کراچی میں پاکستانی نژاد کینیڈین ڈکیتی کے دوران قتل

4karachiiqatatatal.jpg

کراچی میں پاکستان نژاد کینیڈین شہری ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر قتل کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد بورڈ آفس کے قریب ڈکیتی و قتل کا ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے،پاکستانی نژاد کنیڈین شہری 4 مستحق بچوں کی عید کی خریداری کیلئے بازار جانے کیلئے گھر سے نکلا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1673659872989069312
راستے میں پیسوں کی ضرورت محسوس ہونے پر مقتول نے منی چینجر سے ڈالر تبدیل کروائے ، وہیں سے ڈکیتوں نے مقتول کا پیچھا شروع کیا اور نارتھ ناظم آباد میں ایک مقام پر گھیر کر ڈکیتی شروع کردی۔

مقتول نے مزاحمت شروع کی تو ڈاکوؤں نے کینیڈین شہری کو قتل کردیا، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنے قبضے میں لے لیا اور ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
 

Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
bhattu zinda hey or Fouj sharminda hey ..... ye police courts sub khatam ker do mulk ko fouj ke hawaley ker do ..... ye Jinnah ka nahein Generals ka Pakistan hey
 

Nebula

Minister (2k+ posts)
These dacoits give money weekly to police and agencies as per rumors. this corrupt system not working and pakistanis are suffering badly. If someone stands against it they get kidnap or arrested but the criminals are moving around free....
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Murdari aur GHALEEZ FOUJ 🐍 🐷Karachi mein CRIMNALS sey apna Share wasool kartay hein—- - Arrest Murdari and Core commander and they will confess to this 😡

 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
کنجرستان

چیپ جسٹس بولتا ہے

صبر کرو۔۔ تحمل کرو۔۔

تیری ماں کی چوت دلے
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)


برسوں پہلے میرے ساتھ بھی اک ایسا ھی واقعہ ہوا تھا ۔ شاھراہ فیصل کے کالیے ایکسچینج سے پیسے لے کر نکلا تو وطن دشمن عناصر نے تعقب شروع کردیا ۔ راستے میں کار روکی تو اپنا حصہ لینے پہنچ گئے


۔ لیو جی فیر میں نے وھی بندوقری اس کی بُنڈ میں ڈال کر فائر کھول دیا ۔سالا آدھی سڑک پہ چھوڑ کے اور آدھی اپنے ساتھ لے کر لہولہان بھاگ لیا ۔ ۔
 

nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
This country has been ruled by the licensed criminals and those do the street crimes are not licensed.It’s matter of time sooner or later in this country criminal activities would be mandatory for everyone.
 

Back
Top