sensible
Chief Minister (5k+ posts)
خان صاحب
پچھلے چار مہینوں سے جیسے قریب آلمرگ بیمار چل نہ سکنے والے ٹوٹی کمرو والے ۰ ختم پلیٹ لیٹس والے سیاسی بیماروں کو ریس کے گھوڑے بن کر اقتدار کی ریس میں دوڑتے نہ صرف دن کو بلکہ رات کے دو بجے تین بجے چلتے پھرتے دیکھا ہے
اگر اب یہ لوگ پکڑے جاتے ہیں تو کوئی عدالت ان کی زندگی کی گارنٹی مانگے تو بلا جھجھک کہہ دینا میں گارنٹی دیتا ہوں ایسے بے غیرت چور آسان موت نہیں مرتے یہ زندہ رہیں گے