریب ٓانے پر پنجاب حکومت نے پھلے مرحلے میں چا لیس ھزار ایجوکیٹر اور اے ای اوز کی بھرتی کےلیے این ٹی ایس کے زریعے ٹیسٹ لیا ۔درخاستیں جمع ھو گیئں باقاعدا تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا بے روزگاروں کے اجڑے چھروں امید کی روشنی دکھائی دی لیکن اب۔
Last edited by a moderator: