ڈاکو عورتیں

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے یہ کہاں کہا ہے کہ یہ وہی ڈائمنڈ ہے یہ فوٹو تو اس لئے لگای تھی تاکہ پیرنی کا شوق سب دیکھ لیں انگوٹھی پہننا اور دکھانا اس کو آتا ہے اس لئے کال کے مندرجات درست لگ رہے ہیں؟
پیرنی کے شوق دیکھو جاہل عورت کیسے ایکسپوز ہورہی ہے۔ چھ سات سال کی لڑکی کی طرح جان بوجھ کر انگوٹھی شو کررہی ہے باقی کا پردہ کیا ہے تو ہاتھ کا پردہ نہیں تھا؟
تیرے وزیر اعظم اور وزیر اعلی کیخلاف کوئی جعلی فون کال نہیں بلکہ ۴ ہزار بینک کاغذات پر مشتمل منی لانڈرنگ کا کیس عدالت میں چل رہا ہے۔ کچھ تو شرم کر لو پٹواری
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
اگر خان صاحب اس حدیث پر عمل کردیں گے تو ان کی بات کا یقین سب سے پہلے مجھے آے گا کہ واقعی یہ بندہ انصاف کرتا ہے جو کہتا ہے وہ کرکے دکھاتا ہے
اب بال آپ کے کورٹ میں ہے خان صاحب
آپ انصاف کریں شادی تو پھر ہوجاے گی پیرنی سے بہت بہتر لڑکی مل جاے گی جو آپ کی پارٹی بھی سنبھالنے میں مدددے گی آپ بس ہماری قوم کو اور خود کو اورپارٹی کو اس جعلی پیرنی کی جعلی روحانیت سے باہر نکالیں جس نے آپ کی حکومت بھی برباد کروا دی اور دوستوں کو بھی دور کردیا عون چوہدری کا انٹرویو ضرور سننا اور آج سے تسبیح دراز میں رکھ کے پیرنی کے سحر سے باہر نکل آئیں
So gogi kept 3 crt for herself and asked for another of 5 crt ???

Damn that is low level thugs
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
چلو یوتھیو اب آ ہی گئے ہو تو میرے ساتھ مل کر اتنا تو کہہ دو کہ فرح گوگی گجر خان شہزادی کو واپس آکر حساب کتاب دینا چاہئے کیس اس پر کردیا گیا ہے اب وہ واپس نہیں آرہی
حکومت سے اپیل ہے کہ یو اے ای سے اسے واپس لایا جاے
پہلے اپنے مفرور وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور سزا یافتہ مجرم پارٹی لیڈر نواز مفرور کو تو واپس لے آؤ
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ملک ریاض سمیت آرمی چیف کے بھی جعلی اکاونٹ بنے ہوے ہیں ملک ریاض نے آج کے دن تک نہ تو زرداری سے منت ترلے والی خان کی خواہش کی تردید کی ہے اور نہ ہی اس کال کی تردید کرسکے گا کیونکہ کال تو اصلی ہے اور بندے بھی موجود ہیں فرینزک ٹیسٹ بھی موجود ہے
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
یہ تھریڈ اپنے دل کی بھڑاس نکالنے کے لئے ہے کسی انھے، گونگے اور بہرے یوتھئیے کیلئے نہیں ہے نہ ہی ان کے کسی لیڈر کیلئے ہے ہاں ایک موہوم سی امید پر کہ شائد عمران خان اس حدیث مبارکہ پر عمل کرتے ہوے (جس کا عمران اکثر حوالہ دیتا ہے) چورنی کا ہاتھ اپنے ہاتھوں سے کاٹ ڈالے اور انصاف کی بنیاد اپنے گھر کی چوکھٹ سے رکھ کے ہمارے منہ بند کردے
