کمیونزم اور اسلام کا خدا

taban

Chief Minister (5k+ posts)

اس طرح کی بونگیاں صرف جمیعت کے متوالوں سے توقع کی جا سکتی ہیں

:crazy:

شیطان بھی ہے اور الله کا حکم بھی مانتا ہے
واہ

پتا نہی کیا کھا کے ایسی باتیں سوچتے ہیں یہ لوگ
یه اس نے وہی کها نا کها کے لکها هے جو بُڑ هیا کو شیطان کی طرف سے بهیجا گیا تها تو ظا ہر هے پهر
شہکار ہی تخلیق هونے تهے
 
غزالی

MPA (400+ posts)
بیزاری کا الزام صریح جھوٹ ہے. اسلام سے حسن ظن کے نام پر جھوٹ بولنا بھی اسلام کی ہی رو سے غلط ہے اور اس سے اسلام کی کوئی خدمت نہیں ہوتی الٹا نقصان پہنچتا ہے جیسا کہ اسلام اور اپنی خودمختاری کی مسلمان مار مہم سے مجاہدین نے پوری دنیا میں اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کر رکھا ہے . لہٰذا میں نے تو مخاطب کی تحریر میں تصحیح کی تھی. روس سے لڑنے والوں کو میں نے طالبان نہیں کہا. بہرحال پرسنل اٹیک سے پرہیز کیا کریں

:)

ذاتی حملے کی آپ کیا تعریف کرتے ہیں؟

یہی کہ میں نے اس فورم پر آپ کے تبصرے پڑھ پڑھ کر بننے والی اپنی ایک رائے کا اظہار کیا اور آپ نے اس کو الزام تصور کر لیا؟

اور اسی پر بس نہیں بلکہ اس تصور کی بناء پر مجھ پر جھوٹے ہونے یعنی جھوٹ لکھنے کا کا الزام لگا دیا۔ کیاآپ اسی کو ذاتی حملہ کہتے ہیں؟
 
moazzamniaz

پرسنل اٹیک سے مراد ہے کہ آپ مخاطب کے کمنٹ پر تبصرہ کرنے کی بجاے اسکی ذات پر مشق آزمائی شروع کر دیں. عموما جب انسان کو کوئی کڑوا سچ پڑھنے کو ملتا ہے تو مخاطب کی زبان بندی کے مقصد سے ایسے ہتھکنڈے اختیار کیے جاتے ہیں، لیکن میں نے کبھی بھی یہ مقصد حاصل ہوتے نہیں دیکھا . بہرحال فورم قوانین کے مطابق ہمیں ذات پر مشق آزمائی کرنے کی بجاے مخاطب کے تبصرے کے مندرجات تک رہنا چاہیے اور اس میں موجود غلطیوں کی نشاندھی، مزید اٹھنے والے سوالات وغیرہ کو زیر بحث رکھنا چاہیے. ذاتی حملوں سے جواب میں صرف ذاتی حملے، گالم گلوچ ہی حاصل ہو سکتا، کوئی مثبت یا تعمیری بحث نہیں
 
sameer

MPA (400+ posts)

اس طرح کی بونگیاں صرف جمیعت کے متوالوں سے توقع کی جا سکتی ہیں

:crazy:

شیطان بھی ہے اور الله کا حکم بھی مانتا ہے
واہ

پتا نہی کیا کھا کے ایسی باتیں سوچتے ہیں یہ لوگ

you mean whosoever doesn't obey Allah is satan!
 
sameer

MPA (400+ posts)
پرسنل اٹیک سے مراد ہے کہ آپ مخاطب کے کمنٹ پر تبصرہ کرنے کی بجاے اسکی ذات پر مشق آزمائی شروع کر دیں. عموما جب انسان کو کوئی کڑوا سچ پڑھنے کو ملتا ہے تو مخاطب کی زبان بندی کے مقصد سے ایسے ہتھکنڈے اختیار کیے جاتے ہیں، لیکن میں نے کبھی بھی یہ مقصد حاصل ہوتے نہیں دیکھا . بہرحال فورم قوانین کے مطابق ہمیں ذات پر مشق آزمائی کرنے کی بجاے مخاطب کے تبصرے کے مندرجات تک رہنا چاہیے اور اس میں موجود غلطیوں کی نشاندھی، مزید اٹھنے والے سوالات وغیرہ کو زیر بحث رکھنا چاہیے. ذاتی حملوں سے جواب میں صرف ذاتی حملے، گالم گلوچ ہی حاصل ہو سکتا، کوئی مثبت یا تعمیری بحث نہیں

