Bawa
Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی وہ تو آپ کی بات ٹھیک لیکن ادھر مجھے اسٹیبلشمنٹ کی نیت کچھ ٹھیک نظر آرہی ہے اگر شہر کو ایم کیو ایم کے چنگل سے نکالنا مقصود ہو ، ورنہ ایم کیو ایم بھی تو اسٹیبلشمنٹ کی رکھیل رہی ہے ، تحریک انصاف اور جماعت تو ابھی محبوبہ بنی
ایم کیو ایم ایک لسانی پارٹی ہے اور اردو بولنے والے اسے اپنی واحد نمایندہ جماعت سمجھتے ہیں. کوئی اور ایسی پارٹی میدان میں موجود نہیں ہے جو اردو بولنے والوں کے مفادات کے تحفظ کی بات کرتی ہے
جماعت اسلامی یا پی ٹی آئی ایم کیو ایم کا متبادل نہیں ہو سکتی ہیں کیونکہ دونوں پارٹیاں اپنے اوپر لسانی پارٹی کا لیبل لگوانا پسند نہیں کریں اور اردو بولنے والوں کے حقوق کی بات نہیں کرے گی
میں یہ بات دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ ایم کیو ایم کو کوئی کراچی سے نہیں نکال اور ہرا سکتا ہے جب تک کوئی اسکے متبادل لسانی پارٹی سامنے نہیں آتی ہے جو اردو بولنے والوں کے مفادات کے تحفظ کا یقین نہ دلائے
اگر عمران خان اردو بولنے والوں کے اتنے ہمدرد ہیں تو ذرا ایک بیان دے کہ سندھ میں کوٹہ سسٹم ختم کر دیا جائے گا اور سب کو میرٹ پر جابز ملیں گی