لیک کال سے آج یہ ثابت ہوگیا کہ فرح گوگی گجر ، پیرنی بشری بیگم کی فرنٹ مین تھی۔ یہ جو چار سال میں تین ہزار اعلی سطحی ٹرانسفرز اور تعیناتیوں کا ستر سالہ ریکارڈ ٹوٹا ہے اس کے پیچھے کمیشن کا گھناونا کھیل کھیلا جارہا تھا
ملک ریاض ایک ایسا کاروباری ہے جس کے مطابق فائل کو پہیئے لگاے بغیر بزنس کرنا ناممکن ہے اور وہ پہیئے لگانے کا گر جانتا بھی ہے زرداری کو بحریہ ٹاون میں آٹھ ارب کا پیلس بنا دیا جو آج بیس ارب میں بنتا ہے ملک ریاض کبھی بھی ایسی ڈیلز کو میڈیا پر نہیں آنے دیتا اور اب مجھے یقین ہے کہ سما کی کمبختی آنے والی ہے اس سے پہلے ملک ریاض نے اس کال کو رکوانے کیلئے بہت کوشش کی مگر بے سود رہی
فرح گوگی گجر ایک کرمنل عورت ہے اور اس کال سے پتا چلتا ہے کہ کس بے دردی سے وہ کرپشن کرتی ہے کیونکہ یہ سارا بوجھ غریب عوام کی جیب پر ہی پڑتا ہے۔ جو افسر اس کو کمیشن دے کر آتا تھا وہ ہماری جیب سے نکلواتا تھا
ملک ریاض کی بیٹی نے پیرنی کیلئے فرح گوگی کو تین قیراط کا ہیرا دیا جو اس نے واپس کئے بغیر کہا کہ پانچ قیراط کا تو دو تم کس کو تحفہ دے رہی ہو یہ اس کے شایان شان نہیں؟
ملک ریاض کی بیٹی باپ کو بتا رہی ہے کہ اب اس نے سیف سے پانچ قیراط کا ہیرا منگوا کر دیا ہے اس ڈر سے کہ کہیں فرح گوگی پھر نہ ہیرا پی جاے۔
ایسے بھیانک انکشافات کے بعد اس جعلی پیرنی کو جیل بھجوانا چاہئے مگر یوتھئیے چونکہ انھے اور بے وقوف ہیں وہ اس میں بھی توجیہات ڈھونڈھ رہے ہیں
جیسا کہ میں نے لکھا مجھے کسی انھے یوتھیئے کو قائل کرنے کا شوق نہیں میری عمران خان سے ڈائریکٹ اپیل ہے کہ فرح گوگی جس کا آپ دفاع کررہے تھے ننگی ہوچکی ہے اسے واپس بلوا کر قانون کے حوالے کریں
دوسری اور بہت اہم درخواست یہ ہے کہ بشری بیگم کو قانون کے حوالے کیا جاے تاکہ اس سے کرپشن کی تحقیقات کی جائیں
ہمارے علم میں یہ ہے کہ فرح گوگی نیٹ ورک بشری خاتون کے بچون اور سابقہ شوہر تک پھیلا ہوا ہے
کیا خان صاحب اس حدیث پر خود عمل کرکے دکھائیں گے جس کا وہ حوالہ دیا کرتے ہیں کہ نبی کی بیٹی بھی چوری کرے گی تو اسکا ہاتھ کاٹا جاے گا؟؟؟؟؟
مریم سے حساب لے لو پہلے لوٹ کے کھا گئی ہے پاکستان کو
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
ملک ریاض سمیت آرمی چیف کے بھی جعلی اکاونٹ بنے ہوے ہیں ملک ریاض نے آج کے دن تک نہ تو زرداری سے منت ترلے والی خان کی خواہش کی تردید کی ہے اور نہ ہی اس کال کی تردید کرسکے گا کیونکہ کال تو اصلی ہے اور بندے بھی موجود ہیں فرینزک ٹیسٹ بھی موجود ہے
جیسا ٹیسٹ نواز بھگوڑے کا کروایا تھا لبارٹری تو تمھاری اپنی ھے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جیسا ٹیسٹ نواز بھگوڑے کا کروایا تھا لبارٹری تو تمھاری اپنی ھے
اب تو تم چکر مت دو مان لو کہ فرح گجری حکومت جانے کا سن کر ہی کیوں بھاگ گئی تھی؟
