mercedesbenz
Chief Minister (5k+ posts)
MEHWASH KO MICHAIN LAGWANE KA SHAUK HE BAHOOT HE.:lol::lol::lol:اگر کوی آرمی نہیں ہے تو مہوش بی بی کو مرچ کیوں لگی ہوی ہے۔

کذاب کون
مدہوش بی بی
یا
امت
شاید مدہوش بی بی تقیہ فرما رہی ہونگی
اللہ تعالی آپ لوگوں کو ہدایت دے کہ متحدہ دشمنی میں آپ ایک فتنے کو پاکستان پر مسلط کر رہے ہیں۔
امت اخبار کا یہ جھوٹ اور سازشیں فقط متحدہ تک محدود نہیں رہیں گی، بلکہ وہ وقت پڑنے پر ہر ہر سیاسی پارٹی کے خلاف یہ جھوٹ اور سازشی پروپیگنڈہ پھیلائیں گے۔ چاہے یہ مشرف ہو یا عمران خان یا کوئی اور۔
امت اخبار کا فتنہ طالبانی فتنے کی طرح ہے، جو فقط کسی ایک فریق تک محدود نہیں رہ سکتا، بلکہ جو بھی امت اخبار کے مذہبی نقطہ نظر کو قبول نہیں کرے گا، یہ اسکے خلاف یوں ہی جھوٹا سازشی پروپیگنڈہ شروع کر دیں گے۔
اللہ تعالی آپ کو درست فیصلہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ امین۔

© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|