اگر خان صاحب اس حدیث پر عمل کردیں گے تو ان کی بات کا یقین سب سے پہلے مجھے آے گا کہ واقعی یہ بندہ انصاف کرتا ہے جو کہتا ہے وہ کرکے دکھاتا ہے
اب بال آپ کے کورٹ میں ہے خان صاحب
آپ انصاف کریں شادی تو پھر ہوجاے گی پیرنی سے بہت بہتر لڑکی مل جاے گی جو آپ کی پارٹی بھی سنبھالنے میں مدددے گی آپ بس ہماری قوم کو اور خود کو اورپارٹی کو اس جعلی پیرنی کی جعلی روحانیت سے باہر نکالیں جس نے آپ کی حکومت بھی برباد کروا دی اور دوستوں کو بھی دور کردیا عون چوہدری کا انٹرویو ضرور سننا اور آج سے تسبیح دراز میں رکھ کے پیرنی کے سحر سے باہر نکل آئیں