میں کسی دوسرے سیاستدان کو دفاع نہیںکرتا سب کو پکڑو مگر مقدس گاں کوی نہیں ہونی چاہئے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اب تو تم چکر مت دو مان لو کہ فرح گجری حکومت جانے کا سن کر ہی کیوں بھاگ گئی تھی؟
میں کسی دوسرے سیاستدان کو دفاع نہیںکرتا سب کو پکڑو مگر مقدس گاں کوی نہیں ہونی چاہئے
فرح بوگی بالکل ویسے بھاگی جیسے تمہارا وزیر خزانہ اسحاق ڈار پٹواری حکومت ختم ہونے پر لندن بھاگا تھا
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
اب تو تم چکر مت دو مان لو کہ فرح گجری حکومت جانے کا سن کر ہی کیوں بھاگ گئی تھی؟
میں کسی دوسرے سیاستدان کو دفاع نہیںکرتا سب کو پکڑو مگر مقدس گاں کوی نہیں ہونی چاہئے
سب کو پکڑو مگر مقدس گاں کوی نہیں ہونی چاہئے
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
اگر خان صاحب اس حدیث پر عمل کردیں گے تو ان کی بات کا یقین سب سے پہلے مجھے آے گا کہ واقعی یہ بندہ انصاف کرتا ہے جو کہتا ہے وہ کرکے دکھاتا ہے
اب بال آپ کے کورٹ میں ہے خان صاحب
آپ انصاف کریں شادی تو پھر ہوجاے گی پیرنی سے بہت بہتر لڑکی مل جاے گی جو آپ کی پارٹی بھی سنبھالنے میں مدددے گی آپ بس ہماری قوم کو اور خود کو اورپارٹی کو اس جعلی پیرنی کی جعلی روحانیت سے باہر نکالیں جس نے آپ کی حکومت بھی برباد کروا دی اور دوستوں کو بھی دور کردیا عون چوہدری کا انٹرویو ضرور سننا اور آج سے تسبیح دراز میں رکھ کے پیرنی کے سحر سے باہر نکل آئیں
بھائی تیرے مسلک میں ھاتھ کاٹنا کہاں تم لوگ تو انگلی پر گزارا کرتے ہو۔ مگر پہلے تقیہ کی زبان چھوڑ یہ بتا تیرے جوکر کی سزا کیا ہونی چاہیئے جس کے چپڑاسی کے اکاؤنٹ میں سے چار ارب نکلے؟ یہاں تو معاملہ یقینی نہیں مگر تیرا لیڈر تو پکا چور ثابت ہو چکا۔ اور ککڑی کا کیا ہوگا؟
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
یہ تھریڈ اپنے دل کی بھڑاس نکالنے کے لئے ہے کسی انھے، گونگے اور بہرے یوتھئیے کیلئے نہیں ہے نہ ہی ان کے کسی لیڈر کیلئے ہے ہاں ایک موہوم سی امید پر کہ شائد عمران خان اس حدیث مبارکہ پر عمل کرتے ہوے (جس کا عمران اکثر حوالہ دیتا ہے) چورنی کا ہاتھ اپنے ہاتھوں سے کاٹ ڈالے اور انصاف کی بنیاد اپنے گھر کی چوکھٹ سے رکھ کے ہمارے منہ بند کردے
لیک کال سے آج یہ ثابت ہوگیا کہ فرح گوگی گجر ، پیرنی بشری بیگم کی فرنٹ مین تھی۔ یہ جو چار سال میں تین ہزار اعلی سطحی ٹرانسفرز اور تعیناتیوں کا ستر سالہ ریکارڈ ٹوٹا ہے اس کے پیچھے کمیشن کا گھناونا کھیل کھیلا جارہا تھا
ملک ریاض ایک ایسا کاروباری ہے جس کے مطابق فائل کو پہیئے لگاے بغیر بزنس کرنا ناممکن ہے اور وہ پہیئے لگانے کا گر جانتا بھی ہے زرداری کو بحریہ ٹاون میں آٹھ ارب کا پیلس بنا دیا جو آج بیس ارب میں بنتا ہے ملک ریاض کبھی بھی ایسی ڈیلز کو میڈیا پر نہیں آنے دیتا اور اب مجھے یقین ہے کہ سما کی کمبختی آنے والی ہے اس سے پہلے ملک ریاض نے اس کال کو رکوانے کیلئے بہت کوشش کی مگر بے سود رہی
