کسی کو قانون اپنے ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے،آرمی چیف

8armychefghsghdg.png

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے مسیحی برادری کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام امن کا مذہب ہے، کسی کو قانون اپنے ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے مسیحی برادری کے وفد نے ملاقات کی، 13 رکنی وفد کی قیادت صدر بشپ چرچ آف پاکستان اور بشپ آف رائیونڈ ڈاکٹر عازد مارشل نے کی۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی ، بین االمذاہب ہم آہنگی، مذہبی و دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر آرمی چیف نے ملکی ترقی ووطن کے دفاع میں مسیحی برادری کے کردار کو سراہااور معیاری صحت، تعلیم کے فروغ اور خیراتی اداروں کی خدمات کی تعریف کی۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق اجلاس میں مسیحی برادری نے دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی کوششوں کو سراہتے ہوئے ملک میں اقلیتوں کو محفوظ ماحول فراہم کرنے پر پاک فوج کے کردار کو تسلیم ، معاشرےمیں برداشت کے فروغ میں کردار کرنے پر آرمی چیف کی تعریف کی اور آرمی چیف کے جذبے کواقلیتوں کیلئے قابل دید قرار دیا۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا اس موقع پر کہنا تھا کہ کسی بھی مہذب معاشرے میں کسی کو بھی قانون اپنے ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ہوتی، اسلام امن کامذہب ہے ، عدم برداشت اور انتہاپسندی کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں، قائداعظم محمد علی جناح کےترقی یافتہ اور متحد پاکستان کی سوچ پر عمل پیرا ہونے کیلئے تمام مذاہب کے درمیان ہم آہنگی ضروری ہے
 
chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)

ابھے۔ قایداعظم فاطمہ جناٰح، لیاقت علی خان۔ کو تو انصاف دے دو، جرنیلوں نے اس وقت بھی گند کیا تھا اور اب بھی کر رہے ہیں۔ اب مزید تمہیں برداشت نہیں کیا جاے گا!​

Shaw Khan

Citizen
8armychefghsghdg.png

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے مسیحی برادری کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام امن کا مذہب ہے، کسی کو قانون اپنے ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے مسیحی برادری کے وفد نے ملاقات کی، 13 رکنی وفد کی قیادت صدر بشپ چرچ آف پاکستان اور بشپ آف رائیونڈ ڈاکٹر عازد مارشل نے کی۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی ، بین االمذاہب ہم آہنگی، مذہبی و دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر آرمی چیف نے ملکی ترقی ووطن کے دفاع میں مسیحی برادری کے کردار کو سراہااور معیاری صحت، تعلیم کے فروغ اور خیراتی اداروں کی خدمات کی تعریف کی۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق اجلاس میں مسیحی برادری نے دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی کوششوں کو سراہتے ہوئے ملک میں اقلیتوں کو محفوظ ماحول فراہم کرنے پر پاک فوج کے کردار کو تسلیم ، معاشرےمیں برداشت کے فروغ میں کردار کرنے پر آرمی چیف کی تعریف کی اور آرمی چیف کے جذبے کواقلیتوں کیلئے قابل دید قرار دیا۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا اس موقع پر کہنا تھا کہ کسی بھی مہذب معاشرے میں کسی کو بھی قانون اپنے ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ہوتی، اسلام امن کامذہب ہے ، عدم برداشت اور انتہاپسندی کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں، قائداعظم محمد علی جناح کےترقی یافتہ اور متحد پاکستان کی سوچ پر عمل پیرا ہونے کیلئے تمام مذاہب کے درمیان ہم آہنگی ضروری ہے
look who is talking
 
nutral is munafek

Minister (2k+ posts)

کسی کو قانون اپنے ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے،آرمی چیف

کوئی بھی معزز شخص قانون کو اپنے ہاتھ میں نہیں لیتا، صرف غنڈہ، بدمعاش قانون کو اپنے ہاتھ میں لیتے ہیں جیسے وردی والے ریپسٹ، اغوا کار، قاتل، سمگلر، غدار وغیرہ۔
 
Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)
Albatta Aain ke tukre tukre bhi ker diye jaeen to koi baat naheen. Oh Bhai aise dialogue sunte sunte kaan puk gaee hain. Sub se ghatiya qanoon shikan to to generals hain ya phir judge jo sare ke sare shareef family mafia ke peeche dum hilate phirte hain.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Kissi ko nahi lene deinge ............siwaye hamaray.

Chal bhaj nus itho L leni deya. Teri auqat kya hai 22 grade ke ghair qanooni mulazim, tou hota koun hai?

Is chootiye ko bhi pmlun walon ke saat reh reh ker bongiyan maarnay ki addat pard gai hai.