چین 2 لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مفت تربیت دے گا

chinai11h11.jpg

چینی ٹیکنالوجی کمپنی اور پاکستان کے درمیان معاہدوں پر دستخط ہوگئے، جس کے مطابق چین 2 لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مفت تربیت دے گا، پاکستان میں سیف سٹیز کے قیام، ای گورننس، کلاؤڈ سروسز اور معیشت کی ڈیجیٹائزیشن میں بھی بھرپور تعاون کیا جائے گا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ ارکان کے ساتھ چین کے شہر شینزن میں ہواوے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں وزیراعظم کا روایتی موسیقی سے استقبال کیا گیا، جبکہ ہواوے ہیڈ کوارٹرز کو پاکستانی ٹرک آرٹ سے مزین کیا گیا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1798483688633864638
وزیراعظم اور ہواوے کے چیئرمین کی ملاقات بھی ہوئی، جس میں وزیراعظم نے چیئرمین ہواوے کو پاکستان کے دورے اور سرمایہ کاری کی دعوت دی۔

پاک چائنا بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ماضی میں رہیں گے تو کچھ حاصل نہیں کرسکیں گے، ماضی کو چھوڑ کر آگے بڑھیں گے تو ہی کامیابی مل سکے گی۔

وزیراعظم سے چینی کمپنی ٹرانشیئن ہولڈنگز کے بانی اور چیئرمین نے بھی ملاقات کی، جس میں انہوں نے پاکستان میں موبائل فون یونٹ میں سرمایہ کاری میں وسعت کی یقین دہانی کروائی۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

بھکاری ہر جگہ مفتے کے چکر میں رہتا ہے
لکھ کر رکھ لیں کہ اب اس تربیت کے لیے چُن چُن کر محب وطن پاکستانی ڈیزرونگ بچوں کا نہیں بلکہ نسلاً جاہل سفارشی پٹواریوں کا انتخاب کیا جائے گا
 
saleema

MPA (400+ posts)

بھکاری ہر جگہ مفتے کے چکر میں رہتا ہے
لکھ کر رکھ لیں کہ اب اس تربیت کے لیے چُن چُن کر محب وطن پاکستانی ڈیزرونگ بچوں کا نہیں بلکہ نسلاً جاہل سفارشی پٹواریوں کا انتخاب کیا جائے گا
Dr. Sahab ...Patwari or Artificial intelligence...yeh khula tazaad Nahi? Pehlay peeli taxi 🚕 day k inqilab Lana chahtay tai..phir laptop...Phir tandoor..phir free artificial intelligence...Khan sahe kehta hai..ek toh yeh parhay likhay Nahi or ooper se seekhna bhi Nahi chahtay..Dr. Sahab Hasan Nisar ki ek theory hai keh DNA bhi matter kart hai.... Es liyay es mulk me naslan beghayraton ki bohtaat hai RajaRawal111
 
Totally agree with you.
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
If Pakistan keeps begging others for help in every field then it will not get anywhere.It will remain dependent on others.It is a shame because a country of 250m people should be able to produce experts in every field.Education was never a priority in Pakistan esp STEM subjects this is why Pakistan is lagging behind other countries.
 
Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
Jo aapko muft teleem ya training de ga .... wo apni marzi ki dey ga .... wesay bhi kutta uss ke samney dum hilata hey jo iss ko rotti dalta hey .