فرح گوگی گجر ایک کرمنل عورت ہے اور اس کال سے پتا چلتا ہے کہ کس بے دردی سے وہ کرپشن کرتی ہے کیونکہ یہ سارا بوجھ غریب عوام کی جیب پر ہی پڑتا ہے۔ جو افسر اس کو کمیشن دے کر آتا تھا وہ ہماری جیب سے نکلواتا تھا
ملک ریاض کی بیٹی نے پیرنی کیلئے فرح گوگی کو تین قیراط کا ہیرا دیا جو اس نے واپس کئے بغیر کہا کہ پانچ قیراط کا تو دو تم کس کو تحفہ دے رہی ہو یہ اس کے شایان شان نہیں؟
ملک ریاض کی بیٹی باپ کو بتا رہی ہے کہ اب اس نے سیف سے پانچ قیراط کا ہیرا منگوا کر دیا ہے اس ڈر سے کہ کہیں فرح گوگی پھر نہ ہیرا پی جاے۔
ایسے بھیانک انکشافات کے بعد اس جعلی پیرنی کو جیل بھجوانا چاہئے مگر یوتھئیے چونکہ انھے اور بے وقوف ہیں وہ اس میں بھی توجیہات ڈھونڈھ رہے ہیں
جیسا کہ میں نے لکھا مجھے کسی انھے یوتھیئے کو قائل کرنے کا شوق نہیں میری عمران خان سے ڈائریکٹ اپیل ہے کہ فرح گوگی جس کا آپ دفاع کررہے تھے ننگی ہوچکی ہے اسے واپس بلوا کر قانون کے حوالے کریں
دوسری اور بہت اہم درخواست یہ ہے کہ بشری بیگم کو قانون کے حوالے کیا جاے تاکہ اس سے کرپشن کی تحقیقات کی جائیں
ہمارے علم میں یہ ہے کہ فرح گوگی نیٹ ورک بشری خاتون کے بچون اور سابقہ شوہر تک پھیلا ہوا ہے
کیا خان صاحب اس حدیث پر خود عمل کرکے دکھائیں گے جس کا وہ حوالہ دیا کرتے ہیں کہ نبی کی بیٹی بھی چوری کرے گی تو اسکا ہاتھ کاٹا جاے گا؟؟؟؟؟
Bughaz aour buhtaan baazi ke b koi inteha hoti hai yeh he pic dekh k wo scripted call leak kar de gai aour Khan chor sabit ho giya?? kabhi to koi aqal wali logic diya karain baap beti ke conversation wo b sauchi hai yan jhoti wo b algh debate hai baat be os ke ho rahi hai jo call py mojood he nahi jis ke audio he nahi osi py ilzam aour hawaly day rahay hain Islam k ?? Salam hai aisi aqal ko kuj to KHUDA ka khoof karain
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے یہ کہاں کہا ہے کہ یہ وہی ڈائمنڈ ہے یہ فوٹو تو اس لئے لگای تھی تاکہ پیرنی کا شوق سب دیکھ لیں انگوٹھی پہننا اور دکھانا اس کو آتا ہے اس لئے کال کے مندرجات درست لگ رہے ہیں؟
پیرنی کے شوق دیکھو جاہل عورت کیسے ایکسپوز ہورہی ہے۔ چھ سات سال کی لڑکی کی طرح جان بوجھ کر انگوٹھی شو کررہی ہے باقی کا پردہ کیا ہے تو ہاتھ کا پردہ نہیں تھا؟
تو تو روز ایکسپوز ہوتا ہے۔ درجن بھی آئی ڈیز جن سےنام بدل بدل کر پوسٹ کرتا یہ جھوٹ اور دھوکہ نہیں ہےَ ارے ہاں تو تو تقیہ کر رہا ہے نا؟ تیرے مذہب میں تو جھوٹ اور دھوکہ ایمان کا حصہ ہے بلکہ نوے فیصد دین ہی جھوٹ اور دھوکہ میں ہے