کھلے عام گارنٹی

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
فرق ھے ، ایک ڈاکو اعلی ھے دوسری ڈاکو ثانی ۔ تمہاری آنکھوں میں وڈا وڈا موتیا ہے ، اور دماغ میں علاقائ اخروٹ۔
نہ ڈاکو اعلی کے خلاف کوئی کیس اور نہ ہی ڈاکو ثانی کے خلاف

بہت ہی نکمے اور نااہل لوگ ہیں ماں یھدے
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
کیس نہیں ہوا تو نیب کی پیشی پر فرح گوگی کا وکیل اب لینے گیا تھا اور فرح نے نیب کو نوٹس کیوں بھجوایا ہے؟؟

کس چیز کا کیس کیا ھے؟؟؟
کیس ھے تو جیل میں ڈالو اور سب کچھ ضبط کرو
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھیاجعلی عورت۔

تم ڈاکو اعلی کو وزیر اعلی بنانے کی مشق کی حمایت کرو ، میں تمہاری خوشی کے غبارے میں سے سونامی کی ھوا نکالتا ہوں ۔​
کسی کتی کے اصلی کتورے اس ڈاکو کے گونگے کے بیٹے کے پاس ووٹ بھئ تحریک انصاف کے ووٹر کا ہے جو اس کے حلق سے نکالا جائے گا اور جو خوشی کے غبارے میں ہوا اس گونگے بے چارے کے نام سے بھری گئی ہے وہ اس کے بیان سے صاف ظاہر ہے اداروں کا وہ سورما جسے اداروں پر تنقید اب بری لگ رہی ہے اور اس کو زرداری کی اینٹ سے اینٹ یاد ہے نہ حمزہ کا کرپشن کرنی سے نہ روکنے کی دھمکی نہ مریم اور نواز کی گالیاں نہ کل والی نوروں کی پریس کانفرنسیں تمھارے غبارے میں ہوا بھی اسی اداروں والے نے بھری ہے جو تمھاری ہی طرح بے غیرت ہے لیکن آج تازہ تازہ تمہارا بہنوئی بنا ہے کیونکہ کل خواجہ سعد اور جاوید لطیف اس پر درود بھیج رہے تھے تو گونگا ان کے ساتھ اسی لئے گیا ہے کہ اسے کہا گیا وہ بیان دو وہ بے چارہ گونگا ہے بہرہ نہیں زرداری اور شریفوں کی اداروں کی درگت سن چکا ہے لیکن کیا کرے مجبوری ہے وہاسی ڈاکو کا ڈاکو ساتھی آج تمھارا بہنوئی بن گیا ہے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
کس چیز کا کیس کیا ھے؟؟؟
کیس ھے تو جیل میں ڈالو اور سب کچھ ضبط کرو
کیس بنانا تھا تب جب وہ پاکستان میں تھے جیسے عمران نے نورے کو تن پانامہ پر عدالت گھسیٹا تھا جب وہ پاکستان میں تھا اور وزیر اعظم تھا لیکن ان کی نوری کا ایک ڈرامہ بنایا ہوا ہے مریم قطری کے فلیٹوں جعلسازیوں اور بلیک میلنگ کے کیسوں سے توجہ ہٹانے کو جو ہٹ نہیں سکتی ایک معمولی عورت کا کیا مقابلہ ان کی کرپشن سے؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کسی کتی کے اصلی کتورے اس ڈاکو کے گونگے کے بیٹے کے پاس ووٹ بھئ تحریک انصاف کے ووٹر کا ہے جو اس کے حلق سے نکالا جائے گا اور جو خوشی کے غبارے میں ہوا اس گونگے بے چارے کے نام سے بھری گئی ہے وہ اس کے بیان سے صاف ظاہر ہے اداروں کا وہ سورما جسے اداروں پر تنقید اب بری لگ رہی ہے اور اس کو زرداری کی اینٹ سے اینٹ یاد ہے نہ حمزہ کا کرپشن کرنی سے نہ روکنے کی دھمکی نہ مریم اور نواز کی گالیاں نہ کل والی نوروں کی پریس کانفرنسیں تمھارے غبارے میں ہوا بھی اسی اداروں والے نے بھری ہے جو تمھاری ہی طرح بے غیرت ہے لیکن آج تازہ تازہ تمہارا بہنوئی بنا ہے کیونکہ کل خواجہ سعد اور جاوید لطیف اس پر درود بھیج رہے تھے تو گونگا ان کے ساتھ اسی لئے گیا ہے کہ اسے کہا گیا وہ بیان دو وہ بے چارہ گونگا ہے بہرہ نہیں زرداری اور شریفوں کی اداروں کی درگت سن چکا ہے لیکن کیا کرے مجبوری ہے وہاسی ڈاکو کا ڈاکو ساتھی آج تمھارا بہنوئی بن گیا ہے

آج تو دور سے ہی لال ولال لگ رھی ہے تمہاری ?? ۔
 
Back
Top