لیاری میں بلڈنگ کرنے پر دو دن میں بھی ملبے تلے سے لوگوں کو نہ نکالا جا سکا۔ کراچی میں ریسکیو کے یہ حالات ہیں۔ درجن سے زیادہ لوگ شہید ،پر یہاں میڈیا کی ٹرانسمیشنز نہیں ، حکومت گرانے کی باتیں نہیں، وزرا کی پریس کانفرنسز بھی نہیں۔ عظمیٰ بخاری بھی چنگھاڑتی ہوئی نہیں آئیں۔کیا وجہ ہے؟ ثمینہ پاشا
https://twitter.com/x/status/1941588058677150009
https://twitter.com/x/status/1941588058677150009
Last edited: