Malik495
Chief Minister (5k+ posts)
کیا اس حمام میں سب ننگے ہیں
بنیادی طور پر عمران خان کے بارے میں میرے خیالات کم از کم اتنے صاف ضرور ہیں کہ وہ موجود سیاستدانوں میں سے زیادہ ایماندار واقع ہوے ہیں ان پر کوئی مالی کرپشن ثابت نہیں اور اپنا اثر و رسوخ بھی کسی ناجائز کام کے لئے استعمال کرتے نہیں پائے گئے . سراج الحق جماعت اسلامی کے امیر بھی کسی مالی کرپشن میں ملوث نہیں پائے گئے چہ جائیکہ دو بار سینئر صوبائی وزیر رہ چکے ..
ابھی ایک پروگرام دیکھ رہا تھا جس میں اینکر اور شرکاء جی بھر کر تمام سیاستدانوں کو رگید رہے تھے کہ اچانک اینکر نے ایک سوال کیا اور اس سوال سے مجھے کافی حیرت بھی ہوئی اور پھر میں نے خود کچھ تحقیق بھی کی .. اینکر نے کہا کہ خان صاحب خود بھی ٹیکس بچانے میں ملوث ہیں اور پھر انہوں نے خان صاحب کے ایک فلیٹ کا حوالہ دیا جو اسلام آباد کے سیکٹر جی فائیو میں ہے .. خان صاحب نے اس کی قیمت ١١ لکھ پچتہر ہزار ڈکلئیر کی ہے جو ان کے گوشواروں
میں درج ہے
اب سوال یہاں یہ پیدا ہوتا ہے کہ آیا اسلام آباد کے اس قدر مہنگے ایریا میں کوئی فلیٹ ١١ یا ١٢ لاکھ کا بھی مل سکتا ہے ؟ جب کہ پاکستان کی سب سے بڑی رئیل سٹیٹ ویب سائٹ میں اس ایریا میں ٣٩٤ اسکوائر فیٹ کا ایک فلیٹ ٩٥ لاکھ کی قیمت پر بک رہا ہے .. خان صاحب کا فلیٹ ١٥٨٥ اسکوائر فیٹ کا ہے ..
خان صاحب جیسے سیاستدان سے کم از کم یہ سوال ضرور بنتا ہے کہ وہ اس بات کی وضاحت ضرور کریں . ورنہ یہ ایشو کل کو دوسری جماعتیں ضرور میڈیا پر اٹھائیں گی ..
بقول عمر چیمہ خان صاحب کے اس ایشو پر اسد عمر صاحب نے جواب دینے سے انکار کر دیا اور یہ کہا کہ اس بات کا جواب خان صاحب خود دیں ..
تمام سیاستدان کرپٹ ترین ہیں لیکن جو صاف شفاف ہیں ان سے سوالات کئے جا سکتے ہیں .. اسی لئے خان صاحب سے ایک خوش گمانی ہے کہ وہ جھوٹ نہیں بولتے ..