کچھ کوشوق ہے ملک ڈیفالٹ کرجائے،سیاسی عدم استحکام نقصان دہ ہے:اسحاق ڈار

ishaq-dar-imf-loan-a.jpg

آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر کی کوئی تکنیکی وجہ نہیں،اسحاق ڈار

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کہتے ہیں ادائیگیوں میں کسی قسم کی تاخیر نہیں ہوئی کوشش ہے کہ غیرملکی ادائیگیاں وقت پر کریں،ڈیفالٹ کی تاریخیں دینےوالوں کو شرم آنی چاہئے، اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کچھ لوگوں کوشوق ہے کہ ملک ڈیفالٹ کرجائے،پاکستان کے پاس ٹریلین ڈالرز کے اثاثے ہیں،ادائیگیاں وقت پرکریں گے ملک ڈیفالٹ نہیں ہوگا ۔۔ ملک کو مل کر مشکلات سے نکالیں گے۔

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مزید کہا بہت مشکل اصلاحات ہوچکی ہیں اور آئی ایم ایف معاہدے کی تاخیر میں کوئی تکنیکی وجہ نہیں،ملک میں سیاسی عدم استحکام سب سے نقصان دہ چیز ہے، حکومت اب تک معیشت میں جدوجہد کررہی ہے۔

انہوں نے کہا یہ بڑا مشکل فیصلہ تھا کہ گزشتہ حکومت کو چلنے دیں اور تباہی ہوجائے یا پھر فیصلہ لیا جائے، پھر سب جماعتوں نے مل کر فیصلہ کیاکہ سیاست ہوتی رہتی ہے، پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں نے لبیک کہا تو ہم نے ذمہ داری لے لی، پہلے 1998، پھر 2013 اور آج پھر ملک کو ہماری ضرورت ہے۔

وزیر خزانہ نے کہا پاکستان نے سروائیو کرنا ہے اور ہم نے مل کر چیلنج کا سامنا کیا مزید بھی کریں گے، بہت مشکل اصلاحات ہوچکیں، آئی ایم ایف معاہدے کی تاخیر میں کوئی تکنیکی وجہ نہیں ہے،ہماری سب سے پہلی ترجیح ہے کہ پاکستان کی کسی کمٹمنٹ میں تاخیر نہ ہو، کوشش ہے غیر ملکی ادائیگیاں وقت پر ہوں اور کر بھی رہے ہیں۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھا ہمیں گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، معاشی ٹیم پوری کوشش کررہی ہے، ہم اس مسئلے سے نکلیں، آئندہ ہفتوں میں نئے آئیڈیاز ہونگے اور بجٹ بھی ہوگا اس کے بعد لانگ ٹرم کے لیے کچھ اور کام ہونگے، پاکستان میں اب وہ چیزیں ہونگی جس کا یہ حقدار ہے۔

اسحاق ڈار نےمزید کہا ایک روز میں سارے مسائل حل نہیں ہوسکتے ، ملکی معیشت مشکل کا شکار ہے لیکن بہتری کی امید ہے، قرض زیادہ ہے لیکن ملک کے پاس قیمتی اثاثے ہیں اس میں اضافہ ہواہے، اس لیے ناامیدی کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
Generals ko west ne dalar ($) ka wada kia..

general ne khushi khusi hukm per amal kia

badlay main daLar se L nikal ker Daar or L dono aik saath General ko de diay

horr choopo😄
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
ishaq-dar-imf-loan-a.jpg

آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر کی کوئی تکنیکی وجہ نہیں،اسحاق ڈار

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کہتے ہیں ادائیگیوں میں کسی قسم کی تاخیر نہیں ہوئی کوشش ہے کہ غیرملکی ادائیگیاں وقت پر کریں،ڈیفالٹ کی تاریخیں دینےوالوں کو شرم آنی چاہئے، اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کچھ لوگوں کوشوق ہے کہ ملک ڈیفالٹ کرجائے،پاکستان کے پاس ٹریلین ڈالرز کے اثاثے ہیں،ادائیگیاں وقت پرکریں گے ملک ڈیفالٹ نہیں ہوگا ۔۔ ملک کو مل کر مشکلات سے نکالیں گے۔

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مزید کہا بہت مشکل اصلاحات ہوچکی ہیں اور آئی ایم ایف معاہدے کی تاخیر میں کوئی تکنیکی وجہ نہیں،ملک میں سیاسی عدم استحکام سب سے نقصان دہ چیز ہے، حکومت اب تک معیشت میں جدوجہد کررہی ہے۔

انہوں نے کہا یہ بڑا مشکل فیصلہ تھا کہ گزشتہ حکومت کو چلنے دیں اور تباہی ہوجائے یا پھر فیصلہ لیا جائے، پھر سب جماعتوں نے مل کر فیصلہ کیاکہ سیاست ہوتی رہتی ہے، پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں نے لبیک کہا تو ہم نے ذمہ داری لے لی، پہلے 1998، پھر 2013 اور آج پھر ملک کو ہماری ضرورت ہے۔

وزیر خزانہ نے کہا پاکستان نے سروائیو کرنا ہے اور ہم نے مل کر چیلنج کا سامنا کیا مزید بھی کریں گے، بہت مشکل اصلاحات ہوچکیں، آئی ایم ایف معاہدے کی تاخیر میں کوئی تکنیکی وجہ نہیں ہے،ہماری سب سے پہلی ترجیح ہے کہ پاکستان کی کسی کمٹمنٹ میں تاخیر نہ ہو، کوشش ہے غیر ملکی ادائیگیاں وقت پر ہوں اور کر بھی رہے ہیں۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھا ہمیں گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، معاشی ٹیم پوری کوشش کررہی ہے، ہم اس مسئلے سے نکلیں، آئندہ ہفتوں میں نئے آئیڈیاز ہونگے اور بجٹ بھی ہوگا اس کے بعد لانگ ٹرم کے لیے کچھ اور کام ہونگے، پاکستان میں اب وہ چیزیں ہونگی جس کا یہ حقدار ہے۔

اسحاق ڈار نےمزید کہا ایک روز میں سارے مسائل حل نہیں ہوسکتے ، ملکی معیشت مشکل کا شکار ہے لیکن بہتری کی امید ہے، قرض زیادہ ہے لیکن ملک کے پاس قیمتی اثاثے ہیں اس میں اضافہ ہواہے، اس لیے ناامیدی کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
At the moment it's not worse than default dummy.......
 
digitalzygot1

Yah buhat bara fraud aur film hay. Establishment ko phudo banaya hoa hay. When shit hits the fan yah sab se pahlay ghayeb hoo ga
 
pinionated

Minister (2k+ posts)
Look at his statement… Pakistan cannot default because it has assets… basically his plan is to sell Pakistan assets for willi nilly and make commission and kickbacks
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan has technically defaulted.It has no money of it’s own.It is begging from other countries and IMF for loans so it can pay it’s existing loans.I read somewhere that Pakistan has to pay $22 billion this year.
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Miftah Ismail says that default is imminent, and it rings the alarm bell for everyone. One can see that Dar chooses not to address the issue of inflation, which has affected a very large section of the population. The government is taking no steps to bring the slightest improvement in the life of the general public. His job is merely to give statements like some estranged mother in law
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
A confirmed money launderer is finance minister of banana republic of Pakistan.No wonder the country has defaulted.
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
اچھا جی' ٹیوی چینلز تو ایسی نشریات چلارہے ہیں جیسے امن ہی امن ہے۔ پھر عدم استحکام تو ڈالر صاحب خود پھیلارہے ہیں۔