sir Allah says to help in matters of piety and
don't help others in doing opposite
i know you are theist but fond of atheist too
who challenge the basics principle of
existence of god
according to you such writings doesn't
hurt islam, although i read it in sunni
books which you may reject or ridicule
but worthy to read where it is stated
to kill salamanders because it was blowing
to fire set for prophet ibrahim as

now i ask you: can a salamander do harm
to islam? it only helped, even faint one!

entirely up to you if take my point or reject
it,
 
sameer

MPA (400+ posts)
قدرتی ذرائع کا اخلاقی لحاظ سے منصفانہ استعمال (سسٹین ابلیٹی) اسلامی تعلیمات کے چند انتہائی اہم مبادیٰ میں سے ہے جدید معاشیات میں جتنی یہ اصطلاح اہم ہوگئی اس تناسب سے اس پر اسلامی تعلیمات سامنے ہی نہیں آ سکیں ہیں

توازنِ فطرت کے قرار (سسٹین ابلیٹی) کو زِک پہلے صنعتی انقلاب کی وجہ سے پہنچی لیکن سرمایہ دارانہ معیشت کی ہوس نے تو کرہ ارض کا ماحولیاتی توازن ہی خطرے میں ڈال دیا ہے

کسی بھی معاشرے کی سب سے پہلی اور بنیادی ضرورت امن ہوتا ہے اور حصولِ انصاف کا سریع اور سستا نظام اس کو یقینی بناتا ہے اس کے بغیر تو آپ انسانی وسائل و صلاحیت کی نشو و نما اور ترقی جو کسی بھی اچھی معیشت کی ریڑھ کی ہڈتی ہوتے ہیں سوچ بھی نہیں سکتے

کینیڈا سے تعلق مجبوری ہے جو بالکل بھی پسند نہیں ہے زیادہ تر رہائش کہیں اور ہوتی ہے

islamic teachings! but if you do so then you
ll be called MULLAH and strictly hated!
rofl
after world war 2, when germany lost it, hitler
died then it was matter to trial other military personnel
then a charter was crafted and trial is called NUREMBERG
TRIAL
a point was established at that time that your conciousness
should take a charge instead of orders from superior
let's say your superior says to do something immoral
then you should not do it
that's how those were charged guilty,
why i am discussing this is important as such precedent
is already been set up when Prophet s.a.w appointed
someone as leader then that leader ordered other
to jump in the fire
they didn't and argued that to avoid fire we accepted
islam so how come now we can jump into it
then they all come to Prophet s.a.w and described
him matter
Prophet was glad that they didn't accept command
of leader and did right thing

nietzsche, a german philosopher, also claimed to be
teacher of allama iqbal once said: all moral law come
through religion

anyhow, even first caliph in islam abu bakr ra also
said so if i command you in light of quran and sunnah
then follow me otherwise not

this is now international law, hardly known to all and
even hardly practised by west itself, now we have
RIGHT TO PROTECT where someone can raid into
other country if MINORITY of such country is not
treated well, that's how they went into libya

but we can't enter Kashmir where even MAJORITY
is not treated well

what to say!

and then our great minds say islam can't solve
today's problem because it is 1400 years old,
because of being old can't be implemented,
however democracy can be implemented, which
even thousands of years back system

rofl
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)

sir Allah says to help in matters of piety and
don't help others in doing opposite
i know you are theist but fond of atheist too
who challenge the basics principle of
existence of god
according to you such writings doesn't
hurt islam, although i read it in sunni
books which you may reject or ridicule
but worthy to read where it is stated
to kill salamanders because it was blowing
to fire set for prophet ibrahim as

now i ask you: can a salamander do harm
to islam? it only helped, even faint one!

entirely up to you if take my point or reject
it,

Not interested in this discussion, thanks.
 
Last edited:

sameer

MPA (400+ posts)
یہ جھوٹا الزام ایک نہایت ہی بے ہودہ اور گھٹیا خرافات کے سوا کچھ نہیں. میں الحمدللہ ایک کلمہ گو اور نبی پاک pbuhکو آخری نبی تسلیم کرنے والا مسلمان ہوں اور مجھے آپکے اس جھوٹے الزام اور حتیّٰ کہ اسکی تصحیح کرتے ہوے بھی نہایت افسوس ہو رہا ہے. مہربانی فرما کر آئندہ سے اس قسم کی خرافات اپنے تک محدود رکھیں اور نہ ہی اس انتہا پسندی کے دور میں میری لایکس کو لے کر اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھیے گا ، شکریہ

for god sake dr sahab, don't insult neither
mine or your intellect,
there is DIFFERENCE between THEIST
and ATHEIST
people who believe in god are generally
called THEIST

https://en.wikipedia.org/wiki/Theism

hope that settles your anguish!

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)

for god sake dr sahab, don't insult neither
mine or your intellect,
there is DIFFERENCE between THEIST
and ATHEIST
people who believe in god are generally
called THEIST

https://en.wikipedia.org/wiki/Theism

hope that settles your anguish!

Sorry, but i thought your word 'theist' was a typing error and could not read remaining part of ur comment because i never expected any good thing from u, frankly. I m deleting my post, would expect same from u. Again sorry and not interested in this discussion.
 
koi nahi baray baray forums pah choti choti
batein ho jati hain
never mind at all
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
koi nahi baray baray forums pah choti choti
batein ho jati hain
never mind at all

محترم میں آپ سے دلی طور پر معافی کا درخواست گزار ہوں کہ ایک غلط فہمی کے نتیجہ میں آپ پر چڑھ دوڑا اور آپکو بے نقط سنا ڈالیں. انگریزی میں طلب کی گئی معافی سے مجھے اطمینان اور سکون نہیں مل رہا تھا اسلیے دوبارہ اردو میں درخواست کرنا ضروری سمجھا. آپکے پوچھے گے سوال اور اس سے پیدا ہونے والی بحث میں اسلیے مجھے کوئی دلچسپی نہیں کیونکہ مذاھب، فرقوں اور انکے عقائد وغیرہ کے متعلق میر ا علم بہت کم ہے. بہرحال، امید ہے کہ آپ میری اس غلطی کو درگزر فرماویں گے اور مجھے معاف کر دیں گے، شکریہ
 
غزالی

MPA (400+ posts)
پرسنل اٹیک سے مراد ہے کہ آپ مخاطب کے کمنٹ پر تبصرہ کرنے کی بجاے اسکی ذات پر مشق آزمائی شروع کر دیں. عموما جب انسان کو کوئی کڑوا سچ پڑھنے کو ملتا ہے تو مخاطب کی زبان بندی کے مقصد سے ایسے ہتھکنڈے اختیار کیے جاتے ہیں، لیکن میں نے کبھی بھی یہ مقصد حاصل ہوتے نہیں دیکھا . بہرحال فورم قوانین کے مطابق ہمیں ذات پر مشق آزمائی کرنے کی بجاے مخاطب کے تبصرے کے مندرجات تک رہنا چاہیے اور اس میں موجود غلطیوں کی نشاندھی، مزید اٹھنے والے سوالات وغیرہ کو زیر بحث رکھنا چاہیے. ذاتی حملوں سے جواب میں صرف ذاتی حملے، گالم گلوچ ہی حاصل ہو سکتا، کوئی مثبت یا تعمیری بحث نہیں

اگر یہ سب بلواسطہ میرے لئے ہے تو یہ تو اچھا خاصہ محضر نامہ (چارج شیٹ) ہے حالانکہ اظہار میں احتیاط ہی میری یہاں پہلی ترجیح ہے

خیر سچ سچ ہوتا ہے کڑوا یا میٹھا اسے ہمارا اظہار بناتا ہے جنہیں کڑوا سچ اچھا نہیں لگتا آپ انہیں میٹھا سچ کیوں نہیں پڑھواتے؟

