ایسی ذلت کم ہی دیکھنے کو ملے گی کسی بھی گورنمنٹ کو جو تحریک انصاف کے نصیب میں آئی۔
جب دھاندلی بے نقاب ہو گئی تو آج نیازی کو شکست فاش کا سامنا پڑا۔
دو ہزار اٹھارہ میں بھی اگر الیکشن فئیر ہوتے تو نیازی کا نام و نشان بھی نہ ہوتا۔
بہرحال پبلک نے پورے ملک میں ضمنی انتخابات کے ذریعے عمران نیازی پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
نیازی کے دن گنے جا چکے ہیں