کہاں سے آئے یہ جھمکے؟

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Imran pe taras khane ki koi zaroorat nahin...kal bhi tv pe chawal mar rahe thay..I mean keh rahe thay ke sadkon pe aake tor por ke ilawa koi raasta nahin bacha[hilar] matlab another dharna another tabdeeli matlab another shadi:biggthumpup:

خان صاحب کو کوئی ہتھ جوڑکرسمجھائے
محروشکا آپ ہی بتا دو ،یہ خان صاحب کس چرس کے زیر اثر رہتے ہیں ،

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
I think khwaja saad rafique theek kehte hain...that IK is mentally disturbed and he needs rest for few months:biggthumpup:

اور خورشید شاہ نے کہا ہے کہ

چول خان نیازی کو صحافیوں سے لڑنے کی بجائے بیرون ملک جا کر تھوڑا عرصۂ آرام کرنا چاہئیے

ریحام سے سے تھپڑ کھانے کے بعد اب تو ہر کوئی چول خان نیازی کی حالت پر ترس کھانے لگا ہے

[hilar]

بہی رحم خان نے سیدھے سر میں جوتے لگایے ہیں
:lol:زندگی میں پہلی دفع مجھے اب پٹھان خواتین سے ڈر لگنے لگا ہے

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

Joote nahin mare thapad mare thay..get ur info right:biggthumpup: btw reham is not a Pathan ...hazarwal hai woh:biggthumpup:
 
Political scene main pti pit rahi thi Aur ghar main pti ka leader pit raha tha ...waqi taras wali baat hai(cry)
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

خان صاحب کو کوئی ہتھ جوڑکرسمجھائے
محروشکا آپ ہی بتا دو ،یہ خان صاحب کس چرس کے زیر اثر رہتے ہیں ،

Kpk CM charas Aur IK cocain ke asar main rehte hain....get ur info right:angry_smile:
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

بہی رحم خان نے سیدھے سر میں جوتے لگایے ہیں
:lol:زندگی میں پہلی دفع مجھے اب پٹھان خواتین سے ڈر لگنے لگا ہے

سنا ہے کہ

صرف ریحام خان نے ہی جوتے نہیں مارے ہیں بلکہ اپنے بچوں سے بھی چول خان نیازی کو جوتے مروا کر اپنے نئے جوتے کی رننگ پوری کی ہے

:lol:[hilar]:lol:

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

سنا ہے کہ

صرف ریحام خان نے ہی جوتے نہیں مارے ہیں بلکہ اپنے بچوں سے بھی چول خان نیازی کو جوتے مروا کر اپنے نئے جوتے کی رننگ پوری کی ہے

:lol:[hilar]:lol:

Kahin un peshwari chapalon se to nahin mara...bade bhari they woh joote reham ke ...Salam safi ke interview main dekhe thay Maine[hilar]
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Joote nahin mare thapad mare thay..get ur info right:biggthumpup: btw reham is not a Pathan ...hazarwal hai woh:biggthumpup:

یعنی آپ کا فرمانا ہے ہے کے نا ڈروں
زندگی کے پہلے ١٠ سے پندرہ برس اس خوف میں گزر گے کے گھر سے باہر مت نکلنا پٹھان پکڑ کر لے جایں گے
اور اب لگ رہا تھا کے شاید باقی کی زندگی چھپ کر گزارنی پڑے
:lol:شکر ہے آپ نے فرق بتا دیا

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

یعنی آپ کا فرمانا ہے ہے کے نا ڈروں
زندگی کے پہلے ١٠ سے پندرہ برس اس خوف میں گزر گے کے گھر سے باہر مت نکلنا پٹھان پکڑ کر لے جایں گے
اور اب لگ رہا تھا کے شاید باقی کی زندگی چھپ کر گزارنی پڑے
:lol:شکر ہے آپ نے فرق بتا دیا

Thread topic hai jhumke....Aur yahan 2 patwari Aur ek patwaran jootion ki baat ker rahen hain[hilar] ban to nahin honge na?:17:
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
Joote nahin mare thapad mare thay..get ur info right:biggthumpup: btw reham is not a Pathan ...hazarwal hai woh:biggthumpup:

اور ٹھڈے بھی بڑی نازک جگہ پر مارے تھے

بیچارہ چول خان نیازی دو گھنٹے زمین پر لیٹا تڑپتا رہا تھا

[hilar]

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

جھمکوں پر بات کر لیتے ہیں
:lol:آج کل موڈ ذرا عاطف سائیں نے قابو کیے ہووے ہیں .پچھلے دنو آپ یہاں نہیں تھیں خوب چھترول کی تھی
http://www.siasat.pk/forum/showthre...سیم-سے-رہنمائی-درکار-ہے&p=3585825#post3585825

اور ٹھڈے بھی بڑی نازک جگہ پر مارے تھے

بیچارہ چول خان نیازی دو گھنٹے زمین پر لیٹا تڑپتا رہا تھا

[hilar]

On few threads saw some pti zombies attacking muqadas....Kya huwa pti can't handle a single patwaran here?[hilar] Good job @muqadas (clap)
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
On few threads saw some pti zombies attacking muqadas....Kya huwa pti can't handle a single patwaran here?[hilar] Good job @muqadas (clap)

ایک مقدس ،ان سب پر حاوی ہے
اب ظاهر ہے لڑکی کو گالی دینا یا القاب سے نوازنا اتنا آسان نہیں تو اسکو آسان کرنے کے لئے ایک عجیب منطق گھڑی ان اعلا دماغوں نے
بھلا کیا ،کے اسکو مشہور کر دو وہ لڑکا ہے ،جیسے مرد کو گالی دینا بڑا ثواب کا ک
ام ہے
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
On few threads saw some pti zombies attacking muqadas....Kya huwa pti can't handle a single patwaran here?[hilar] Good job @muqadas (clap)

مقدس نے تمام پیپسی برگرؤں کو ناکوں چنے چبوائے ہوئے ہیں

جب پیپسی برگرؤں کو کوئی جواب نہ ملے تو پھر انکے پاس آخری حربہ گالی ہی ہوتا ہے

میں پی ٹی آئی کے جن لوگوں کو بہت سلجھا ہوا سمجھتا تھا، اب وہ بھی چول خان نیازی کی پے در پے ناکامیوں کی وجہ سے فریسٹیٹڈ ہو کر گالی گلوچ تک پہنچ چکے ہیں

نئی نسل کو ضرورت سے زیادہ سبز باغ دکھانے کا یہی نتیجہ متوقع تھا

باوا جی ،میں اب سمجھتا ہوں تھوڑا نواز لیگ کی طرف دیہان کروں
پورے لاہور کا نقشہ بگاڑ دیا ہے شہباز شریف نے ،اور بلدیاتی انتخابات کے بعد اسکو اختیار عوام کے نمائندے کو دینے ہوں گے ،جس کی مجھے فلحال امید نہیں لگتی
اسکا اصل کام سڑکیں بنانا ہے یا قانون سازی کرنا ...اسکو بھی اب لائن حاضر کرنا ہے

ڈیموکریٹک بھائی

جب تک نواز شریف اور شہباز شریف کے ذہن سے اقراپروری کا کیڑا نہیں نکلتا ہے، مجھے ان سے کوئی اچھی توقعات نہیں ہیں

ایک جمہوریت پسند ہونے کے ناطے لوگوں کی رائے کا احترام کرنا پڑتا ہے

وہ کبھی بھی نچلی سطح تک اختیارات منتقل نہیں ہونے دیں گے اور سب کچھ اپنے ہاتھ میں رکھیں گے

باوا جی ...اگر ہم عمران کے کیڑے کا علاج سوشل میڈیا پر کر سکتے ہیں تو یہ کس کھیت کی مولی ہیں
ہماری لڑائی تو سسٹم کے لئے ہے ،اور اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی
تاکہ عوام کی حکومت ہو ان لوفروں کی نہیں

umer amin

Minister (2k+ posts)
Ye patwari bhi na:angry_smile: kehte hain biwi sambhali nahin jati mulk khaq sambhale ga IK :angry_smile:

baat to theek hai wese...no?:(

aik to ye yoothiye bhi na.....kehtay hain beeti sambhali nahi jati :angry_smile: mulk kya khak sambhalain gay:angry_smile:.....

baat to thek hay waisay......nahi? :(