سوائے مغربی اسٹیبلشمنٹ اور مخصوص مذہبی ذہنی ساخت کے لو گوں کے، پاکستانی طالبان یا کسی بھی اسلامی شدت پسند گروہ اور ان کے کارناموں کا کوئی بھی صحیح الفکر شخص حمائتی نہیں ہو سکتا، انکے بارے میری باقی رائے یہاں دیکھی جا سکتی ہے
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?373687-%D8%B1%DB%81%D8%B2%D9%86%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D9%88-%D8%B1%DB%81%D9%86%D9%85%D8%A7-%D8%AA%D8%B3%D9%84%DB%8C%D9%85-%DA%A9%D8%B1-%D9%84%DB%8C%D8%AA%D8%A7-%DB%81%D9%88%DA%BA-%D9%85%DB%8C%DA%BA/page2&p=3468457#post3468457
لیکن پیارے بھائی یہ مشاہدے کی بات ہے کہ یہاں آپ کے تبصرے پڑھ پڑھکر تاثر یہی ملتا ہے کہ مغربی سائنسی اور تیکنیکی ترقی کی مرہونِ منت مرعوبیت کے زیرِاثر آپ طالبان اور انکے کارناموں کو ایک استعارے کے طور پر اسلام اور اسلام کی طرف لوگوں کے جھکاؤ پر حملے کیلئے استعمال کرتے ہیں، سیدھے سیدھے لفظوں میں یہ امریکہ کی رہنمائی میں مغرب سے مرعوبیت اور اسکی معذرت خواہی ہے

اگر بات ذرا سی بھی دل کو لگے تو تھوڑا سوچنے کی بھی زحمت کیجیئے گا

ویسے اخلاق کا آپ کا ذاتی معیار وہ جو بھی ہے گالم گلوچ کو پسند کرنے یا اس پر شکر گذار ہونے کی اجازت دے گا؟

:) یہ آخری بات ایسے ہی جاتے جاتے ایک پچھلے مکالمے کو یاد کرکے ذہن میں آ گئی
 
ایک بار پہلے بھی اس پر سیر حاصل بحث کرنے کے بعد میں دوبارہ وہی بات دہراؤں گا کہ ایک دوسرے کی سوچ، نیت، مقصد، فکر، لایکس، تھینکس اور ذات کو موضوع بحث بنانے کی بجاے میں صرف ایشوز ، تبصرات اور حقائق کو زیر بحث لانے میں دلچسپی رکھتا ہوں، فورم قوانین کے عین مطابق. میرے تبصروں میں حقائق کے منا فی یا فورم قوانین کے خلاف بات نظر آ ے، ضرور تصحیح کیا کیجیے، شکریہ
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
سبحان اللہ، کمیونزم کو شکست ہو گئی اور کیپٹلزم فتح یاب ہوا. مادی وسائلاتنے کم تھے کہ پشت بان جرنیلوں کی اولادیں بھی راتوں رات درجنوں فیکٹریوں کی مالک اور ملک کی صف اول کی صنعتکار بن گئیں. انہی جرنیلوں کی آپ بیتیوں میں سی آئ اے کے جہازوں سے ڈالروں کی بوریوں کی آمد کی صورت میں عسرت اور کسمپرسی کا بارہا تذکرہ سامنے آتا ہے

جس ملک کو شکست ہوئی وہ آج عالمی سطح پر تیل اور گیس کی صورت میں توانائی کا جن بن کر یورپ کو ڈکٹیٹ کرتا پھرتا ہے . ماشاللہ، جو مسلمان ریاستیں آزاد ہوئیں ، وہاں پچھلے پچیس سالوں سے ایک ایک ڈکٹیٹر براجمان ہے. جن مفلس مجاہدین نے آزاد کروایا، انکی ملک میں آمد اور کسی بھی سرگرمی پر بطور دہشت گرد پابندی عائد ہے اور آزاد مسلمان ریاستوں کے باسی یہ سب مجاہدین ریاستی چھترول کے ڈر سے افغانستان/فاٹا نامی جہنم میں دھکے کھاتے پھر رہے ہیں . انہی آزاد مسلمان ریاستوں کے شہری شکست خوردہ روس میں گھس کر چار پیسے کمانے کیلیے ہمہ وقت بے تاب نظر آتے ہیں اور جو روس میں موجود ہیں وہ چھوٹی موٹی نوکریاں کر تے ہوے نسل پرست گروہوں کے حملوں کا نشانہ بھی بن رہے ہیں مگر مجال ہے جو شکست خوردہ ملک کو چھوڑ کر اپنی آزاد مسلمان ریاستوں میں واپس جانا چاہیں

