ڈاکٹر عامر لیاقت کدھر ہے ؟
سید حیدر امام - ٹورنٹو - کینیڈا
تحریک انصاف کا اپنا سوشل میڈیا ہے جو تحریک انصاف کو ڈیفنڈ کرتا ہے . ہم سپپورٹر ہیں اور دوسری پارٹیوں کی طرح کھوتا کھانے والی مخلوق نہیں ہیں . میں نے عامر لیاقت کی شمولیت پر بھر پور آواز اٹھائی تھی .ہمیشہ کی طرح تحریک انصاف کے سپپورٹرز نے میرے بلاگ پر عامر لیاقت کا بھر پور دفاع کیا تھا . تحریک انصاف کے سپپورٹر کا کہنا تھا کے تحریک انصاف کا اثاثہ ثابت ہو گا . حکومت سازی کے بعد جب عامر لیاقت کو وزرات نہ ملی تو وہ ناراض ہو گیا اورآٹھ ماہ بعد بھی حکومت کو ڈیفنڈ نہیں کر رہا ہے . کدھر ہے کراچی کے ارباب اختیار جو عامر لیاقت کو پارٹی میں لے کر آئے تھے ؟
ہمیں پتا ہے کے انسان کی فطرت تبدیل نہیں ہو سکتی . جس بات کر ڈر تھا ، وہی ہوا
تحریک انصاف کراچی کے لیڈر جو عامر لیاقت کو پارٹی میں لیے تھے ، کیا وہ شرمندگی اظہار فرمائیں گے ؟
کیا سوال پوچھنا میرا حق نہیں ہے ؟
پنجاب میں میڈیا کے بھر پور پریشر کی وجہ سے فیاض الحسن چوہان کو وزرات سے نکال دیا گیا تھا جاری روایت کے تحت پرانے جیالے کو یہ عھدہ دیا گیا ، وہ بندہ کدھر پایا جاتا ہے ؟
چوہان صاحب اگر کرپشن کرتے تو بات بھی تھی ، بندہ بڑ بولا ہے . ہمیشہ کی طرح میڈیا نے رائی کا پہاڑ بنا لیا تھا . ایک سوری سے مسلہ ٹل سکتا تھا مگر ایک پرجوش کارکن کو اپنی لیڈری دنیا میں ظاہر کرنے کے لئے نکال باہر کیا گیا . آج ہر طرف سے تحریک انصاف پر حملے ہو رہے ہیں اور کوئی دفاع کرنے والا نہیں دکھتا
بدقسمتی اس بات کی ہے تحریک انصاف کے سپپورٹر ہی ڈنڈا لے کر چڑھ دوڑتے ہیں
جو کل تک مسلم لیگ میں کھوتے کھاتے تھے ، آج تحریک انصاف میں بھی وہی لوگ چودھری بن کر بیٹھے ہیں . اگر کوئی جاٹ بنگالن سے شادی کرے گا تو بچے چھچوندر جیسے ہی پیدا ہوتے ہیں ، شاہ رخ خان نہیں
گجنی مخلوق کے لئے میرا ٢٥ اکتوبر ٢٠١٧ کا بلاگ