ماشاللہ، آزاد ہونے والی سبھی مسلمان ریاستیں اپنے آپ کو بطور مملکت سیکولر یا 'جماعت کی نظر میں لادین 'کہلو ا نا پسند کرتی ہیں. اور سب سے اہم یہ کہ جس عظیم فا تح ملک نے شکست دی تھی وہ پچیس سال گزرنے کے بعد آج بھی خانہ جنگی کا شکار ہے. ملک کی آدھی آبادی دوسروں ملکوں میں بطور پناہ گزیں بھکاریوں کے دھکے کھاتی پھر رہی ہے اور میزبان ملکوں کی پراکسی جنگوں میں سستے بکروں کے طور پر مرتی پھر رہی ہے. جو افغانی ملک میں مقیم ہیں وہ بھی ہر وقت طالبان نامی ناسور کے ہاتھوں بازاروں، چوراہوں ، مساجد، مزارات وغیرہ پر پھٹتی پھر رہے ہیں ، بھائی بھائی کو مار رہا ہے . چار نسلیں تباہ و برباد ہو چکیں ہیں اور مستقبل بھی کسی برزخ کا منظر پیش کر رہا ہے

بھائی ڈھونڈھ کر ، پکڑ کر ، کہیں سے لے آئیں پھر کیمونزم ؟؟؟؟ کس نے روکا ہے ، مسلمان ہی تعبیریں دیتے ہیں ، سبحان الله کیا منطق کا مظہرہ ہے ،افغان بھی باقی اور کوہسار بھی باقی ، گیدڑوں کی وکالت یہ قوم کرتی رہے گی ، کیمونزم اور سرمایہ داری کے ریچھ جان چھڑاتے چھڑاتے جان سے ہار گئے اور سرخوں کی صف ماتم ختم نہیں ہوتی ، الله سے بڑھ کر کوئی طاقت نہیں ، اور سرخوں کی خوش فہمیوں کی کوئی قیمت نہیں
 
Last edited:

غزالی

MPA (400+ posts)
islamic teachings! but if you do so then you
ll be called MULLAH and strictly hated!
rofl
after world war 2, when germany lost it, hitler
died then it was matter to trial other military personnel
then a charter was crafted and trial is called NUREMBERG
TRIAL
a point was established at that time that your conciousness
should take a charge instead of orders from superior
let's say your superior says to do something immoral
then you should not do it
that's how those were charged guilty,
why i am discussing this is important as such precedent
is already been set up when Prophet s.a.w appointed
someone as leader then that leader ordered other
to jump in the fire
they didn't and argued that to avoid fire we accepted
islam so how come now we can jump into it
then they all come to Prophet s.a.w and described
him matter
Prophet was glad that they didn't accept command
of leader and did right thing

nietzsche, a german philosopher, also claimed to be
teacher of allama iqbal once said: all moral law come
through religion

anyhow, even first caliph in islam abu bakr ra also
said so if i command you in light of quran and sunnah
then follow me otherwise not

this is now international law, hardly known to all and
even hardly practised by west itself, now we have
RIGHT TO PROTECT where someone can raid into
other country if MINORITY of such country is not
treated well, that's how they went into libya

but we can't enter Kashmir where even MAJORITY
is not treated well

what to say!

and then our great minds say islam can't solve
today's problem because it is 1400 years old,
because of being old can't be implemented,
however democracy can be implemented, which
even thousands of years back system

rofl

امریکہ فوجی یا معاشی طاقت سے آج کی دنیا کا خدا نہیں ہے بلکہ فکری، تحقیقی اور علمی طاقت سے۔

پاکستان سمیت مسلم دنیا مغرب کے مقابلے میں سب سے بڑی شکست یہ ہے کہ ہم سوچ اور فکر کی سطح پر غلامی تسلیم کر لی ہے اور اس سلسلے میں سب سے زیادہ قصور وار ہمارا نام نہاد پڑھا لکھا طبقہ ہے، یورپ اور ناتھ امریکہ میں اکثر پرو فیشنلز اور دوسرے پڑھے لکھوں سے واسطہ رہتا ہے، باوجود زیادہ تر مغرب کے ہی فارغ التحصیل ہونے کے انکی فکری پستی اور علمی سطحیت دیکھ کر آپکو انتہائی دکھ ہوتا ہے اس فورم پر تو آپکو مغرب سے مرعوب اور اسلام کے معذرت خواہ، جس کی طرف میں اسی تھریڈ پر ایک پوسٹ میں بھی اشارہ ہے، پھر بھی کم ملیں گے

ہوتا کیا ہے کہ مغرب ہمارے لئے اصطلاحات وضع کرتا ہے اور ہم اپنی سوچ کو زحمت دیئے بغیر بلا چوں چراں ان کو خود پر چسپاں کر لیتے ہیں اور بعض تو اپنے لئے لبرل کے خطاب کو بھی فخر کے ساتھ استعمال کرتے ہیں، امریکی رہنمائی میں دنیا بھر کے میڈیا نے ملا، طالبان، مجاہدین اور بنیاد پرست کو ہمارے لئے گالی بنا دیا تو ہم نے ان لفظوں پر غور کئے بغیر گالی تسلیم کرلیا اور اپنے فکری مخالفین کے لئے مغرب کے اتباع میں ان اصطلاحات کی جگالی شروع کر دی اور یہ فکری اور ذہنی مرعوبیت کا گھٹیا ترین درجہ ہے

مجھے اس سے غرض نہیں ہے کہ مغرب یا اس کی نام نہاد قدروں سے مرعوب ذہنی غلام مجھے اس فورم پر کیا سمجھتے ہیں، میں جو ہوں اپنی تحریروں میں بالکل واضح ہوں، کوئی نام نہاد مسلمان اسلام کے بنیادی عقائد پر پورا پورا یقین رکھے بغیر مومن ہو سکتا ہے؟ پھر معلوم نہیں یہ لوگ بنیاد پرست کی اصطلاح کو اپنے لئے گالی کیوں تصور کرتے ہیں، صرف اسلئے کہ مغرب نے اپنے بڑے دشمن اسامہ پر اس کو چسپاں کر دیا اور مسلم دنیا میں امریکہ کے ذہنی غلاموں نے اس کو قبول کر لیا؟ مجھے اس کسوٹی/میعار سے انکار ہے اور میں اپنے نبی کی بتائی گئی تعلیمات کے پیروی میں بنیاد پرست ہوں اور ان بنیادی عقائد کی اس جدید دنیا میں اپنے لیے تشریح کا حق عصری علوم سے نابلد کسی نام نہاد مذہبی عالم کو دینے پر تیار ہوں اور نہ ہی امریکہ اور اس کے گماشتوں کو۔ اس سلسلے میں جس کو بھی تکلیف ہو وہ مہذب اور شائستہ انسانوں کی طرح مکالمہ کر کے میری اصلاح کر دے یا اپنی اصلاح کر لے

میرا نہیں خیال اقبال اور نطشے کی کبھی آپس میں ملاقات ہوئی تھی یا براہ راست استاد شاگرد کا رشتہ تھا، ہاں اقبال اسکی سپر مین اور ارادہ (ول) کی تھیوری سے متاثر ضرور ہے جو علمی حلقوں میں ایسی کوئی انہونی بات نہیں ہے

امریکہ ایک اندھی، جابر اور قاہر (بروٹ) سپر پاور ہے جس کا اخلاقیات سے کوئی واسطہ نہیں ہے اس سلسلے میں برطانیہ نسبتا" بہت پہتر تھا
 
Back
Top